براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
دوران پرواز مسافر کی جہاز کا دروازہ کھولنے کی کوشش، طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی
جاپان میں دوران پرواز مسافر نے جہاز کا دروازہ کھولنے کی کوشش میں مسافروں کی زندگی خطرے میں ڈال دی۔
غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹوکیو سے امریکی ریاست ٹیکساس جانے والی جاپانی پرواز میں ایک مسافر نے دورانِ پرواز جہاز کا دروازہ کھولنے کی…
برطانیہ: لیورپول میں ڈرائیور نے جشن مناتے فٹبال شائقین پر گاڑی چڑھا دی، متعدد افراد زخمی
برطانیہ کے شہر لیور پول میں ڈرائیور نے گاڑی مبینہ طور پر ہجوم سے ٹکرا دی جس سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق لیور پول میں پیرکو ایک کار نے فٹبال شائقین کو اس وقت ٹکر ماری جب وہ لیورپول کی پریمیئر لیگ جیتنے کی…
اقوام متحدہ کا بچوں کو عمر قید کی سزا دینے والے اسرائیلی قانون پر اظہار تشویش
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے ماہرین نے اسرائیل میں منظور کیے گئے اس قانون پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے جس کے تحت 12 سال کی عمر کے بچوں کو بھی عمر قید کی سزا دی جاسکتی ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق ماہرین نے کہا کہ یہ قانون بچوں کے حقوق…
بھارت میں مون سون کا آغاز، ممبئی میں مئی کے مہینے میں بارشوں کا 107 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
بھارت میں مون سون کا آغاز، قبل از وقت بارشوں سے ممبئی میں نظام زندگی درہم برہم ہوگیا۔
ممبئی میں شدید بارشوں کے باعث مئی کے مہینے میں بارشوں کا 107 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،ممبئی میں نشیبی علاقے اور سڑکیں زیر آب آگئیں جبکہ ٹریفک کی روانی…
سعودی حکام نے مملکت میں شراب کے حوالے سے حالیہ خبروں کی تردید کردی
سعودی حکام نے سعودی عرب میں شراب کی فروخت کی اجازت دینے کے منصوبے کے حوالے سے گردش کرنے والی خبروں کی تردید کردی۔
عرب میڈیا نے سعودی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان دعوؤں کی کسی بھی سرکاری ادارے کی جانب سے تصدیق نہیں کی گئی اور نہ…
اہلیہ کا تھپڑ لگنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد فرانسیسی صدر کا ردعمل سامنے آگیا
فرانسیسی خاتون اول کے صدر میکرون کے چہرے پر ہاتھ مارنے کی ویڈیو وائرل ہونے پر فرانسیسی صدر کا ردعمل سامنے آگیا۔
ویتنام پہنچنے پر فرانسیسی صدر کے طیارے کا دروازہ کھُلا تو صدر میکرون کے منہ پر پڑتے ہاتھ نے کیمروں کی توجہ کھینچ لی جس کے…
غیر ملکی دورے پر فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ ماردیا، ویڈیو وائرل
فرانسیسی صدر ایمانول میکرون کو ان کی اہلیہ کی جانب سے تھپڑ مارنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانسیسی صدر میکرون ویتنام کے دورے پر موجود ہیں، وہ جب جہاز سے اترنے ہی والے تھے کہ اس لمحے صدر میکرون کو ان کی…
لندن:گھرکو آگ لگنے سے برٹش پاکستانی خاندان کے 4 جاں بحق افراد کے نام پولیس نے جاری کردیے
گھر میں آتشزدگی سے جاں بحق ہونے والوں کے نام جاری کردیے گئے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز لندن کے شمال مغربی علاقے برینٹ میں واقع ایک گھرکو آگ لگنے سے برٹش پاکستانی خاندان کی 43 سالہ خاتون، ان کی 15 سالہ بیٹی، 8 سالہ بیٹا اور 4…
سعودیہ اور یو اے ای میں عیدالاضحیٰ کب ہونے کا امکان ہے؟
سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے شہریوں کو ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے ہدایت جاری کردی۔
خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سعودی پریس ایجنسی نے بتایا کہ سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے شہریوں کو کہا ہے کہ وہ منگل 29 ذی القعد یعنی 27 مئی کو ذی الحج کا…
کشمیر کونسل سویڈن کے زیر اہتمام یوم یکجہتی پاکستان و یوم تشکر کا شاندار مظاہرہ
سویڈن کے شہر اسٹاک ہوم میں پُرامن احتجاجی مارچ اور جلسہ عام منعقد کیا گیا، جس کا مقصد پاکستان، پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی اور کشمیریوں کی حمایت تھا۔
شیخ سعید کی قیادت میں آئی پی او ایف عہدیداران اور رہنماؤں نے بھرپور شرکت کی، مارچ میں…