تائیوان ہماری ریڈ لائن، امریکہ اس کو کراس کرنے سے باز رہے: چین نے خبردار کر دیا

0 121

چین نے امریکا کو خبر دار کر دیا کہ تائیوان ہماری ریڈ لائن ہے، امریکا اس کو کراس کرنے سے باز رہے۔

ترجمان چینی وزارت خارجہ کے مطابق تائیوان صدر کے مغربی ممالک کے دورے کی مذمت کرتے ہیں، تائیوان کا صدر حساس بیرونی دوروں پر ہے۔

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مزید کہاکہ امریکا تائیوان سے متعلق خفیہ اشتعال انگیزی کو طول دے رہا ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.