براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا ترک، قطری وزرائے خارجہ سے رابطہ، شام کی صورتحال پر گفتگو

اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس کا ترک اور قطری وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ انتونیوگوتریس نے حاقان فیدان اور محمد بن عبدالرحمان الثانی سے رابطے میں شام کی صورتحال پر تفصیلی بات چیت کی، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل…

اقوام متحدہ نے شامی علاقے پر اسرائیلی قبضے کی شدید مذمت کی ہے۔ شام میں تعینات اقوام متحدہ امن مشن کے دستوں نے کہا ہے کہ اسرائیل کا شام کی سرزمین پر قبضہ 1974ء کے معاہدے کی خلاف ورزی ہے، اسرائیل ازخود معاہدہ ختم کر کے گولان کی پہاڑیوں سے…

امریکا میں بچوں کو پیدائش پر شہریت نہیں ملے گی ! ٹرمپ کا بڑا اعلان

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیر قانونی طور پر مقیم افراد کے بچوں کو پیدائش پر امریکی شہریت نہ دینے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیرقانونی تارکین وطن کےپیدائشی امریکی شہریت ختم کرنےکا اعلان…

شام میں اقتدار کی پر امن منتقلی چاہتے ہیں: امریکا

امریکا نے کہا ہے کہ وہ شام میں اقتدار کی پرامن منتقلی چاہتا ہے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس قومی سلامتی جان کربی نے کہا کہ امریکا شام میں 1974ء کے امن معاہدے کی حمایت کرتا ہے، شام کا مستقبل امریکا کیلئے اہم ہے، ہماری توجہ شمال مشرقی شام پر ہے،…

تیسرے ’’ابوظہبی فنانشل ویک‘‘ کا آغاز، 100 سے زائد ممالک شریک

ابوظہبی میں تیسرے "ابوظہبی فنانشل ویک‘‘ کا آغاز ہوگیا۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ابوظہبی کے ولی عہد اور ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان نے تیسرے "ابوظہبی فنانشل ویک‘‘کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ ایونٹ…

ترکیہ میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، بریگیڈیئر جنرل عیسیٰ بیدلی سمیت 5 فوجی شہید

ترکیہ کے جنوب مغربی صوبہ اسپارتا میں فوجی ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہونے سے5فوجی شہید اور ایک شدید زخمی ہو گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق صوبے کے گورنر عبداللہ ایرن نے بتایا کہ بریگیڈیئر جنرل عیسیٰ بیدلی جو سپارٹا آرمی ایوی…

اسرائیل شام کی صورتحال کا ناجائز فائدہ اٹھاکر دمشق کے قریب جا پہنچا، دفاعی اہداف پر بڑا حملہ

معزول صدر بشارالاسد کے فرار ہونے کے بعد شام میں عدم استحکام کی صورتحال ہے جب کہ اسرائیل نے اس صورتحال کا ناجائز فائدہ اٹھا کر دمشق کے قریب دفاعی اہداف پر بڑا حملہ کردیا۔ لبنانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل کے فوجی ٹینک دمشق کے قریب…

شام میں تباہی اور تیسری عالمی جنگ کا آغاز ، بابا وانگا کی پیش گوئی کیا تھی؟

بلغاریہ سے تعلق رکھنے والی معروف خاتون نابینا نجومی آنجہانی بابا وانگا دنیا بھر کے تاریخی اور افسوسناک واقعات سے متعلق اپنی پیش گوئیاں سچ ہوجانے کی وجہ سے خاصی مشہور ہیں۔ دیکھا جائے تو اس وقت دنیا کے مختلف خطوں میں خطرناک حد تک کشیدگی…

گولان کی پہاڑیوں میں اسرائیلی اقدامات عارضی اور ہماری سکیورٹی کیلئے ہیں: اسرائیلی مندوب

اسرائیلی مندوب نے سلامتی کونسل کو لکھے گئے خط میں گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیلی اقدامات کو عارضی قرار دیدیا۔ روسی سفیر نے سلامتی کونسل کے بند کمرہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اجلاس کا اعلامیہ بعد میں جاری کیا جائے گا تاہم…

اسرائیل نے بفر زون پر قبضے سے شام کی سلامتی کو نقصان پہنچایا: سعودی عرب

شام کی صورتحال پر غور کیلئے روس کی درخواست پر سلامتی کونسل کے بند کمرہ اجلاس میں شام میں باغیوں کے کنٹرول کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال گفتگوکی گئی۔ اسرائیلی مندوب نے سلامتی کونسل کو ایک خط میں لکھا کہ گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیلی…