براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں کشمیری نوجوان شہید
قابض بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں سرچ آپریشن کی آڑ میں چُن چُن کر کشمیری نوجوانوں کو نشانہ بنا کر نسل کشی کی مرتکب ہو رہی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع سری نگر میں قابض بھارتی فوج نے داخلی اور خارجی راستوں کو بند…
بھارتی پنجاب کے سابق نائب وزیراعلیٰ کو ‘توہین مذہب پر بیت الخلا اور جوتے صاف کرنے کی سزا
بھارتی پنجاب کے سابق نائب وزیر اعلیٰ سکھبیر سنگھ بادل کو سکھ مذہب کی توہین کرنے پر بیت الخلاء اور جوتے صاف کرنے کی سزا سنائی گئی ہے۔
شرومنی اکالی دل کے رہنما سکھبیر سنگھ بادل 10 سال تک بھارتی پنجاب کے نائب وزیر اعلیٰ رہے، انہوں نے اس مدت…
پاک بحریہ کی دفاعی صلاحیتوں نے بھارت کی نیندیں حرام کردیں
پاک بحریہ کی دفاعی صلاحیتوں میں اضافے کی وجہ سے بھارت کی نیوی حیران اور پریشانی میں مبتلا ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق 50 پاکستانی جنگی جہازوں اور 8 نئی جدید آبدوزوں کا سوچ کر بھارتی نیول چیف کی پریشانیوں میں اضافہ کردیا ہے جس کا اعتراف…
بی جے پی رہنما کا اجمیر شریف درگاہ کے بعد پیر پاشاہ درگاہ پر بھی دعویٰ
نام نہاد جمہوریت کے دعویدار بھارت میں اقلیتوں کی عبادت گاہیں غیر محفوظ ہوگئیں، اجمیر شریف کی درگاہ پر دعوے کے بعد اب ریاست کرناٹک سے بھی اسی طرح کی ایک خبر سامنے آئی ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست کرناٹک کے بیدر ضلع میں واقع…
بائیڈن نے بیٹے کو معافی دیکر انصاف کا قتل کیا، ٹرمپ کا سخت رد عمل
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدر بائیڈن کی جانب سے اپنے بیٹے کو معافی دینے پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کا سخت رد عمل دیتے ہوئے کہنا تھا کہ بائیڈن نے بیٹے کو معافی دیکر انصاف کا قتل…
ایمانوئل میکرون کا خصوصی دورہ، سعودی حدود میں پہنچتے ہی طیارے کو فضائیہ نے حصار میں لے لیا
فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے، فرانسیسی صدر کے طیارے کو سعودی فضائیہ کے طیاروں نے اپنے حصار میں لیا۔
تفصیلات کے مطابق فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون تین روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں، سعودی…
یوکرین جنگ میں روسی کمپنیوں کو ریکارڈ منافع
عالمی ادارے اسٹاک ہوم پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے روسی ہتھیاروں کی تیاری سے متعلق اہم انکشافات کیے ہیں۔
غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق روپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ روس یوکرین جنگ کےلیےہتھیاروں کی تیاری میں نیٹو سے آگے ہے۔
روس کے 10 گنا…
چند سو کی خریدی گئی کتاب ایک کروڑ روپے میں فروخت
ایک کتاب نے 27 سال بعد اپنے مالک کی قسمت بدل دی چند سو میں خریدی جانے والی کتاب ایک کروڑ سے زائد مالیت میں فروخت ہو گئی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اپنے مالک کو راتوں رات کروڑ پتی بنانے والی یہ کتاب مشہور زمانہ ’’ہیری پوٹر اینڈ دی فلاسفر…
برطانیہ نے غزہ کے لیے 24 ملین ڈالر کی امداد کا اعلان کر دیا
برطانیہ نے غزہ کے لیے 24 ملین ڈالر کی امداد کا اعلان کر دیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ نے آج پیر کو، مصر میں انسانی ہمدردی کی کانفرنس سے قبل غزہ کے لیے 19 ملین پاؤنڈ (24 ملین ڈالر) کی فنڈنگ فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔…
نیتن یاہو ہمیں خاموش نہیں کر سکتے، اسرائیلی اخبار ہاریٹز کا جوابی رد عمل
اسرائیلی اخبار ہاریٹز نے حکومتی فیصلے پر جوابی رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم نیتن یاہو ہمیں خاموش نہیں کر سکیں گے۔
الجزیرہ کے مطابق ہاریٹز اخبار کے چیف ایڈیٹر الوف بین نے بائیکاٹ کے اسرائیلی حکومت کے فیصلے کا جواب دیتے ہوئے…