براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
ٹرمپ نے’BRICS’ ممالک کو ڈالر کی متبادل کرنسی لانے پر خبردار کر دیا
نو منتخب امریکی صدر ٹرمپ نے دنیا کی ابھرتی ہوئی معیشتوں کے گروپ BRICS کو امریکی ڈالر کی متبادل کرنسی لانے پر خبردار کر دیا۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ برکس ممالک نہ تو اپنی کرنسی لائیں نہ ہی ڈالر کے متبادل…
تھائی لینڈ نے میانمار پر ماہی گیروں کے جہازوں پر حملوں کا الزام لگا دیا
میانمار کے 30 سے زائد تھائی ماہی گیروں کو گرفتار کیا گیا۔ یہ اس وقت ہوا جب ان کی کشتیوں کا دوسرے جہازوں سے ٹکراؤ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔
رپورٹ کے مطابق تھائی لینڈ نے میانمار پر ماہی گیروں کے جہازوں پر حملوں…
فلسطین کے صدر محمودعباس نے اپنا جانشین نامزد کردیا
فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے صحت کی خرابی کے پیش نظر ضرورت پڑنے پر منصب سنھالنے کے لیے روحی فتوح کو اپنا جانشین نامزد کردیا۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نےروحی فتوح کو اپنا جانشین اس لیے نامزد…
دبئی میں آج سے بس اسٹیشنوں پر مفت وائی فائی کی سہولت کا آغاز
دبئی: آج سے بس اسٹیشنوں پر مفت وائی فائی کی سہولت کا آغاز
متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں آج سے بس اسٹیشنوں پر مسافروں کی سہولت کے لیے مفت وائی فائی کی فراہمی کا آغاز کر رہا ہے۔
دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) کے…
ٹرمپ نے’’برکس‘‘ ممالک کو ڈالر کی متبادل کرنسی لانے پر خبردار کر دیا
نو منتخب امریکی صدر ٹرمپ نے دنیا کی ابھرتی ہوئی معیشتوں کے گروپ BRICS کو امریکی ڈالر کی متبادل کرنسی لانے پر خبردار کر دیا۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ برکس ممالک نہ تو اپنی کرنسی لائیں نہ ہی ڈالر کے متبادل…
امریکا نے روس، چین اور شمالی کوریا پر نیوکلیئر بم برسایا تو کتنی تباہی ہوگی؟
روس اور امریکا کے درمیان جنگ چھڑی اور نوبت نیوکلیئر ہتھیاروں کے استعمال تک آئی تو امریکی ہتھیار کس نوعیت کی تباہی پھیلائیں گے، اس کا جائزہ امریکی جریدے نے لیا ہے۔
امریکی جریدے کے مطابق امریکا کا طاقتور ترین نیوکلیئر ہتھیار بی 83 ہے، اس…
شمالی کوریا کے سربراہ کی روسی وزیردفاع سے ملاقات، یوکرین کیخلاف جنگ کی حمایت
روسی وزیر دفاع آندرے بیلوسوف نے شمالی کوریا کے سربراہ کم یونگ اُن سے ملاقات کی ہے ۔
عرب میڈیا کے مطابق روسی وزیر دفاع آندرے بیلوسوف نے جمعے کے روز شمالی کوریا کے سربراہ کم یونگ اُن سے ملاقات کی، جس میں دونوں ملکوں کے بیچ فوجی تعاون…
مجھے یقین نہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ اب بھی قاتلانہ حملوں سے محفوظ ہیں؛ پوٹن
روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک تجربہ کار اور ذہین سیاست دان قرار دیتے ہوئے پر خدشہ ظاہر کیا کہ نومنتخب امریکی صدر اب قاتلانہ حملوں سے محفوظ نہیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے امریکا کی…
اسرائیلی جارحیت کیوجہ سے لبنان کو 20 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، وزیر تجارت
لبنان کے وزیر معیشت و تجارت نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جارحیت کی وجہ سے ہمیں دو ماہ میں 15 سے 20 ارب ڈالرز کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کو دیے گئے انٹرویو میں وزیر تجارت امین السلام نے کہا کہ اسرائیل کی جارحیت کی…
برازیل میں رشوت لینے پر پولیس کے دو سینئر افسران گرفتار
برازیل میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے لیے سیکیورٹی فراہم کرنے کے عوض رشوت لینے والے دو سینئر پولیس افسران کو گرفتار کیا گیا۔
غیرملکی خبر ایجنسی رائٹر کی رپورٹ کے مطابق عدالتی فیصلے اور وفاقی پولیس کے بیان سے ظاہر ہوتا ہے کہ برازیل کے…