براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

اسرائیل کا نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری کیخلاف اپیل کرنے کا اعلان

دہشتگرد اسرائیل نے اعلان کیا ہے کہ وزیر اعظم نیتن یاہو اور سابق وزیر دفاع یوو گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری کے خلاف عالمی عدالت انصاف (ّئی سی سی) میں اپیل دائر کی جائے گی۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے عالمی فوجداری عدالت کو بتایا ہے کہ…

یو اے ای میں چار چھٹیوں کا اعلان

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں طویل تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امارات کی متعلقہ وزارت نے 2 اور 3 دسمبر (پیر اور منگل) کو قومی دن کی مناسبت سے عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ اس لیے ملازمین ہفتہ سے منتقل تک…

بھارت میں سوشل میڈیا صارفین کیخلاف سخت قانون سازی کا فیصلہ

بھارت میں سوشل میڈیا پر فحش اور قابل اعتراض مواد پوسٹ کرنے والوں کیخلاف سخت قانون سازی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے بھارت کے وزیر اطلاعات و نشریات اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر تفرقہ انگیز اور جھوٹی خبروں کے متعلق…

امریکا اسرائیل کو مزید 680 ملین ڈالر کے ہتھیار فروخت کرے گا

امریکا نے نہتے فلسطینیوں کیلیے زمین مزید تنگ کرنے کی تیاری کرتے ہوئے اسرائیل کو 680 ملین ڈالر کے ہتھیار فروخت کرنے کا منصوبہ بنا لیا۔ خبر رساں ایجنسی روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق ایک اعلیٰ امریکی عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا…

روس نے امریکا کو جاپان میں اپنے میزائل نصب کرنے سے خبردار کر دیا

روس نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ وہ جاپان میں اپنے میزائل نصب نہ کرے کیونکہ اس سے ملکی سلامتی کو خطرہ لاحق ہوگا تو ماسکو جوابی کارروائی بھی کر سکتا ہے۔ خبر رساں ایجنسی روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق جاپان کی کیوڈو نیوز ایجنسی نے بتایا کہ…

روسی سخوئی 35 لڑاکا طیارے پہنچ گئے؟ ایران سے اہم خبر

ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی Su-35 لڑاکا طیاروں کی پہلی کھیپ ایران پہنچ گئی ہے۔ العربیہ کے مطابق فارسی زبان کے ایک چینل نے ٹیلی گرام پر اطلاع دی کہ روسی سخوئی طیارے مغربی ایران کی ہمدان گورنریٹ کے فضائی اڈے پر پہنچائے گئے ہیں۔…

ٹرمپ کی دھمکی پر چین اور کینیڈا نے اپنا رد عمل ظاہر کر دیا

چین نے ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی کے جواب میں ان پر واضح کیا ہے کہ کسی بھی تجارتی جنگ میں کوئی کامیاب نہیں ہوگا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پیر کے روز دھمکی دی گئی تھی کہ وہ اقتدار سنبھالنے کے بعد…

جنوبی کوریا میں ریکارڈ برفباری، 200 سے زائد پروازیں معطل

جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیؤل میں ریکارڈ برفباری کے باعث نظام زندگی بری طرح متاثر ہوگیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیؤل میں شدید برفباری کے باعث ٹریفک کا نظام بھی درہم برہم ہوگیا ہے، بجلی…

امریکا : بائیڈن انتظامیہ اسرائیل کو مزید اسلحہ فراہم کرنے کیلئے تیار

ٹرمپ انتظامیہ کے آنے سے پہلے جوبائیڈن انتظامیہ نے ایک بار پھر اسرائیل کو اسلحہ فراہمی کے منصوبے کی تیاری شروع کی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق متعلقہ ذرائع کا کہنا ہے اس حوالے سے 680 ملین ڈالر کی مالیت کا ایک اسلحہ پیکج اسرائیل کو فروخت کرنے…

امید ہے لبنان کے بعد غزہ میں بھی جنگ بندی ہوگی : قطر

قطر نے امید ظاہر کی ہے کہ اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کے بعد غزہ میں بھی جنگ بندی کیلئے کوششیں کی جائیں گی ۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ بدھ 27 نومبر کو نافذ العمل ہوا اور…