براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

ٹوکیو میں ’’یو ایس سپیس فورسز جاپان‘‘یونٹ قائم

امریکا نے ٹوکیو میں ’’یو ایس سپیس فورسز جاپان‘‘ یونٹ قائم کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا نے عسکری صلاحیتوں میں اضافہ کے لئے جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں قائم اپنے اڈے پر سپیس فورس یونٹ قائم کیا ہے، امریکی خلائی فورس انڈو پیسفک کے…

اردگان کا انتونیو سے ٹیلیفونک رابطہ، شام کی صورتحال پر تبادلہ خیال

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور شام کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز ترک صدر کے دفتر سے جاری بیان کے حوالے سے بتایا کہ صدر نے بات چیت میں…

فرانسیسی صدر کا دباؤ مسترد کرتے ہوئے مستعفی ہونے سے انکار

فرانسیسی صدر نے دباؤ مسترد کرتے ہوئے مستعفی ہونے سے انکار کر دیا۔ فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے اعلان کیا ہے کہ 2027ء تک صدر رہوں گا، مجھے پانچ سال تک مینڈیٹ ملا اُسے نبھاؤں گا، اُمید ہے دوسروں کی غیر ذمہ داری کا بوجھ مجھ پر نہیں…

منی پور میں فوج کے جعلی مقابلوں، نسلی فسادات کے باعث کشیدگی کی نئی لہر

بھارتی ریاست منی پور میں خون ریز نسلی فسادات اور فوج کے جعلی مقابلوں کے باعث کشیدگی کی نئی لہرجاری ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کشیدگی اس وقت شدت اختیار کر گئی جب 7 نومبر کو منی پور کے ضلع جیریبام میں ایک خاتون کو زیادتی کے بعد ہلاک کردیا…

بی جے پی کا امریکا پر بھارت کو غیرمستحکم کرنے کی کوشش کا الزام

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے امریکی محکمہ خارجہ اور "ڈیپ اسٹیٹ" عناصر پر صحافیوں کے ایک گروپ اور اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی کے ساتھ مل کر بھارت کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کرنے کا الزام لگایا ہے۔ خبر…

مجھے معاف کر دیں، دوبارہ مارشل لا نہیں لگاؤں گا، صدر جنوبی کوریا

جنوبی کوریا کے صدر یون سُک یول نے ملک میں مارشل لا لگانے پر قوم سے معافی مانگ لی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا کے سرکاری ٹیلی ویژن پر قوم سے خطاب میں صدر یون سُک یول نے مارشل لا لگانے پر قوم سے معافی مانگتے ہوئے کہا عوام…

تیز رفتار کار تالاب میں گرنے سے 5 نوجوان چل بسے

بھارت میں تلنگانہ کے بھونگیر ضلع میں تیز رفتار کار نہر میں گرنے کے سبب 5 نوجوان موقع پر زندگی کی بازی ہار گئے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق حیدرآباد سے بھودان پوچم پلی کی طرف جانے والی ایک کار جلال پورم کے قریب تیز رفتاری کی وجہ سے…

روس کی یوکرین پر بمباری، متعدد شہری ہلاک و زخمی

روس کی جانب سے یوکرین کے زاپوریژیا ریجن پر بمباری کی گئی ہے، جس کے نتیجے میں 12 یوکرینی شہری ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی بمباری کے نتیجے میں کئی عمارتوں اور گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔ زاپوریژیا ریجن کے ملٹری…

روس کا ہائپر سونک میزائل اور شینک بیلا روس میں لگانے کا اعلان

روس کی جانب سے یہ اعلان سامنے آیا ہے کہ وہ اپنے جدید ہائپر سونک میزائل اور شینک کو بیلاروس میں لگائے گا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ روس اپنے اتحادیوں کو اور شینگ میزائل فراہم کریگا،…

روس کا یوکرین کیخلاف بڑا اعلان

روس نے اپنے جدید ہائپرسونک میزائل اور شینک کو بیلاروس میں لگانے کا اعلان کر دیا۔ روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف کا کہنا ہے کہ روس کے جدید اور شینک میزائل کیا کچھ کر سکتےہیں شاید دنیا کو اندازہ نہیں ہے ہائپرسونک اورشینک میزائل امریکا کیلئے…