براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

نامعلوم افراد نے یہودیوں کی عبادت گاہ کو آگ لگا دی

آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں نامعلوم افراد نے یہودیوں کی عبادت گاہ کو نذر آتش کردیا، ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ صبح چار بج کر دس منٹ پر اڈاس اسرائیل نامی سیناگوگ کو اس وقت آگ لگائی گئی جب کچھ افراد اندر عبادت کررہے تھے۔ عرب خبر…

ٹرمپ نے ڈیوڈ پرڈو کو چین کیلئے سفیر نامزد کر دیا

امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق سینیٹر ڈیوڈ پرڈو کو چین کے لیے سفیر نامزد کر دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر اس حوالے سے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ چین کے سفیر کے لیے ان کا انتخاب ڈیوڈ پرڈو…

بنگلہ دیش نے بھارت سے اپنے سفارتکار واپس بلا لیے

ہندوستان میں اسسٹنٹ ہائی کمیشن پر حملے کے بعد بنگلہ دیش نے بھارت سے اپنے دو سفارت کاروں کو واپس بلا لیا ہے۔ بنگلہ دیش میں رواں سال عوامی احتجاج کے بعد 16 سالہ اقتدار اور ملک چھوڑ کر بھارت فرار ہونے والی حسینہ واجد کے اقتدار کے خاتمے اور…

سعودی عرب میں غیر ملکی شہری کو سزائے موت

سعودی عرب میں وزارت داخلہ کے حکام کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے کہ لبنانی شہری کے قتل کا جرم ثابت ہونے پر مصری کی سزائے موت پر عمل درآمد کردیا گیا۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے جاری تفصیلی بیان میں کہا…

پوپ فرانسس کو نئی الیکٹرک گاڑی فراہم کردی گئی

عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کو نئی الیکٹرک گاڑی فراہم کردی گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جرمنی کی لگژری کار ساز کمپنی مرسڈیز بینز نے پوپ فرانسس کو استعمال کے لیے ایک الیکٹرک پوپ موبائل فراہم کی ہے۔ رپورٹس…

وژن 2030: سعودی عرب نے 6 سال قبل ہی بڑا ہدف حاصل کر لیا

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے مملکت کو عصر حاضر سے ہم آہنگ کرنے کے لیے وژن 2030 دیا لیکن ایک اہم ہدف اس سے قبل ہی حاصل کر لیا۔ سعودی وژن 2030 کے مطابق مملکت میں رضاکاروں کی تعداد ایک مقررہ تعداد تک پہنچانی تھی اور یہ ہدف چھ سال قبل ہی…

امریکا: ہیلتھ انشورنس کمپنی کے سی ای او کے قتل کا معاملہ پراسرار ہوگیا

امریکا میں ملٹی نیشنل ہیلتھ انشورنس کمپنی یونائیٹڈ ہیلتھ کیئر کے سی ای او برائن تھامپسن کے قتل کا معاملہ پراسرار ہوگیا ہے۔ برائن تھامپسن کو بدھ کے روز نامعلوم مسلح شخص نے نیو یارک کے ہلٹن ہوٹل کے باہر گولیاں مار کر ہلاک کردیا تھا، ملزم…

بھارت میں کسانوں کے ’دہلی چلو‘ مارچ پر پولیس ٹوٹ پڑی

بھارت میں کسانوں کے ’دہلی چلو‘ مارچ پر پولیس ٹوٹ پڑی، جھڑپوں میں 8 کسان زخمی ہوگئے جبکہ آنسو گیس کے استعمال سے کئی کسانوں کی حالت خراب ہوگئی۔ پولیس نے کسانوں کو دہلی سے 2 سو کلو میٹر دور پنجاب اور ہریانہ کی سرحد پر شمبھو کے مقام پر…

اسلحہ ساز کمپنیوں نے گزشتہ سال 632 ارب ڈالر کا جنگی ساز و سامان فروخت کیا

عالمی تنازعات اور جنگوں نے اسلحہ ساز کمپنیوں کی چاندی کر دی۔ دنیا بھر میں جاری تنازعات، یوکرین روس جنگ اور غزہ میں اسرائیلی جارحیت کا سب سے زیادہ فائدہ اسلحہ بنانے والی امریکی کمپنیوں کو ہوا۔ اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ…

کینیڈا: کچن میں جھگڑا، روم میٹ نے چاقو سے بھارتی طالبعلم کو قتل کر ڈالا

کینیڈا میں ایک طالب علم کو کچن میں جھگڑے پر روم میٹ نے چاقو کے وار کر کے قتل کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ کینیڈا کے شہر سارنیا میں پیش آیا جہاں لیمبٹن کالج میں زیر تعلیم 22 سالہ بھارتی طالب علم گوراسی سنگھ کو اس کے روم میٹ نے…