براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
مودی سرکار کی ایک مرتبہ پھر کشمیری رہنما یاسین ملک کو سزائے موت دلوانے کی کوشش
مودی سرکار نے حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کو سزائے موت دلوانے کیلئے پھر سے کوشش شروع کر دی ہے۔
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے سربراہ اور علیحدگی پسند کشمیری رہنما یاسین ملک 34 سال پرانے جعلی کیس میں پہلے ہی بھارت میں عمر قید کی سزا کاٹ…
ترکیہ اپنی سرحدوں پر نئے دہشتگرد عناصر کو اُبھرنے نہیں دے گا: رجب طیب اردوان
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ شامی صدر بشارالاسد اور ان کی حکومت نے ترکیہ کی مذاکرات کی پیشکش کو رد کر دیا تھا، بشار الاسد شام کو تباہ و برباد چھوڑ کر خود فرار ہو گئے۔
شام کی حالیہ صورتحال پر بیان میں صدر اردوان نے کہا کہ شام…
شامی باغیوں کا سرکاری فوج کیلئےعام معافی کا اعلان
شام میں بشارالاسد کو اقتدار سے بے دخل کرنے والے باغیوں نے سرکاری فوج کیلئے عام معافی کا اعلان کردیا۔
باغیوں کی جانب سے بشارالاسد دور کے وزیراعظم غازی الجلالی کو پرامن انتقال اقتدار میں تعاون کی ہدایت کرتے ہوئے اپوزیشن تحریک کے اہم رہنما…
خفیہ جیلوں کی معلومات دیں تاکہ قیدی آزاد ہوسکیں، شامی حکام نے انعام کا اعلان کردیا
شامی شہری دفاع کی جانب سے خفیہ جیلوں سے متعلق ٹھوس معلومات فراہم کرنے والوں کے لیے 5 ہزار ڈالر انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق یہ اعلان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب دمشق میں صدر بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد شام…
شامی اپوزیشن کے زیر استعمال پرچم کہاں سے آیا؟
شام میں صدر بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے اور اپوزیشن فورسز کے دارالحکومت پر قبضے کے بعد آنے والی ایک واضح تبدیلی شامی جھنڈے کی تبدیلی ہے۔
بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے ساتھ ہی دنیا بھر میں مقیم شامی شہریوں نے سڑکوں پر نکل کر جشن منایا…
جنوبی لبنان اور غزہ میں کارروائیوں کے دوران 6 اسرائیلی فوجی ہلاک
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جنوبی لبنان اور غزہ میں کارروائیوں کے دوران 6 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق لبنان کی سرحد پر بارودی سرنگ کے دھماکے میں 4 اسرائیلی فوجی مارے گئے۔
مارے جانے والے اسرئیلی فوجیوں میں ایک ریزرو میجر…
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام کی صورتحال پر ہنگامی اجلاس بلا لیا
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام کی موجودہ صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے آج ایک ہنگامی اجلاس بلالیا ہے۔ جس میں شام کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے اجلاس…
سرنگ سے راستے، پرآسائش کمرے اور جدید ترین سہولیات، بشار الاسد کا زیر زمین عالیشان محل
حیات التحریر الشام کی فورسز کے ہاتھوں شکست کھا کر روس فرار ہونے والے سابق شامی صدر بشار الاسد کے عالیشان محلات کو ملانے والی جدید ترین سہولتوں سے آراستہ زیر زمین طویل سرنگ کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔
گزشتہ روز شامی اپوزیشن فورسز کی جانب…
جنوبی کوریا کے کمانڈر نے مارشل لا کے نفاذ پر معافی مانگتے ہوئے خود کو نااہل قرار دیدیا
جنوبی کوریا کے کمانڈر نے مارشل لا کے نفاذ پر معافی مانگتے ہوئے خود کو نااہل قرار دیدیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کی اسپیشل فورس کے کمانڈر نے مارشل لا کی رات پارلیمنٹ پر دھاوا بولنے پرعوام سے معافی مانگی اور خود کو نااہل قرار…
ہیٹی: جادو ٹونے سے بیٹے کی ہلاکت کا شبہ، گینگ لیڈر نے 110 معمر افراد کو قتل کروا دیا
شمالی امریکی ملک ہیٹی میں ایک گینگ لیڈر نے جادو ٹونے کے اثرات سے بیٹے کی ہلاکت کے شبے میں 110 معمر افراد کو قتل کروا دیا۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیم نیشنل ہیومن رائٹس ڈیفنس نیٹ ورک کا کہنا ہے کہ ہیٹی کے شہر سیٹے…