براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

دنیا کے سب سے بڑے بینک فراڈ کی ماسٹر مائنڈ کو سزائے موت سے بچنے کیلئے بڑی پیشکش کردی گئی

ویتنام کی خاتون پراپرٹی ٹائیکون ٹرونگ می لان کی بینک فراڈ کیس میں سزائے موت کے خلاف اپیل مسترد کر دی گئی تاہم ان کے پاس موت کی سزا سے بچنے کا ایک راستہ موجود ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ٹرونگ می لان کو دنیا کی سب سے بڑی بینک فراڈ اسکیم کا…

جنوبی کوریا کے صدر نے ملک میں مارشل لا نافذ کردیا

جنوبی کوریا کے صدر نے ملک میں مارشل لا کے نفاذ کا اعلان کردیا۔ جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کی ریاست مخالف سرگرمیوں کے باعث مارشل لا نافذ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ شمالی کوریاکی طرف جھکاؤ رکھنے…

جنگ بندی ناکام ہوئی تو لبنان اور حزب اللہ میں فرق نہیں کریں گے، اسرائیلی وزیر دفاع کی دھمکی

اسرائیلی وزیر دفاع نے لبنانی حکومت کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر جنگ بندی ناکام ہوتی ہے تو اسرائیل حزب اللہ اور لبنانی ریاست میں فرق نہیں کرے گا۔ اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ جنگ بندی معاہدے کے مکمل نفاذ کے لیے پوری…

امریکا نے بھارت کو 1.17 ارب ڈالر کے جدید ہیلی کاپٹر آلات کی فروخت کی منظوری دے دی

امریکا نے بھارت کو 1.17 ارب ڈالر کے سی ہاک ملٹی مشن ہیلی کاپٹر آلات کی ممکنہ فروخت کی منظوری دے دی۔ روئٹرز کے مطابق پینٹاگون نے پیر کو کہا کہ امریکی محکمۂ خارجہ نے ہندوستان کو ایم ایچ-60 آر ہیلی کاپٹروں کے لیے آلات اور متعلقہ سامان…

کیا عالمی عدالت انصاف ختم ہونے والی ہے؟ نیتن یاہو کے خلاف وارنٹ سے جنگی جرائم کا ٹریبونل خطرے میں پڑ…

امریکا اور روس کے دباؤ کے تحت جنگی جرائم کا عالمی ٹریبونل خطرے میں پڑ گیا ہے، نیتن یاہو کے خلاف وارنٹ سے عالمی عدالت انصاف کے وجود کے بارے میں خدشات نے سر اٹھا لیا ہے۔ فوجداری عدالت کی صدر ٹوموکو آکین نے کہا کہ اس عدالت کو دھمکیاں دی…

چین کا شام کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار

چین کی جانب سے شام کے مختلف علاقوں پر دہشت گردوں کے قبضے پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لِن جیان نے بتایا کہ شمال مغربی شام کی صورتِ حال پر گہری تشویش ہے۔…

10 ملکوں کی پولیس نے دنیا کا سب سے بڑا پائریسی نیٹ ورک گرفتار کر لیا

10 ملکوں کی پولیس نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے دنیا کے سب سے بڑے پائریسی نیٹ ورک کو گرفتار کر لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 10 ملکوں کی پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے یورپ میں دنیا کے سب سے بڑے پائریسی نیٹ ورک کو گرفتار کر لیا ہے جو…

تائیوان ہماری ریڈ لائن، امریکہ اس کو کراس کرنے سے باز رہے: چین نے خبردار کر دیا

چین نے امریکا کو خبر دار کر دیا کہ تائیوان ہماری ریڈ لائن ہے، امریکا اس کو کراس کرنے سے باز رہے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ کے مطابق تائیوان صدر کے مغربی ممالک کے دورے کی مذمت کرتے ہیں، تائیوان کا صدر حساس بیرونی دوروں پر ہے۔ چینی وزارت…

سعودی عرب نے فلسطینی بحران کو ناقابل برداشت قرار دے دیا

سعودی وزیر خارجہ نے کہاکہ فلسطین میں انسانی بحران ناقابل برداشت ہوچکا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ غزہ کی پٹی میں حالیہ کشیدگی اور تنازعات کے دائرے میں توسیع کے اثرات ایک ایسی جامع جنگ تک…

ڈونلڈ ٹرمپ کا 7 اکتوبر کے اسرائیلی یرغمالیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ

ڈونلڈ ٹرمپ نے 7 اکتوبر کے اسرائیلی یرغمالیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کر دیا۔ نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاکہ اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا نہ کیا گیا تو اس کی بھاری قیمت ادا کرنا پڑے گی، وہ لوگ جو انسانیت کیخلاف مظالم کے مرتکب ہو ئے…