براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
سویڈن میں فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے
سویڈن میں فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے۔
مظاہرین نے سویڈش پارلیمنٹ کی طرف مارچ کیا، فلک شگاف نعرے بازی بھی کی، شرکا نے عالمی قوتوں سے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا، احتجاج کے دوران فلسطین، لبنان،…
پوپ فرانسس نے لبنان میں جنگ بندی کو خوش آئند قرار دے دیا
پوپ فرانسس نے لبنان میں جنگ بندی کو خوش آئند قرار دے دیا۔
پوپ فرانسس نے ویٹیکن سٹی میں تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ جنگ بندی امن کا باعث ہوگی جس کا ہم خیر مقدم کرتے ہیں، لبنان جنگ بندی مشرق وسطیٰ کے دیگر محاذوں پر بھی امن کی بنیاد…
40 سال بعد بنگلہ دیش کا عازمین حج کو سمندری راستے سے بھیجنے کا فیصلہ
بنگلہ دیش نے 40 سال بعد عازمین حج کو سمندری راستے سے بھیجنے کا فیصلہ کر لیا۔
اگلے سال کا حج سیزن چار سے 9 جون کے درمیان ہو گا، اس دوران سمندر کے راستے عازمین کو بھیجنا شروع کرنے کا ہدف مقرر کرتے ہوئے بنگلہ دیشی حکام حج پیکج کے اخراجات کم…
غزہ میں جنگ بندی کیلئے کوششیں تیز، اسرائیلی وفد جلد امریکا کا دورہ کرے گا
غزہ میں جنگ بندی کے لئے کوششیں تیز کر دی گئیں، اسرائیلی وفد جلد امریکا کا دورہ کرے گا۔
عالمی میڈیا کے مطابق وفد غزہ جنگ بندی سے متعلق جوبائیڈن اور ٹرمپ سے ملاقات کرے گا، دوسری جانب ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے عراقی وزیراعظم محمد شیعہ…
امریکا کا بشارت الاسد پر روس اور ایران پرانحصار کے باعث حلف کا کنٹرول کھونے کا الزام
امریکا نے کہا ہے کہ روس اور ایران پر انحصار کی وجہ سے شام کے رہنما بشار الاسد حلب کا کنٹرول کھو بیٹھے ہیں۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی سلامتی کونسل کے ترجمان شان سیویٹ نے ایک بیان میں کہا روس اور ایران پر انحصار کے ساتھ ساتھ شام کے اقوامِ…
سعودی عرب کا غیر قانونی تارکین وطن کیخلاف کریک ڈاؤن، 19 ہزار گرفتار
سعودی عرب میں غیر قانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کے حوالے سے کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی نے کہا ہے کہ 19 ہزار 24 غیرقانونی تارکین وطن کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں غیرقانونی تارکین کے حوالے سے کام…
سمندری طوفان ’فینگال‘ نے بھارت اور سری لنکا میں تباہی مچادی، 19 افراد ہلاک
بھارت اور سری لنکا میں سمندری طوفان فینگال سے 19 افراد ہلاک ہوگئے اور طوفان بھارت کے جنوبی ساحلی علاقے خلیج بنگال سے گزرنے کے بعد ریاست تامل ناڈو اور پڈوچیری کے علاقے میں سیلاب کا باعث بن گیا۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق…
ملائیشیا اور تھائی لینڈ میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی، 12 افراد ہلاک
ملائیشیا اور اس کے پڑوسی ملک تھائی لینڈ میں شدید بارشوں کی وجہ سے آنے والے سیلاب سے کم از کم 12 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی ملائیشیا میں ایک لاکھ 22 ہزار سے زائد لوگ بے گھر ہوئے ہیں جب کہ جنوبی تھائی لینڈ میں…
اسلحہ رکھنے کا کیس: جو بائیڈن نے جاتے جاتے اپنے بیٹے کا جرم معاف کردیا
امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو نشے کی حالت میں اسلحہ خریدنے کے کیس میں معافی دینے کا اعلان کردیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے نشے کی حالت میں اسلحہ خریدنے، غیر قانونی طور پر اسلحہ رکھنے اور ٹیکس فراڈ…
فٹبال میچ کے دوران ریفری کا متنازع فیصلہ، اسٹیڈیم میدان جنگ بن گیا، 100 افراد ہلاک
مغربی افریقی ملک گیانا میں فٹبال میچ کے دوران تماشائیوں میں تصادم کے نتیجے میں 100 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق گیانا کے دوسرے بڑے شہر انزیریکوری میں فٹبال میچ کے دوران تماشائیوں میں جھگڑے کا واقعہ اتوار کے روز پیش…