براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 7 ریکارڈ
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں زلزلے کے جھٹکوں کے بعد لوگوں میں خوف و حراس پھیل گیا، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔
امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 7 ریکارڈجبکہ گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی اور زلزلے کا مرکز کیلیفورنیا کے جنوب…
نئی دہلی کی تاریخی جامع مسجد بھی ہندو انتہا پسندوں کےنشانے پر آگئی
بھارت میں نئی دہلی کی تاریخی جامع مسجد بھی ہندو انتہا پسندوں کےنشانے پر آگئی ہے۔
بھارتی میڈیاکے مطابق ہندو انتہا پسند تنظیم نے جامع مسجد دہلی میں مورتیوں کی باقیات دفن ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے سروے کی درخواست جمع کروادی۔
انتہا پسند…
محمد انگلینڈ اور ویلز میں مقبول ترین نام بن گیا
2023 میں انگلینڈ اور ویلز میں نومولود لڑکوں میں محمد مقبول ترین نام رہا۔
برطانوی محکمہ شماریات (او این ایس) کی جانب سے جاری ڈیٹا کے مطابق محمد انگلینڈ اور ویلز میں لڑکوں کے لیے مقبول ترین نام بن چکا ہے۔
درحقیقت اگر تمام نومولود لڑکوں…
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے غزہ میں اسرائیلی مظالم کو نسل کشی قرار دیدیا
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں جاری فلسطینیوں کے قتل عام کو نسل کشی قرار دیدیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے غزہ میں اسرائیلی مظالم پر ایک تفصیلی رپورٹ جاری کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل کی…
مارشل لا کا معاملہ: جنوبی کوریا کے آرمی چیف نے استعفیٰ دینےکی پیشکش کردی
ملک میں مارشل لاء کی کوشش کے معاملے پر جنوبی کوریا کے آرمی چیف نے استعفیٰ دینےکی پیشکش کردی۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریاکےآرمی چیف پارک آن سو نے ماشل لا کی کوشش کے معاملے استعفیٰ دینے کی پیشکش کی ہے، پارک جنوبی کوریا کے…
اگست میں 6 یرغمالی ہماری اپنی بمباری کا نشانہ بنے، اسرائیلی فوج کا اعتراف
اسرائیلی فوج نے بمباری میں اپنے ہی یرغمالیوں کو نشانہ بنانے کا اعتراف کرلیا۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اگست میں جن 6 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں غزہ سے نکال لے جانے میں 'کامیابی' ملی…
بھارتی صحافی پر ہندو پنڈت کی اسلام مخالف وڈیو شیئر کرنے پر بغاوت کا مقدمہ درج
بھارتی مسلمان صحافی کے خلاف ہندو پنڈت کی اسلام مخالف ویڈیو شیئر کرنے پر بغاوت کے الزامات کے تحت مقدمہ درج لیا گیا۔
بھارتی میڈیا میں شائع شدہ رپورٹس کے مطابق اترپردیش کے پولیس اسٹیشن میں صحافی اور فیکٹ چیکنگ ویب سائٹ’ آلٹ نیوز‘ کے شریک…
تیل کی فروخت اور جوہری پروگرام؛ امریکا نے ایران پر پابندیاں عائد کردیں
امریکا نے غیر قانونی طور پر تیل فروخت کرکے حاصل ہونے والی رقم جوہری پروگرام میں استعمال کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے ایران پر اقتصادی پابندیاں مزید سخت کردیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے ایران کے 35 اداروں، شعبوں اور شخصیات…
شام میں تشدد کی نئی لہر تشویش ناک ہے، جنرل سیکرٹری اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے شام میں جھڑپوں اور پُر تشدد واقعات میں تیزی سے اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے جنگ کے خاتمے اور سیاسی عمل شروع کرنے پر زور دیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انتونیو گوتریس نے فریقین سے…
ہنٹر بائیڈن کو معافی مل گئی، ہش منی کیس بھی ختم کیا جائے، ٹرمپ کی عدالت سے درخواست
امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عدالت سے درخواست کی ہے کہ جو بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو معافی مل گئی ہے، اس لیے ان کے خلاف بھی ہش منی کیس ختم کر دیا جائے۔
اے پی نیوز کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وکلا نے پیر کو ایک جج سے باضابطہ طور…