براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
جرمن صحافیوں کی بے دخلی پر برلن نے روسی سفیر کو طلب کر لیا
جرمنی کی جانب سے روس سے اپنے 2 صحافیوں کو بیدخل کرنے پر روسی سفیر کو وزارت خارجہ طلب کرلیا ہے، جرمنی نے روسی میڈیا پر غلط معلومات پھیلانے کا الزام عائد کیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روس نے جرمنی میں اپنے سرکاری چینل…
نیتن یاہو حماس کے آگے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور، غزہ میں بھی جنگ بندی کا اشارہ دے دیا
اسرائیل کے وزیر اعظم نتین یاہو نے حزب اللہ کے آگے گھٹنے ٹیکنے کے بعد اب غزہ میں بھی عنقریب جنگ بندی معاہدہ ہونے کا اشارہ دے دیا۔
قطری نیوز چینل الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق نیتین یاہو نے مقامی چینل 14 کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ غزہ…
اہل فلسطین کے ساتھ یکجہتی کاعالمی دن، اقوام متحدہ کا فوری جنگ بندی کا مطالبہ
فلسطین کے عوام کے ساتھ یکجہتی کاعالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔
ہر سال 29نومبر کو عالمی برادری فلسطینی عوام کی عزت،حقوق،انصاف اورحق خودارادیت کے لئے یکجہتی کا اظہارکرتی ہے ، اس کا آغاز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 2 دسمبر 1977ء کواپنی…
دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ذخیرہ چین میں دریافت
دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ذخیرہ چین میں دریافت ہوا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسے ممکنہ طور پر دنیا کا سب سے بڑا سونے کا ذخیرہ قرار دیا جا رہا ہے، ایک اندازے کے مطابق 1 ہزار میٹرک ٹن اعلیٰ معیار کا سونا موجود ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق…
یوگنڈا میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے تباہی، 9 افراد ہلاک، 40 مکان تباہ ہوگئے
یوگنڈا میں بارشوں نے تباہی مچا دی، 9 افراد ہلاک جبکہ 40 مکان مکمل طور پر تباہ ہوگئے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق یوگنڈا کے مشرقی ضلع بلمبولی میں بارشوں کے باعث مٹی کے تودے گرنے سے 9 افراد ہلاک ہوئے اور مزید اموات کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے، ضلع…
اسرائیل کی نصیرات کیمپ پر بمباری، مزید 9 فلسطینی شہید، درجنوں زخمی
غزہ میں محفوظ پناہ گاہ اور خوراک کیلئے دربدر فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم جاری رہے۔
اسرائیلی بمباری سے 24 گھنٹے میں مزید 40 فلسطینی شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے، نصیرات کیمپ میں تازہ ترین اسرائیلی حملے میں 9 افراد شہید ہوئے، زخمیوں میں…
بھارتی فضائی کمپنیوں کے جہازوں کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں دینے والے 12 افراد گرفتار
بھارتی فضائی کمپنیوں کے جہازوں کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں دینے والے 12 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
بھارتی وزیر برائے شہری ہوا بازی نے کہا ہے کہ بھارت کی مختلف ایئرلائنز اور ایئرپورٹس کو رواں سال کے دوران سخت خطرات کا سامنا رہا ہے اور کم…
چین اور متحدہ عرب امارات کے درمیان سفارتی تعلقات کے 40 سال مکمل
چین اور متحدہ عرب امارات کے درمیان سفارتی تعلقات کے 40 سال مکمل ہو گئے۔
متحدہ عرب امارات کے مقامی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات پائیدار ترقی کے لئے تعاون اور مشترکہ عزائم کو ظاہر کرتے ہیں، یو اے ای نے…
62 ممالک کا کومبنگ آپریشن، تاریخ کی سب سے بڑی 1400 ٹن منشیات کی کھیپ پکڑلی
کولمبیا کی سربراہی میں 62 ممالک نے ڈرگ ڈیلرز کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے تاریخ کی سب سے بڑی ہیروئن کی کھیپ پکڑ کر منشیات کی اسمگلنگ کے لیے استعمال ہونے والے نئے روٹ کا پتہ لگا لیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق کولمبیا نے 62 ممالک کے ساتھ ملکر…
یوکرین کو ایٹمی ہتھیاروں سے مسلح کرنے کی کوشش پر پیوٹن نے دھمکی دیدی
روسی صدر پیوٹن نے یوکرین کو ایٹمی ہتھیاروں سے مسلح کرنے کی کوشش پر دھمکی دے دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر نے کہا کہ جس ملک کے ساتھ ہم جنگ میں ہیں اگر وہ جوہری طاقت بن جاتا ہے تو ہم اس صورت میں اپنے تمام تر فوجی وسائل استعمال کریں گے۔…