براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
چین کا سیمی کنڈکٹر کی برآمدات پر کنٹرول کے اقدامات پر امریکا سے شدید احتجاج
چین نے سیمی کنڈکٹر کی برآمدات پر اپنے تازہ ترین کنٹرول اقدامات اور چینی کمپنیوں پر پابندیوں کے بارے میں امریکا سے احتجاج کیا ہے۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے نیوز بریفنگ کے دوران کہا کہ چین نے ملک کی سائنسی اور تکنیکی ترقی کو…
لبنان کا امریکا اور فرانس سے جنگ بندی معاہدے کی اسرائیلی خلاف ورزیاں رکوانے کا مطالبہ
لبنان نے امریکا اور فرانس سے جنگ بندی معاہدے کی اسرائیلی خلاف ورزیاں رکوانے کا مطالبہ کر دیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق لبنان کے دو اعلیٰ ترین حکام نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان ہونے والے حالیہ معاہدے کی اسرائیل کی جانب سے مسلسل خلاف ورزیوں…
اقوام متحدہ کا شام میں جاری کشیدگی فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ
اقوام متحدہ نے شام میں جاری کشیدگی کو فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے شام میں تشدد میں تیزی سے اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دشمنی کے فوری خاتمے اور اقوام متحدہ کی سہولت والے سیاسی…
مودی سرکار منی پور میں نسلی فسادات پر قابو پانے میں ناکام، مزید 10 افراد ہلاک
مودی سرکار منی پور میں نسلی فسادات پر قابو پانے میں مکمل ناکام ہوگئی جس کے باعث مزید 10 افراد ہلاک ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایک سال سے زائد کا عرصہ گزر جانے کے بعد بھی منی پور میں نسلی فسادات پر قابو نہیں پایا جاسکا، منی پور…
جامع مسجد دہلی کے نیچے مورتیاں دفن ہیں! ہندو سینا کا دعویٰ
نام نہاد جمہوریت کے دعویدار بھارت میں اقلیتوں کی عبادت گاہوں پر قبضے کرنے کا سلسلہ جاری ہے، اجمیر شریف کی درگاہ پر دعوے کے بعد ہندو سینا کے قومی صدر وشنو گپتا نے ہندوستانی محکمہ آثار قدیمہ کے ڈائریکٹر جنرل کو خط لکھ کر جامع مسجد دہلی کے…
ڈومینیکا کی شہریت کیسے حاصل کی جائے؟
کیریبین میں دلکش جزیرے ’ڈومینیکا‘ میں حکومت کی جانب سے سرمایہ کاری کے ذریعے غیر ملکیوں کو شہریت حاصل کرنے کا ایک منفرد موقع فراہم کیا جارہا ہے۔
ڈومینیکا سی بی آئی پروگرام 1993 میں شروع کیا گیا تھا اور یہ پروگرام ایسے سرمایہ کاروں میں…
بل گیٹس نے بھارت کو چیزوں پر تجربہ کرنے کیلئے ایک لیبارٹری قرار دیدیا
بل گیٹس نے بھارت کو ایک لیبارٹری قرار دیدیا جہاں پر چیزوں پر تجربات کیے جاتے ہیں، مائیکرو سافٹ کے بانی کی کلپ وائرل ہوگئی۔
بل گیٹس نے میزبان ریڈ ہوفمین کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں ان سے بھارت کے متعلق بھی سوال کیا گیا، ٹیک کمپنی کے مالک…
کینیڈا میں غیرملکیوں کا قیام مشکل، حکومت کی وارننگ جاری
کینیڈین حکومت نے کینیڈا میں پناہ لینے والے تمام غیرملکیوں کو وارننگ دی ہے کہ وہ تمام قوانین اور شرائط کو پورا کریں بصورت دیگر ملک بدر کردیا جائے گا۔
کینیڈا وہ ملک ہے جو ایک زمانے میں دنیا کے مہاجرین اور تارکین وطن کو خوش آمدید کہنے میں…
یورپ کی شہریت حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے خوشخبری
یورپی ملک مالٹا نے شہریت کے خواہشمند افراد کے لیے بڑا اعلان کردیا، چند قوائد و ضوابط پر پورا اترتے ہوئے کوئی بھی شخص ابھی یورپ کا شہری بن سکتا ہے۔
بحیرہ روم کے کنارے واقع مالٹا حسین نظاروں کے حوالے سے ایک معروف یورپی ملک ہے، یہاں کے حکام…
خوفناک ٹریفک حادثہ : ایم بی بی ایس کے 5 نوجوان طلبہ کی دردناک موت
بھارت میں کار اور بس کے درمیان ہونے والے خوفناک تصادم کے نتیجے میں ایم بی بی ایس کے 5 طالب علم جان کی بازی ہار گئے، حادثہ تیز بارش اور تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔
بھارتی ریاست کیرالہ کے ضلع الاپوژا میں گزشتہ رات ایک کار اور مسافر بس کے…