براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

ٹرمپ کے مشیر کا عمران خان کو رہا کرنے کا مطالبہ

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر رچرڈ گرینل نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو رہا کرنے کا مطالبہ کردیا۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر پی ٹی آئی کے احتجاج کے حوالے سے ایک خبر کو ری پوسٹ کرتے ہوئے رچرڈ گرینل نے لکھا کہ عمران خان کو…

صدرکیخلاف کیس نہیں چل سکتا، ٹرمپ پر درج مقدمہ خارج کرنے کی منظوری

امریکی جج نے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر انتخابی بغاوت کا مقدمہ خارج کرنے کی منظوری دے دی۔ امریکی میڈیا کے مطابق جج نے استغاثہ کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف انتخابی بغاوت کا مقدمہ خارج کرنے کی منظوری دیتے ہوئے کہا کہ اس موقع پر مقدمے کا…

کوسٹا ریکا میں طیارہ گر کر تباہ، متعدد ہلاک

کوسٹا ریکا کے دارالحکومت سان جوسے کے قریب ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے باعث 5 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کوسٹا ریکا کے ادارائے برائے شہری ہوا بازی کے عہدیداروں کا اس حوالے سے…

گرجا گھر جانے والے افراد پر مسلح افراد کا حملہ، 30 ہلاک

نائیجیریا کے بینوئے ریاست میں ہونے والے مسلح حملے میں 30 افراد کو موت کے گھاٹ اُتار دیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لوگو علاقے کے اہلکار بنجامن اوزینڈا نے مقامی اخبار کو دیے گئے بیان میں بتایا کہ گزشتہ دن نامعلوم…

سعودی عرب: چار لاکھ ملازمتوں کی خوشخبری سنادی گئی

سعودی عرب کے بجٹ 2025 میں انسانی وسائل کے شعبے میں 4 لاکھ سے زائد روزگار کے مواقع فراہم کرنے کی یقین دہانی کرادی گئی۔سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزیر خزانہ محمد الجدعان نے سال 2025 کے لیے بجٹ پیش کیا، سعودی کابینہ نے جس کی…

سعودی عرب، سرحدی محافظوں نے شہریوں کی زندگیاں بچالیں

سعودی عرب کے مکہ مکرمہ ریجن میں سعودی سرحدی محافظوں کی سرچ اینڈ ریسکیو ٹیموں نے بروقت ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے تین شہریوں کی زندگیاں بچالیں۔سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شہریوں کی کشتی کھلے سمندر میں خراب ہو گئی تھی، سرحدی محافظوں…

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان سیز فائر معاہدہ ہوگیا

امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل اور حزب اللّٰہ کے درمیان جنگ بندی کا اعلان کردیا ہے، سیز فائر کا اطلاق آج سے ہی ہوگا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان سیز فائر معاہدہ طے پا گیا ہے جس کا با قاعدہ اعلان…

باپ نے زہریلا دودھ پلا کر جڑواں بیٹیوں کو مار ڈالا

بھارتی ریاست اتر پردیشن کے بدھوئی ضلع میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں باپ نے جڑواں بیٹیوں کو زہریلا دودھ پلا کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق 27 سالہ اوم پرکاش نے خودکشی کرنے سے قبل 14 ماہ کی جڑواں بیٹیوں کو موت کی…

نیتن یاہو کی مشکلات میں اضافہ، جی سیون ممالک نے بڑا اعلان کردیا

وسطی اٹلی میں جی 7 ممالک کے وزرائے خارجہ کے اہم اجلاس میں اسرائیل سے لبنان میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جی سیون ممالک کے وزرائے خارجہ نے اسرائیل سے مطالبہ کرتے ہوئے لبنان میں فوری جنگ بندی…

روس نے برطانوی سفارتکار کو جاسوسی کا الزام لگا کر ملک بدر کر دیا

روس نے برطانیہ کے ایک سفارتکار کو مبینہ طور پر جاسوسی کرنے کے شبے میں ملک سے بے دخل کرنے کا اعلان کر دیا۔خبر رساں ایجنسی روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق روسی ایجنسی فیڈرل سکیورٹی سروس نے بتایا کہ سفارتکار جس کی تصویر ٹی وی نیوز بلیٹن پر بھی دکھائی…