براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

ناکام مارشل لا لگانے والے جنوبی کورین صدر کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد

ناکام مارشل لا لگانے والے جنوبی کورین صدر یون سوک ییول کے بیرون ملک سفر پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ وزارت انصاف کی جانب سے صدر یون سوک ییول پر یہ پابندی ایک ایسے وقت میں لگی ہے جب ان سے استعفے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے اور ملک میں قیادت کا…

امریکا نے بشار الاسد حکومت گرانے کا حکم نہیں دیا: جیک سلیوان

امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ امریکا نے بشار الاسد حکومت گِرانے کا حکم نہیں دیا۔ امریکی میڈیا سے گفتگو میں جیک سلیوان کا کہنا تھا کہ بشار الاسد حکومت کا تختہ الٹنے کیلئے شامی باغیوں کے حملے میں امریکا نے براہ راست…

برطانوی وزیراعظم سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر اپنے پہلے سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے جہاں انہوں نے محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔ رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچے تو ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر…

ٹرمپ کا کیپٹل ہل حملے میں ملوث افراد کو معافی دینے کا اعلان

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیپٹل ہل حملے میں ملوث افراد کو معافی دینے کا اعلان کر دیا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے کپیٹل ہل حملے میں ملوث افراد کو معافی دینے کا اعلان کیا ہے، این بی سی کو انٹرویو میں ٹرمپ نے کہا کہ وہ ان…

شام: عبوری حکومت کے سربراہ محمد البشیر کون ہیں؟

شام میں بشار الاسد کے 24 سالہ اقتدار کے خاتمے کے عبوری حکومت کے سربراہ محمد البشیر کے بارے میں کیا آپ یہ سب جانتے ہیں؟ شام میں کامیاب بغاوت اور بشار الاسد کے 24 سالہ اقتدار کے خاتمے کے بعد محمد البشیر کو عبوری حکومت بنانے کی ذمہ داری…

شام میں عبوری حکومت بنانے کی ذمہ داری محمد البشیر کے سپرد

شام میں عبوری حکومت بنانے کی ذمہ داری محمد البشیر کے سپرد کردی گئی۔ شامی میڈیا کے مطابق ملٹری آپریشنز ڈیپارٹمنٹ کے کمانڈر احمد الشرع نے محمد البشیر سے ملاقات کی، اس دوران یہ اطلاعات سامنے آئیں کہ محمد البشیر کو شام میں عبوری حکومت کی…

اسرائیل کے شام میں حملے جاری، 3 ہوائی اڈے، متعدد جیٹ اور ہیلی کاپٹر تباہ

اسرائیل نے اقوام متحدہ کو شام پر حملے نہ کرنے کی یقین دہانی ہوا میں اڑا دی۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے شمالی دمشق میں برزہ کے علاقے میں سائنٹیفک سٹڈیز اینڈ ریسرچ سینٹر پر 2 بڑے حملے کئے، اسرائیل کی شام کے ایئر پورٹس پر…

معزول صدر بشار الاسد کا احتساب ہونا چاہیے: جوبائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ شام کے معزول صدر بشارالاسد کا احتساب ہونا چاہیے۔ امریکا کے صدر جوبائیڈن نے شام میں برپا ہونے والے انقلاب کو شامی عوام کیلئے اپنے ملک کی تعمیر نو تاریخی موقع قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسد حکومت کا خاتمہ انصاف…

اسرائیل کا بفر زون پر قبضہ شامی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے: سعودی عرب

سعودی عرب نے کہا ہے کہ اسرائیل کا بفر زون پر قبضہ شام کی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے متراف ہے۔ شام کی صورتحال پر غور کیلئے روس کی درخواست پر سلامتی کونسل کا بند کمرہ اجلاس ہوا جس میں شام میں باغیوں کے کنٹرول کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال…

معروف شامی ایکٹیوسٹ مازن الحمدہ کی بدنام زمانہ جیل سیڈنایا سے لاش برآمد

معروف شامی ایکٹیوسٹ مازن الحمدہ کی بدنام زمانہ جیل سیڈنایا سے لاش برآمد ہوئی۔ مازن الحمدہ کے اہل خانہ نے لاش کی شناخت کے بعد تصدیق کر دی، مازن الحمدہ 2012ء میں بشارالاسد کے خلاف جمہوریت کے لئے ہونے والے مظاہروں میں شریک تھے، بشار الاسد…