براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
نائیجیریا میں کشتی الٹنے سے 27 افراد ہلاک
نائیجریا کے وسطی علاقے میں دریائے نائیجر میں کشتی الٹنے سے 27 افراد ہلاک ہوگئے۔
خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق نائیجیریا کی ایمرجنسی منیجمنٹ ایجنسی کے ترجمان سیندرا موسیٰ نے بتایا کہ کشتی ڈوبنے کا حادثہ جمعرات کو رات گئے پیش آیا…
اسرائیل سے تعلقات، سعودی عرب نے امریکا کے ساتھ دفاعی معاہدے سے انکار کردیا
سعودی عرب نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لیے امریکا کے ساتھ دفاعی معاہدے سے انکار کر دیا۔
خبررساں ایجنسی کے مطابق سعودی حکام کا کہنا ہے کہ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک سعودی عرب کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں آ…
کویت میں مقیم غیرملکیوں کیلئے اہم معلومات، لازمی پڑھیں
کویت میں رہنے والے غیرملکیوں کو رہائش سے متعلق بعض اوقات مشکلات درپیش ہوتی ہیں اس حوالے سے کویتی حکام نے تازہ ترین ہدایات جاری کی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق کویتی حکام کی جانب سے غیرملکیوں کی رہائشی قوانین کے بارے میں گزشتہ روز ایک امیری حکم…
ناروے کے بادشاہ فلسطینیوں کے حق میں نکل آئے
ناروے کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے ساتھ ساتھ فلسطینی ریاست کا قیام بھی اہم ہے۔
ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں چرچ کے قریب فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ایک مظاہرہ کیا گیا ہے۔
وزیر خارجہ ایسپین بارتھ ایدے نے الجزیرہ کو…
برطانیہ میں شدید بیمار افراد کو موت میں مدد دینے کا بل منظور
برطانیہ میں شدید بیمار افراد کو موت میں مدد دینے کا بل منظور کر لیا گیا۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پارلیمنٹ کے ایوان زیریں ہاؤس آف کامنز میں زبردست بحث کے بعد شدید بیمار افراد کو موت میں مدد دینے کا بل کثرت رائے سے منظور کیا…
مودی کا جابرانہ ہندوتوا ایجنڈا: سبھال مسجد کے سروے کے دوران تشدد کا واقعہ
سبھال مسجد کے سروے کے دوران ہونے والے ہونے والے تشدد نے بھارت میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتی ہوئی کارروائیوں کو اجاگر کردیا۔
سبھال مسجد کے سروے کے دوران تشدد کا واقعہ 1992 میں ایودھیا میں بابری مسجد کو مسمار کرنے کے تنازعے کی یاد دلاتا ہے،…
اڈانی کی کرپشن پر مودی سرکار کی خاموشی، گٹھ جوڑعیاں
امریکہ میں رشوت سکینڈل مودی کے قریبی ساتھی گوتم اڈانی پر امریکہ میں ایک بڑے فراڈ سکیم کے تحت کروڑوں ڈالر رشوت دینے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
امریکی اٹارنی بریون پیس کے مطابق اڈانی نے بھارتی حکام کو 250 ملین ڈالر کی رشوت دے کر اربوں ڈالر…
جنوبی لبنان میں جنگ بندی، ایک ہی دن کے وقفے سے اسرائیل کی پھربمباری
اسرائیل کی لبنان میں جنگ بندی کے بعد صرف ایک دن کے وقفے سے جمعہ کے روز جنوبی لبنان پر اسرائیل نے پہلی بمباری کر دی۔
عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ جنوبی لبنان کے اس علاقے میں اسے حزب اللہ کی عسکری…
حماس کا وفد جنگ بندی مذاکرات کیلئے قاہرہ جائے گا
حماس کا وفد قاہرہ میں جنگ بندی مذاکرات کے لیے جائے گا۔
عرب میڈیا کے مطابق حماس کے ایک اہلکار نے خبررساں ادارے کو بتایا کہ ان کے گروپ کے نمائندے غزہ میں ممکنہ جنگ بندی پر مذاکرات کے لیے ہفتے کے روز قاہرہ جائیں گے۔
خبررساں ادارے کے…