براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
ایران نے امریکا سے مشروط بات چیت پر آمادگی ظاہر کردی
ایران کے نائب صدر برائے اسٹرٹیجک امور محمد جواد ظریف نے امریکا اور مغربی ممالک کے نام کھلا خط لکھا ہے۔
خط میں انہوں نے کہا ہے کہ 30 جولائی کو جب صدر مسعود پزشکیان نے عہدے کا حلف لیا تھا تو ابھی چند ہی گھنٹے گزرے تھے کہ صدارتی کمپلیکس کے…
ملائیشیا اور تھائی لینڈ میں طوفانی بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال، 19 افراد ہلاک
ملائیشیا اور تھائی لینڈ میں طوفانی بارشوں کے بعد حادثات میں 19 افراد ہلاک ہوچکے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ملائیشیا اور تھائی لینڈ میں طوفانی بارشیں ہوئیں جس کے بعد دونوں ممالک کو سیلابی صورتحال کا سامنا ہے جب کہ سیلاب کے باعث ہزاروں افراد…
بھارت پاکستان اور ایران کی سرحد پردنیا کا سب سے بڑا شمسی توانائی پلانٹ لگا رہا ہے
انڈیا کی 70 فیصد بجلی کی پیداوار کا انحصار کوئلے پر ہے لیکن اب انڈیا صحرائے راجھستان میں بھادلا پارک میں شمسی توانائی کے سب سے بڑے منصوبے پر کام کر رہا ہے۔
اس کے علاوہ بھارت ان دنوں پاکستان اورایران سرحد پر دنیا کا سب سے بڑا قابل تجدید…
بھارتی میڈیا کا مضحکہ خیز دعویٰ، 200 روپے یومیہ پر پاکستان کیلیے جاسوسی کرنے والا شہری گرفتار
بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ سامنے آیا ہے کہ ایک شہری محض 200 روپے کے بدلے پاکستان کیساتھ حساس معلومات شیئرکررہا تھا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) نے احمد آباد میں مبینہ طور پر دپیش گوہل…
روسی صدر نے نئے بجٹ کی منظوری دے دی، فوج کے فنڈز میں بڑا اضافہ
روسی صدر پیوٹن نے فوج کیلئے 25 فیصد اضافے کے ساتھ 2025-2027 کے لیے نئے بجٹ کی منظوری دے دی ہے۔
خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق روس کی قانونی معاملات سے متعلق ویب سائٹ نے دستاویزات جاری کردی ہیں، جس میں دیکھا گیا ہے کہ منظورشدہ یا بجٹ…
افغانستان میں رواں برس ایڈز کے 200 کیسز رپورٹ ہوئے، وزارت صحت
افغانستان کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ رواں برس ایڈز کے 200 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
طلوع نیوز کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کی وزارت صحت کے ترجمان شرافت زمان امرخیل نے بتایا کہ ملک بھر میں ایڈز کے علاج کے لیے 8 مراکز اور 61 تشخیصی مراکز…
اسرائیلی نژاد امریکی یرغمالی کا ویڈیو بیان؛ ٹرمپ سے بازیاب کرانے کی اپیل
حماس نے اپنی تحویل میں امریکی نژاد اسرائیلی یرغمالی کا ویڈیو بیان جاری کردیا جس میں اُس نے نومنتخب امریکی صدر سے اپنی بازیابی کے لیے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس ویڈیو میں ایڈن ایک تاریک جگہ پر بیٹھے…
’’ہوٹل روز ویلٹ‘‘ پر ٹرمپ کے بھارتی نژاد مشیر راما سوامی کا جانبدرانہ بیان
’’ہوٹل روز ویلٹ‘‘ پر ٹرمپ کے بھارتی نژاد مشیر راما سوامی نے جانبدرانہ بیان دیتے ہوئے کہا کہ نیویارک کی شہری انتظامیہ نے صرف پی آئی اے کی زیر ملکیت ہوٹل کو کرائے پر نہیں لیا۔
راما سوامی نے عہدے کا حلف بھی نہیں لیا، شہری حکومت کے اخراجات…
کراچی ائیرپورٹ خودکش حملے کا ایک اور مقدمہ درج
کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کراچی ائیر پورٹ خودکش حملہ کا ایک اور مقدمہ درج کر لیا۔
سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق کراچی ائیرپورٹ پر خودکش حملے سے متعلق سی ٹی ڈی تھانے میں ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق…
متحدہ عرب امارات کا 53 واں قومی دن آج منایا جارہا ہے
متحدہ عرب امارات کا 53 واں قومی دن آج منایا جا رہا ہے۔پاکستان میں اماراتی سفیر حماد عبید ابراہیم سلیم الزابی نے متحدہ عرب امارات کے قومی دن کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔
انہوں نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ تمام لوگوں کو امارات کی…