براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
بھارتی عدالت میں اجمیر شریف درگاہ کو مندر قرار دینے کی ہندو انتہاپسندوں کی درخواست سماعت کیلئے منظور
بھارتی عدالت نے اجمیر شریف میں صوفی بزرگ خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ کو مندر قرار دینے کی ہندو انتہاپسندوں کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق راجھستان کی ایک عدالت نے ہندو انتہا پسند جماعت ہندو سینا کے سربراہ وشنو…
بنگلادیش میں ہندو رہنما کی گرفتاری پر مظاہروں کے دوران مسلمان وکیل قتل
بنگلا دیش میں ہندو رہنما کی گرفتاری پر مظاہروں کے دوران مسلمان وکیل قتل۔پولیس نے 6 مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے شہر کی سکیورٹی سخت کر دی ہے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ہندو رہنما چنمے کرشنا داس کو غداری سمیت دیگر الزامات میں2 دن قبل…
متحدہ عرب امارات نے روزگار کیلئے آنیوالے پاکستانیوں پر نئی ویزا شرط عائدکردی
روزگار کے لیے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانیوں کے لیے نئی ویزا شرط عائد کردی گئی ہے۔یو اے ای کے بیورو آف امیگریشن کے مطابق امارات میں نوکری کا ویزا لینے والوں کو کریکٹر سرٹیفکیٹ درکار ہوگا۔
پاکستان اوورسیز ایمپلائمنٹ…
آکسفورڈ یونیورسٹی کے نئے چانسلر کا انتخاب ہوگیا
آکسفورڈ یونیورسٹی کے نئے چانسلر کا انتخاب ہوگیا۔لارڈ ہیگ آف رچمنڈ آکسفورڈ یونیورسٹی کے نئے چانسلر منتخب ہوگئے ہیں۔
لارڈ ولیم ہیگ آئندہ برس کےآغاز میں 10 برس کے لیے چانسلرکا عہدہ سنبھالیں گے۔
لارڈولیم آکسفورڈ یونیورسٹی کی 800…
بھارت میں ڈاکٹرز آپریشن کے دوران خاتون کے پیٹ میں تولیہ بھول گئے
بھارت میں ڈاکٹرز کی غفلت کی وجہ سے تولیہ مریض کے پیٹ میں ہی رہ گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست راجستھان میں پیش آیا جہاں ایک حاملہ خاتون ڈیلیوری کی غرض سے ضلع کچمان کے سرکاری اسپتال میں داخل ہوئی تھیں۔
رپورٹس میں بتایا گیا…
حزب اللہ سے جنگ بندی معاہدہ، نیتن یاہو کے حامی اپنی حکومت پر برس پڑے
لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ سے 13 ماہ سے جاری جھڑپیں روکنے کے حوالے سے کیے جانے والے جنگ بندی معاہدے پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے حامی بھی ان سے شدید خفا ہیں۔
اسرائیل اور حزب اللہ نے امریکا کی زیر قیادت جنگ بندی معاہدے پر اتفاق…
چلی کے صدر پر خاتون کیساتھ جنسی ہراسانی اور نازیبا تصاویر لیک کرنے کا الزام
چلی کے صدر گیبریل بورک پر ایک خاتون نے جنسی ہراسانی پر مشتمل ای میلز کرنے اور ان کی نجی تصاویر لیک کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چلی کے اٹارنی جنرل کرسٹیان کروسوستو نے تصدیق کی ہے کہ ستمبر میں جنوبی چلی میں…
انتہاپسند ہندوؤں نے مسلم نوجوان کو برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
بھارتی ریاست اترپردیش میں ایک مسلمان کو ہندوتوا کے 3 جنونیوں نے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔
کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق گلفام نامی مسلم نوجوان جو شوٹنگ کا کھلاڑی ہے۔ پریکٹس کے بعد گھر آتے ہوئے راستے میں ہندوتوا کے غنڈوں نے پکڑ لیا۔…
مسئلہ فلسطین کا حل ماضی کے مقابلے میں آج زیادہ دور ہے، اقوام متحدہ
فلسطینی عوام کے عالمی یوم یکجہتی پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس کا کہنا تھا کہ علاقے میں ان کے بنیادی مقاصد ماضی کے مقابلے میں آج زیادہ دور ہیں۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق نیویارک کے مرکزی دفتر میں منعقدہ تقریب میں…
مصر؛ بحیرۂ احمر میں 44 سیاحوں کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی
مصر میں 44 سیاحوں کو بحیرۂ احمر کی سیر کروانے والی کشتی کو ایک اونچی اور طاقتور لہر نے الٹ دیا جس کے نتیجے میں تمام مسافر ڈوب گئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مصری حکام کا کہنا ہے کہ سیاحوں کو 5 روزہ ٹرپ پر بحیرہ احمر کی سیر کروانے کے لیے…