براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

ٹرمپ نے ریٹائرڈ جنرل کیتھ کیلوگ کو روس اور یوکرین کیلئے مندوب مقررکردیا

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریٹائرڈ جنرل کیتھ کیلوگ کو روس اور یوکرین کے لیے مندوب مقرر کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق کیتھ کیلوگ نے روس یوکرین جنگ ختم کرنے کا منصوبہ پیش کیا تھا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ…

یوکرین کے مختلف شہروں میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں

یوکرین کے مختلف شہروں میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق آج صبح یوکرین کے مختلف شہروں اوڈیسا، کروپیوینیٹسکی (Kropyvnytskyi)، خار کیف، ریونے اور لوٹسک میں دھماکے سنے گئے ، ممکنہ طور پر مذکورہ آوازیں روسی…

سعودیہ کا غیر ملکی سیاحوں کیلئے آئندہ سال واٹ ریفنڈ نظام لاگو کرنے کا فیصلہ

سعودی عرب میں غیر ملکی سیاحوں کے لئے واٹ ریفنڈ نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی محکمہ زکوٰۃ و آمدنی و کسٹم واٹ ریفنڈ نظام کو آئندہ سال سے نافذ کرے گا، واٹ ریفنڈ نظام کے تحت غیر ملکی سیاح ملک کے اندر…

فلپائنی صدر کا یو اے ای کا دورہ، معیشت سمیت مضبوط اقتصادی تعلقات کا عزم

فلپائن کے صدر لینسی فرڈینینڈ مارکوس جونیئر نے متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر نے گزشتہ روز ابوظہبی میں قصر الشاطی میں فلپائن کے…

ترکیہ نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے ہر ممکن مدد کی پیشکش کردی

ترکیہ نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے ہر ممکن مدد کی پیشکش کر دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ ان کا ملک غزہ میں بھی ممکنہ طریقے سے جنگ بندی کرانے کے لئے مدد دینے کو تیار ہے، انہوں نے اس امر کا اظہار لبنان میں…

مستقبل کی جنگوں میں لڑاکا طیاروں کی جگہ ڈرونز حصہ لیں گے: ایلون مسک

امریکی ارب پتی اور کاروباری شخصیت ایلون مسک نے کہا ہے کہ مستقبل کی جنگوں میں ڈرونزلڑاکا طیاروں کی جگہ لیں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایلن مسک نے ایکس پر جاری پوسٹ میں لکھا ہے کہ بغیر پائلٹ کی فضائی گاڑیاں (یو اے وی) مستقبل کے مسلح تنازعات…

کرپشن کے الزامات: چین کے وزیر دفاع کیخلاف تحقیقات کا آغاز

چین کی حکومت نے وزیر دفاع ڈونگ جون کے خلاف کرپشن کے الزامات کی تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈونگ جون چین کے تیسرے وزیر دفاع ہیں جو کرپشن کے الزامات پر زیر تفتیش آئے ہیں، صورتحال سے واقف موجودہ اور سابق امریکی حکام کا…

اقوام متحدہ کا اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی معاہدے پر عملدرآمد پر زور

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے سربراہ کے ترجمان کی طرف سے جاری بیان میں سیکرٹری جنرل نے امید ظاہر کی کہ یہ معاہدہ تشدد،…

جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کی لبنان میں اشتعال انگیزی جاری

لبنان اور اسرائیل کے درمیان امریکی حمایت یافتہ جنگ بندی کا آغاز ہوگیا لیکن اس کے باوجود اسرائیلی فوج کی اشتعال انگیزی جاری ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دریائے لیطانی کے جنوبی علاقوں میں کرفیو نافذکرکے شہریوں کو واپس لوٹنے سے روک دیا گیا…

ٹرمپ نے ریٹائرڈ جنرل کیتھ کیلوگ کو روس اور یوکرین کیلئے مندوب مقرر کر دیا

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریٹائرڈ جنرل کیتھ کیلوگ کو روس اور یوکرین کے لیے مندوب مقرر کردیا۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی فوج کے ریٹائرڈ جنرل کیتھ کیلوگ نے روس یوکری جنگ ختم کرنے کا منصوبہ پیش کیا تھا۔ کیلوگ پہلے ٹرمپ دور میں وائٹ…