براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
شام میں سیاسی منتقلی پرامن اور ہموار ہوگی: شامی وزیر انصاف
شام کے وزیر انصاف احمد السید نے کہا ہے کہ شام میں سیاسی منتقلی پرامن اور ہموار ہوگی۔
شام کے وزیرانصاف احمدالسید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ وزیر اعظم نے صورت حال کو پرسکون کرنے کے لیے الشرع سے اتفاق کیا ہے، انہوں نے کہا احمد…
بشار الاسد حکومت ختم کرنے والے حیات تحریر الشام کے سربراہ ابو محمد الجولانی کون ہیں؟
شام میں باغی گروہ کے جنگجو ابو محمد الجولانی کی قیادت میں نہایت ہی قلیل عرصے میں بشارالاسد کی وفادار حکومتی فورسز کو حیران کن طور پر پسپا کرتے ہوئے دارالحکومت دمشق کا قبضہ حاصل کرنے کے بعد حیات تحریر الشام کو شام کی سب سے طاقتور مسلح…
شام کو فتح کرنے کے بعد باغی ملیشیا کے سربراہ ابو محمد الجولانی کا سجدہ شکر
چند دنوں میں شامی فوج کو پسپا کر کے شام کو فتح کرنے والے اپوزیشن ملیشیا کے رہنما ابو محمد الجولانی کی سجدہ شکر کی ویڈیو سامنے آگئی۔
حلب، دارہ اور حمص کا کنٹرول حاصل کرنے کے بعد بشار الاسد کے 24 سالہ طویل اقتدار کا تختہ الٹنے والی شامی…
نیتن یاہو غزہ میں جنگ ختم کریں لیکن فتح ضرورہونی چاہیے: ڈونلڈ ٹرمپ
امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کاکہنا ہے کہ نیتن یاہو غزہ میں جنگ ختم کریں لیکن فتح ضرورہونی چاہیے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بیان میں کہا چاہتا ہوں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو غزہ میں جنگ ختم کریں لیکن فتح…
شام میں کیا ہوا، بشار الاسد کی حکومت کیسے گری؟
شام میں اسد خاندان کے پچاس سے زائد سالوں پر محیط دور حکمرانی کا تب خاتمہ ہو گیا جب اپوزیشن فورسز نے ایک بڑی کارروائی کے بعد دارالحکومت دمشق پر کنٹرول حاصل کر لیا۔
بشار الاسد حکومت کے خلاف اپوزیشن کے باغیوں کی حالیہ کارروائیوں کے آغاز سے…
شام میں باغیوں اور شامی فوجیوں کے درمیان حالیہ جنگ میں کتنا جانی نقصان ہوا؟
جنگوں کی صورتحال پر نظر رکھنے والے ایک وار مانیٹرنگ ادارے نے شامی فوجیوں اور باغیوں کے درمیان 11 روز قبل شروع ہونے والی جنگ میں ہونے والے جانی نقصان کے اعداد و شمار جاری کردیے۔
وار مانیٹر کے اعداد و شمار کے مطابق 11 روز قبل شام میں حزب…
بشار الاسد کا تمام مناسب چینلز کیلئے تعاقب کیا جائے گا: امریکا
ایک اہم امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکی حکام نے پچھلے ہفتے شام میں روابط اور علاقائی شراکت داروں کے ساتھ کام کیا۔
غیر ملکی خبر ایجنسی نے نام ظاہر کئے بغیر سینیئر امریکی عہدیدار کے حوالے سے کہا کہ امریکا نےعراق کو شام کی بے امنی کی…
بشارالاسد حکومت کا خاتمہ، شام کی نئی صورتحال پر عالمی رہنماؤں کا ردعمل
شام میں باغیوں کے دارالحکومت پر قبضے کے بعد الاسد خاندان کا پچاس سے زائد سالوں تک جاری رہنے والا دور اقتدار ختم ہو گیا، دمشق پر باغیوں نے قبضہ کرکے سرکاری ٹی وی، ریڈیو اور وزارتِ دفاع کی عمارتوں کا کنٹرول سنبھال لیا۔
باغیوں کے شامی…
شام میں خطرے اور غیریقینی صورتحال کا لمحہ ہے، امریکی صدر کا شام کی صورتحال پر بیان
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ شام میں بلآخر بشار الاسد حکومت کا خاتمہ ہوچکا۔
وائٹ ہاؤس میں خطاب کرتے ہوئےامریکی صدر کا کہنا تھا کہ نہیں جانتے کہ بشارالاسد کہاں ہیں، سنا ہے وہ ماسکو میں ہیں، بشار الاسد کو جوابدہ ہونا چاہیے۔
صدر…
اسرائیلی فوج شامی شہر قنیطرہ میں داخل ہوگئی
اسرائیلی فوج شام کے شہر قنیطرہ میں داخل ہوگئی، اسرائیل نے مقبوضہ گولان کے سامنے بفرزون میں فوج تعینات کرنے کا اعلان بھی کردیا۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق 1974 کے معاہدے کے بعد پہلی بار اسرائیلی فوج اس بفرزون میں داخل ہوئی ہے۔
2019 میں…