براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
ذہنی تناؤ کم کرنے کیلئے ہزار سے زائد گھروں میں گھسنے والا شخص گرفتار
جاپان میں ذہنی تناؤکم کرنے کے لیے ہزار سے زائد گھروں میں گھسنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔
جاپانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے پیر کو ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا جس نے دوران تفتیش اس بات کا اعتراف بھی کیاہے کہ وہ اسٹریس یا ذہنی…
یورپین پارلیمنٹ نے آئندہ 5 سال کیلئے نئے یورپین کمشنرز کی توثیق کردی
یورپین پارلیمنٹ نے اسکروٹنی کا عمل مکمل کرنے کے بعد آئندہ 5 سال کے لیے نئے یورپین کمشنرز کی توثیق کردی۔
اس حوالے سے یورپین پارلیمنٹ کے اسٹراسبرگ میں جاری اجلاس کے دوران بدھ کے روز ووٹنگ ہوئی۔ جس میں 720 ارکان میں سے 370 ارکان نے یورپین…
واپس گاؤں نہ لیجانے پر جھگڑا، قصائی نے خاتون دوست کو قتل کر کے 50 ٹکڑے کرڈالے
ایک ساتھ رہنے کے باوجود دوسری خاتون سے شادی کرنے پر جھگڑ ے میں سفاک شخص نے ساتھ رہنے والی خاتون کے 50 ٹکڑے کر دیے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق 25 سالہ قصاب نریش بھنگڑا اور 24 سالہ گنگی کماری جوردگ گاؤں کے رہائشی تھے لیکن ملازمت کی وجہ سے وہ…
ٹرمپ کابینہ کے نامزد افراد کو بم حملوں کی دھمکیاں ملنے لگیں
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نامزد کابینہ کی بعض شخصیات کو بم حملوں اور کچل دینے کے واقعات میں جان سے مارنے کی دھمکیاں ملی ہیں۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی نئی کابینہ اور وائٹ ہاؤس میں اپنی ٹیم کے لیے جن افراد…
آسٹریلیا: 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کا بل منظور
آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا بل منظور کرلیا گیا۔ آسٹریلوی ایوان نمائندگان نے ملک میں 16 سال سےکم عمر بچوں پرسوشل میڈیا کی پابندی کا بل ایوان نمائندگان سے منظور کیا جو 13 کے مقابلے میں 102 ووٹ…
روس؛ قرآن نذر آتش کرنے کے مجرم کو مزید 13 سال قید
روس میں گزشتہ برس 20 سالہ نوجوان کو مسجد کے سامنے قرآن جلانے کے جرم میں 3 سال اور 6 ماہ قید کی سزا سنائی گئی تھی جس کی سزا میں اب مزید 13 سال کا اضافہ کردیا گیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس نے قرآن نذر آتش کرنے پر نوجوان نیکیتا…
سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے انڈونیشیا میں تباہی، 20 ہلاک
انڈونیشیا میں مسلسل ہونے والی طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے ہر طرف تباہی مچا دی ہے، 20 افراد ہلاک اور متعدد لاپتا ہو گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا میں موسلادھار بارشوں کے بعد سیلابی ریلے راستے میں آنے والی ہر شے…
جنوبی کوریا، برف باری کا 100 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
جنوبی کوریا میں نظام زندگی منجمد ہو گیا ہے، ماہِ نومبر کے دوران برف باری کا سو سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔
تفصیلات کے مطابق جنوبی کوریا میں نومبر کے دوران برفباری کا سو سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے، دارالحکومت سیئول ونٹر لینڈ میں تبدیل ہو گیا، اور…
ٹرمپ انتظامیہ میں شامل افراد کو جان سے مارنے کی دھمکیاں
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی انتظامیہ میں شامل افراد کوجان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے لگیں۔
امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے پریس سیکریٹری کا کہنا ہے کہ نئی انتظامیہ میں شامل افراد کو بم حملوں اور قتل کی دھمکیاں دی گئی ہیں۔…
سعودی عرب میں ’ریاض میٹرو پروجیکٹ‘ کا افتتاح
سعودی دارالحکومت ریاض میں سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ریاض میٹرو پروجیکٹ کا افتتاح کردیا۔
افتتاحی تقریب کے دوران سعودی عرب کے شاہ سلمان کو منصوبے کی تفصیلات پر مبنی ایک ویڈیو دکھائی گئی جس میں اس منصوبے کی اہمیت اور…