براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
یونیسیف کی جنگوں اور بحرانوں سے متاثرہ لاکھوں بچوں کی مدد کیلئے 9.9 بلین ڈالر فنڈنگ کی اپیل
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف نے دنیا بھر میں جنگوں اور دیگر بحرانوں سے متاثر ہونے والے لاکھوں بچوں کے لیے آئندہ سال امداد فراہم کرنے کے لیے 9.9 بلین ڈالر کی فنڈ ریزنگ اپیل کر دی ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق یونیسیف کی ایگزیکٹیو…
غداری کا الزام ، جنوبی کوریا کے صدر کیخلاف مواخذے کی تحریک پارلیمنٹ میں جمع
ملک سے غداری کے الزام میں جنوبی کوریا کے صدر کیخلاف مواخذے کی تحریک پارلیمنٹ میں جمع کرا دی گئی۔
صدر کیخلاف مواخذے کی تحریک اپوزیشن نے جمع کرائی، جس کیلئے اپوزیشن کو پارلیمان میں دو تہائی ارکان کی حمایت درکار ہو گی، واضح رہے جنوبی کوریا…
شمالی کوریا اور روس کے مابین دفاعی معاہدہ نافذ العمل
شمالی کوریا اور روس کے مابین دفاعی معاہدہ نافذ العمل ہوگیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا اور روس کے درمیان یہ دفاعی معاہدہ گزشتہ روز سے نافذ العمل ہوا، جب روس کے دارالحکومت میں دونوں ممالک کے نائب وزرائے خارجہ کم جونگ گیو اور آندرے…
تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت: چین نے 13 امریکی دفاعی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دیں
چین نے تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت پر 13 امریکی دفاعی کمپنیوں اور 6 ایگزیکٹوز پر پابندیاں عائد کر دیں۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے اعلان کے مطابق ان پابندیوں کا اطلاق 5 دسمبر سے کر دیا گیا ہے، چین کی طرف سے بلیک لسٹ میں…
سعودی وزیر خزانہ سے کروشیا، انڈونیشیا اور بھارتی وزرا کی ملاقاتیں، اہم امور پر تبادلہ خیال
سعودی وزیر خزانہ محمد الجدعان نے ریاض میں زکوٰۃ، ٹیکس اور کسٹم کانفرنس کے دوران کروشیا کے ہم منصب مارکو پریموراک سے ملاقات کی۔
ایس پی اے کے مطابق محمد الجدعان نے ایکس اکاونٹ پر لکھا کہ ملاقات میں دوطرفہ تعاون بڑھانے کے طریقوں کے ساتھ…
شام کے تنازع پر ایران اور ترکیہ سے رابطے میں ہیں: روس
روس نے کہا ہے کہ وہ شام کے تنازع پر ایران اور ترکیہ سے رابطے میں ہیں۔
مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہاکہ روس ایران اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ ایک دوسرے کے ساتھ قریبی رابطے میں ہیں۔
انہوں…
امریکا نے مزید 35 ایرانی کمپنیوں پر پابندیوں کا اعلان کردیا
امریکا نے ایران سے تعلق رکھنے والی مزید 35 کمپنیوں پر پابندی کا اعلان کردیا۔
امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایران غیرقانونی طور پر تیل فروخت کر کے پیسہ جوہری پروگرام، میزائل اور ڈرونز کی تیاری پر لگا رہا ہے، جس پر پابندیاں لگائی گئی ہیں۔…
نیویارک: امریکی انشورنس کمپنی کے سی ای او کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا
امریکی شہر نیویارک میں انشورنس کمپنی "یونائیٹڈ ہیلتھ کیئر" کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔
پولیس کے مطابق برائن تھامپسن ایک کانفرنس میں شرکت کیلئے آ رہے تھے، جب انہیں ٹارگٹ کلر نے نشانہ بنایا اور فرار ہوگیا۔…
برطانوی وزیر اعظم نے حکومتی پیشرفت کے تعین کیلئے چھ اہداف مقرر کر دیے
برطانیہ کے وزیر اعظم سر کئیر اسٹارمر نے حکومتی پیشرفت کے تعین کیلئے چھ اہداف مقرر کر دیے۔
انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے اور وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے کے 5 ماہ بعد کئیر اسٹارمر نے اپنی حکومت کیلئے واضح اہداف مقرر کیے ہیں جن سے متعلق وہ…
چین نے تائیوان کو اسلحہ بیچنے پرامریکی فوجی کمپنیوں اور ایگزیکٹوز پر پابندیاں لگادیں
چین نے تائیوان کو اسلحہ بیچنے پر 13 امریکی فوجی کمپنیوں اور ان کے ایگزیکٹوز پر پابندیاں لگادیں۔
برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق چینی پابندیوں کا اعلان امریکا کی جانب سے تائیوان کو ایف 16 طیاروں اور ریڈار سسٹم کی سپورٹ کیلئے 385 ملین ڈالرز کے…