براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

بشار الاسد اور ان کا خاندان روس پہنچ گیا، انسانی ہمدردی کی بنیاد پر پناہ مل گئی

روس: غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق روس نے سابق شامی صدر بشار الاسد اور ان کے خاندان کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر پناہ دے دی ہے۔ روسی چینل ون نے بھی کریملن ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سابق شامی صدر بشار الاسد اور ان کا خاندان…

بشار حکومت کا خاتمہ، افغان طالبان کا شام کی اپوزیشن فورسز اور عوام کو مبارکباد

افغانستان میں طالبان حکومت نے شام میں بشار الاسد کے اقتدار سے خاتمے پر شامی عوام کو مبارکباد دی ہے۔ شامی اپوزیشن فورسز نے مختلف شہروں کے بعد دارالحکومت دمشق پر بھی کنٹرول حاصل کرلیا اور صدر بشار الاسد ملک سے فرار ہوگئے۔ علاوہ ازیں…

دمشق کی فوجی جیل سے خواتین اور بچوں سمیت ہزاروں سیاسی قیدی رہا

صدر بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد دمشق کے نواح میں فوجی جیل سے ہزاروں سیاسی قیدیوں کی رہائی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ جیل سے رہائی پانے والوں میں سیکڑوں شامی خواتین و بچے بھی شامل ہیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی جانب سے فراہم…

بشار الاسد شام چھوڑنے سے پہلے صدارت سے مستعفی ہوگئے تھے، روسی حکام

روسی حکام کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ بشار الاسد شام چھوڑنے سے پہلے عہدہ صدارت سےمستعفی ہوگئے تھے۔ روسی حکام نے یہ بھی کہا ہے کہ بشار الاسد نے صدارتی محل چھوڑتے ہوئےاقتدار کی پرامن منتقلی کی ہدایت دی تھی۔ روسی حکام کا مزید کہنا ہے…

بشار حکومت کا خاتمہ: 18 سال کی عمر میں شامی جیل میں جانے والا لڑکا 57 سال کی عمر میں جیل سے باہر…

شام میں اپوزیشن فورسز کی جانب سے حکومت کا کنٹرول سنبھالنے اور صدر بشار الاسد کے ملک سے فرار کے بعد سیاسی قیدیوں کی رہائی کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ اس حوالے سے برطانوی اخبار نے 39 سال سے شامی جیل میں قید ایک سیاسی قیدی کی رہائی کا واقعہ رپورٹ…

اسکاٹش پولیس نے فرنٹ لائن افسروں کی داڑھیاں منڈھوانے کا حکم واپس لے لیا

اسکاٹ لینڈ کی پولیس نے اپنے فرنٹ لائن افسروں کی داڑھیاں منڈھوانے کا حکم واپس لے لیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کے مطابق اسکاٹ لینڈ پولیس میں کلین شیوپالیسی گزشتہ سال مئی میں متعارف کرائی جانی تھی لیکن تنازع کی وجہ سے اس کا نفاذ 12…

امریکا کا شام کی کشیدہ صورتحال سے کوئی لینا دینا نہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کا شام کی جنگی صورتحال سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام کی صورتحال پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ شام ہمارا دوست نہیں انہیں لڑنے دو، اس گندے کھیل کا…

برطانیہ میں شدید طوفان اور بارشوں سے نظامِ زندگی درہم برہم، وارننگ جاری

برطانیہ میں شدید طوفان اور بارشوں نے معمولات زندگی درہم برہم کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق محکمہ موسمیات نے برطانیہ میں شدید طوفان اور بارشوں کی وجہ سے ریڈ وارننگ جاری کردی۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بعض علاقوں میں 90 میل فی…

بھارت میں کسانوں کی تحریک ایک بار پھر متحرک

اسلام آباد:دہلی چلو مارچ ، بھارت میں کسانوں کی تحریک ایک بار پھرمتحرک، ہریانہ اور پنجاب کے کسانوں کی اپنے حقوق کے لیے جاری جدوجہد تیز، کسان یونینوں اور حکومت کے مذاکرات کی ناکامی کے بعد، پنجاب اور ہریانہ کے کسانوں کی دہلی چلو تحریک 6 دسمبر…

قدرتی آفات سے رواں سال 310 ارب ڈالر کے نقصانات ہوئے: رپورٹ

سوئس ادارے نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ قدرتی آفات سے رواں سال 310 ارب ڈالر کے نقصانات ہوئے ہیں۔ زیورخ میں قائم سوئزرلینڈ کی ری انشورنس کمپنی کی طرف سے جاری رپورٹ کے مطابق 2024ء میں ہونے والے قدرتی آفات سے ہونے والے معاشی نقصانات…