براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

یمنی حوثیوں کے امریکی بحری جہازوں پر حملے

یمنی حوثیوں نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے بحیرہ عمان اور خلیج عدن میں 16 بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے امریکہ سے تعلق رکھنے والے ایک جنگی اور 3 سپلائی جہازوں پر حملے کئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یمنی حوثیوں کے فوجی…

میکسیکومیں مسلح افراد کے حملے میں 9 افراد ہلاک

شمالی میکسیکو میں مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک جبکہ 5 شدید زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ریاست گواناجواتو کے قصبے اپاسیو دیل گراندے میں ایک کھوکھے اور اس کے گاہکوں پر مسلح افراد نے حملہ کیا۔…

ٹرمپ کی امریکی ڈالر کیلئے برکس اتحاد کو دھمکی مہنگی پڑے گی: روسی صدر

ڈونلڈ ٹرمپ کے برکس ممالک کے خلاف بیان پر روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔ ترجمان ایوان صدر کے مطابق ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی امریکی ڈالر کے لیے برکس اتحاد کو دھمکی مہنگی پڑے گی، ڈونلڈ ٹرمپ کی خام خیالی…

شام میں خانہ جنگی کے خاتمے کیلئے کوششیں تیز، ایرانی وزیر خارجہ ترکیہ پہنچ گئے

شام میں خانہ جنگی کے خاتمے کے لیے کوششیں تیز کردی گئیں، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی ترکیہ پہنچ گئے۔ عالم میڈیا کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ کی ترک ہم منصب حقان فدان سے تفصیلی ملاقات ہوئی، ترکیہ نے شام میں پرامن حل کے لئے ثالثی کی پیش کش…

شام کے ساتھ ہماری سرحدیں بند اور مکمل محفوظ ہیں: عراق

عراق نے واضح کیا ہے کہ شام کے ساتھ ہماری سرحدیں بند اور مکمل طور پر محفوظ ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عراقی وزیراعظم محمد شیاع السوڈانی کی جانب سے شام کے صدر بشار الاسد کو یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ ان کا ملک دہشت گردی کے مقابلے میں شام کو…

سعودیہ اور جاپان کی امدادی ایجنسیوں کا انسانی ہمدردی کے کاموں میں تعاون کا معاہدہ

سعودی عرب کی امدادی ایجنسی شاہ سلمان مرکز برائے خدمات و انسانی امداد اور جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی نے انسانی ہمددردی کے کاموں میں تعاون کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شاہ سلمان مرکز کے ڈائریکٹر برائے پارٹنر شپس،…

متحدہ عرب امارات کے صدر نے شہریوں کے 401 ملین کے قرضے معاف کردیئے

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان اور نائب صدر و وزیر اعظم شیخ منصور بن زاید النہیان نے 1277 مقامی شہریوں کے قرض معاف کرنے کی منظوری جاری کردی ہے۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ابوظہبی حکومت نے ریلیف فنڈ اور مختلف بینکوں…

وسط ایشیائی ریاست جارجیا میں یورپی یونین کے حامی شہریوں کا حکومت مخالف احتجاج

وسط ایشیائی ریاست جارجیا میں یورپی یونین کے حامی شہریوں کا حکومت مخالف احتجاج چوتھی رات بھی جاری رہا۔ جارجیا کے دارالحکومت طفلیس میں پارلیمنٹ کے سامنے پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں ہوئیں، مظاہرین نے پارلیمنٹ کی عمارت پر پتھراؤ کیا اور…

امریکی ترجمان کا ٹرمپ کے اتحادی ممالک کو دھمکیوں سے متعلق مؤقف سے گریز

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے ٹرمپ کی اتحادی ممالک کو دھمکیوں سے متعلق مؤقف دینے سے گریزکرتے ہوئے کہا کہ بھارتی ہم منصبوں سے سکھ رہنما کے قتل کی سازش پر بات ہوتی رہی ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے امریکی ترجمان میتھیو…

اسرائیلی یرغمالیوں کی عدم رہائی پر ٹرمپ کی مشرق وسطیٰ کو جہنم بنانے کی دھمکی

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ حلف برداری سے قبل اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی نہ ہونے کی صورت میں مشرق وسطیٰ کوجہنم بھگتنے کی دھمکی دیدی۔ نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ 20 جنوری کی تقریب حلف برداری سے پہلے یرغمالی رہانہ کیے گئے تو مشرق…