براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

لبنان میں زخمی ایرانی سفیر منظرِعام پر آگئے

لبنان میں ایرانی سفیر پیجر حملوں کے بعد دوبارہ منظر عام پر آگئے۔ مجتبیٰ امانی بیروت میں پہلی بار عوامی طور پر سامنے آئے ہیں جب ستمبر کے وسط میں ان کے ہاتھ میں ایک پیجر پھٹنے سے ان کے چہرے اور ہاتھوں میں شدید چوٹیں آئی تھیں۔ امانی…

جنوبی کوریا کے قانون سازوں کا ناکام مارشل لاء کے بعد صدر کے مواخذے کا مطالبہ

نوبی کوریا کے قانون سازوں نے ناکام مارشل لاء کے بعد صدر کے مواخذے کا مطالبہ کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سیاسی دباؤ کے باعث جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول نے بدھ کے روز علی الصبح ملک میں نافذ مارشل لاء اٹھا لیا جس کے بعد فوج کی بیرکوں…

اسرائیلی فوج کا حزب اللہ کے اہم رہنما سلمان جمعہ کو شہید کرنے کا دعویٰ

اسرائیلی فوج نے لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے اہم رہنما سلمان جمعہ کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے دمشق میں حزب اللہ کےاہم رہنما سلمان جمعہ کی شہادت کا دعویٰ کیا ہے، سلمان جمعہ شامی فوج…

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کردیا

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اسرائیل سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے نکلنے کا مطالبہ کرتے ہوئے فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے قرارداد منظور کرلی۔ جنرل اسمبلی نے 8 کے مقابلے میں 157 ووٹوں سے قرارداد منظورکرلی، امریکا اور اسرائیل نے قرارداد کی…

سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس، روس کا یوکرین پر شام میں باغیوں کی مدد کا الزام

شام کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں روس نے یوکرین پر شام میں باغیوں کی مدد کرنے کا الزام لگادیا۔ سلامتی کونسل کے اجلاس میں روسی سفیر نے کہا کہ یوکرین کی انٹیلیجنس بشار الاسد حکومت کے خلاف لڑنے والے باغیوں کی…

فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے فرانس اور سعودی عرب کا مشترکہ کانفرنس بلانے کا اعلان

فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے اعلان کیا ہے کہ وہ سعودی عرب کے ساتھ مل کر فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے مشترکہ کانفرنس بلائیں گے۔ اسرائیل اور ممکنہ فلسطینی ریاست کا حوالہ دیتے ہوئے صدر میکرون کا کہنا تھا کہ جون میں کانفرنس بلانے کا فیصلہ…

جنوبی کوریا کے صدر نے ملک میں نافذ مارشل لا اٹھانے کا اعلان کردیا

جنوبی کوریا کے صدر نے چند گھنٹوں کے بعد مارشل لا اٹھانے کا اعلان کیا جس کے بعد پارلیمنٹ میں ووٹنگ کے بعدکابینہ نے بھی ملک سےمارشل لااٹھانےکی منظوری دےدی۔ جنوبی کوریا کے صدر کو چھ گھنٹوں میں مارشل لا اٹھانا پڑگیا، مارشل لا ہٹانے کا اعلان…

بنگلادیش ہائیکورٹ میں بھارتی ٹی وی چینلز پر پابندی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

بنگلادیش میں بھارتی ٹی وی چینلز پر پابندی کی درخواست دائر کردی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلا دیش ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کی گئی ہے جس میں بھارتی ٹی وی چینلز پر پابندی عائدکرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ پٹیشن کیبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک…

تصاویر: جنوبی کوریا میں مارشل لا کے نفاذ کے بعد فورسز پارلیمنٹ کی عمارت میں داخل

جنوبی کوریا میں صدر کی جانب سے مارشل لا کے نفاذکے بعد فوجی دستے پارلیمنٹ کی عمارت میں داخل ہوگئے۔ مارشل لا کے اعلان کے بعد پولیس نے جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ کے داخلی راستے بند کردیے اور اراکین کو پارلیمنٹ میں داخلے سے روک دیا گیا، تاہم…

جنوبی کوریا میں مارشل لا کیخلاف احتجاج، عوام فورسز کی گاڑیوں کے نیچے لیٹ گئے

جنوبی کوریا میں صدر کی جانب سے مارشل لا نافذ کیے جانے کے بعد عوام سڑکوں پر نکل آئے۔ جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول نے کچھ دیر قبل قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کی ریاست مخالف سرگرمیوں کے باعث ملک میں مارشل لا نافذ کردیا ہے۔…