براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
یوگنڈا میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے تباہی، 9 افراد ہلاک، 40 مکان تباہ ہوگئے
یوگنڈا میں بارشوں نے تباہی مچا دی، 9 افراد ہلاک جبکہ 40 مکان مکمل طور پر تباہ ہوگئے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق یوگنڈا کے مشرقی ضلع بلمبولی میں بارشوں کے باعث مٹی کے تودے گرنے سے 9 افراد ہلاک ہوئے اور مزید اموات کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے، ضلع…
غزہ میں فائربندی ممکن لیکن جنگ کے خاتمے پرآمادہ نہیں : نیتن ياہو
اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ وہ فائر بندی پر آمادہ ہو سکتے ہیں، جنگ کے خاتمے پر نہیں۔
عرب میڈیا کے مطابق غزہ کی پٹی کے حوالے سے اہم پیش رفت میں نیتن یاہو نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ حالات میں بہتری کی سمت بڑی…
برطانیہ: شدید بیمار افراد کیلئے موت کے انتخاب کا بل پہلے مرحلے میں منظور
برطانیہ میں شدید بیمار اور تکلیف میں مبتلا افراد کو اپنی زندگی کے خاتمے کا اختیار دینے کے حوالے سے پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے بل کو پہلے مرحلے میں کامیابی مل گئی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی پارلیمنٹ میں لیبر رکن پارلیمنٹ کم…
غزہ میں قحط کا خطرہ بڑھ رہا ہے: اقوام متحدہ نے خبردار کردیا
غزہ سٹی اور نصیرت پناہ گزین کیمپ میں پر اسرائیلی فوج کی بمباری جاری ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کے تازہ حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت 10 فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ24 گھنٹوں میں 42 فلسطینی شہیدہو چکے ہیں۔
اقوام متحدہ نے خبردار کیا…
امن اور ہم آہنگی چاہتے ہیں؛ بھارتی سپریم کورٹ کا تاریخی مسجد کا سروے روکنے کا حکم
مسجد کمیٹی کی درخواست پر بھارتی سپریم کورٹ نے ریاست اترپردیش میں مغلیہ دور کی تاریخی مسجد کے مندر ہونے کے دعوے پر ہونے والا آرکیالوجیکل سروے کو روکنے حکم دیدیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے آج سنبھل میں واقع شاہی عیدگاہ مسجد کی…
مودی کے جنگی عزائم؛ آبدوز سے نیوکلیئر صلاحیت والا میزائل فائر کرنے کا تجربہ
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اپنے جارحانہ جنگی عزائم کے باعث خطے میں طاقت کے عدم توازن کا باعث بن رہے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین نیوی نے جوہری آبدوز سے ساڑھے تین ہزار کلو میٹر تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔
یاد…
افغانستان میں امریکی فوج کا چھوڑا گیا اسلحہ دہشت گردی میں استعمال ہو رہا ہے، رپورٹ
امریکی فوج کا افغانستان سے 2021 میں انخلا پورے خطے کے لیے ایک نیا چیلنج بن کر سامنے آیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی فوج کا افغانستان میں رہ جانے والا تقریباً 7 بلین ڈالر سے زائد مالیت اسلحہ افغان طالبان خطے میں دہشتگردی کے…
ایران کا اسرائیل پر حملے سے متعلق بڑا بیان
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ایران 26 اکتوبر کوایران پر اسرائیل کے حملے کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ نے پرتگال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ اقوام متحدہ کے…
وزارت حج نے عمرہ زائرین کو خبردار کردیا
وزارت حج نے عمرہ زائرین کو خبردار کیا ہے کہ اپنے ملک کی کرنسی تبدیل کراتے وقت اس چیز کا خاص خیال رکھیں کہ نا معلوم افراد آپ کو کہیں دھوکا نہ دے دیں، اس لئے لائسنس یافتہ منی چینجرز کی خدمات حاصل کریں۔
سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے…
ملائیشیا، طوفانی بارشوں سے سیلابی صورتحال، ہزاروں افراد بے گھر
ملائیشیاء میں طوفانی بارشوں کے باعث 6 ریاستوں میں سیلابی صورتِ حال پیدا ہوگئی ہے، جس کے سبب ہزاروں افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ملائیشیا کے وزیرِ اعظم انور ابراہیم نے کہا ہے کہ متاثرہ 6 ریاستوں…