براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
سعودی عرب: ریاض میں میٹرو ٹرین بغیر ڈرائیور کے چلے گی
سعودی عرب میں ریاض میٹرو کا جزوی آغاز 27 نومبر سے کیا جارہا ہے، جس کی خاص بات یہ ہے کہ میٹرو ٹرین بغیر ڈرائیور کے سروس فراہم کرے گی۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پہلے مرحلے میں تین روٹس کے لیے سروس کا آغاز کیا جائے گا…
بھارتی مسلمان مودی کے عتاب کا شکار، مسجد کے سروے کی مخالفت پر3 مسلمان شہید
بھارتی مسلمان مودی کے عتاب کا شکار، مسجد کے سروے کی مخالفت پر 3 مسلمانوں کو شہید کردیا گیا۔مودی نے بھارت میں ہمیشہ سےمسلمانوں کو نفرت اور انتہا پسندی کی بھینٹ چڑھایا ہے، بھارتی مسلمان اپنے مذہبی حقوق کے لیے عرصہ دراز سے جنگ لڑ رہے ہیں۔…
برطانیہ کا اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم
برطانوی وزیرِ اعظم کیئر سٹارمر نے اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ جنگ بندی لبنان اور شمالی اسرائیل کی شہری آبادیوں کو سکون فراہم کرے گی۔
ان…
سعودی عرب کا غزہ اور لبنان میں فائر بندی کیلئے عالمی برادری سے حرکت میں آنے کا مطالبہ
سعودی عرب نے غزہ اور لبنان میں فائر بندی کیلئے عالمی برادری سے حرکت میں آنے کا مطالبہ کر دیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فيصل بن فرحان نے باور کرایا ہے کہ علاقائی اور بین الاقوامی چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لئے متعدد…
سعودی پائلٹ کی مہارت، طوفان ’برٹ‘ کا مقابلہ کرکے طیارہ بحفاظت لندن میں اتار لیا
سعودی پائلٹ نے شاندار مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے برطانیہ کے طوفان برٹ کا مقابلہ کرتے ہوئے اپنا طیارہ کامیابی سے لندن کے ایئرپورٹ پر اتار لیا۔
واضح رہے کہ برٹ طوفان نے دو دنوں سے برطانیہ کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، سعودی پائلٹ محمد آل…
چین اورکینیڈا نے کسٹم ڈیوٹی کی دھمکی پر ٹرمپ کو خبردار کر دیا
چین اور کینیڈا نے کسٹم ڈیوٹی کی دھمکی پر ٹرمپ کو خبردار کر دیا۔
منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے گزشتہ روز دھمکی دی گئی تھی کہ وہ اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلے روز سے ہی میکسیکو، کینیڈا اور چین سے آنے والی تمام درآمدات پر کسٹم…
سعودی ولی عہد نے 315 ارب ڈالرز کے سالانہ بجٹ کی باضابطہ منظوری دیدی
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مملکت کے سالانہ بجٹ 2025 کی باضابطہ منظوری دے دی۔
سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق سالانہ بجٹ کا حجم 1.184 ٹریلین ریال ہے جو امریکی ڈالروں میں 315 ارب ڈالر سے زائد بنتا ہے۔
مالی…
چین کی آبنائے تائیوان میں فوجی طیارے بھیجنے پر امریکا پر شدید تنقید
چین نے آبنائے تائیوان سے گزرنے کے لیے گشت کرنے والے پی۔8اے اینٹی سب میرین طیارے بھیجنے اور عوامی سطح پر اس کی تشہیر کرنے پر امریکا کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق چین کی مسلح افواج کی ایسٹرن تھیٹر کمانڈ کے ترجمان سینئر…
جی 7 ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں عالمی مسائل زیر غور
وسطی اٹلی میں جی 7 ممالک کے وزرائے خارجہ کا عالمی مسائل پر اجلاس جاری ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق اجلاس میں یو کرین، مشرق وسطیٰ سمیت عالمی مسائل پر توجہ مرکوز کی گئی ہے، وزرائے خارجہ نے ملاقات کے پہلے روز مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال…
سعودی کابینہ نے نئے مالی سال 2025 کے لیے بجٹ کی منظوری دے دی
سعودی کابینہ نے نئے مالی سال 2025 کے لیے بجٹ کی منظوری دے دی۔
عرب میڈیا کے مطابق بجٹ کی منظوری کیلئے خصوصی اجلاس کی صدارت سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نےکی۔
نئے بجٹ میں آمدنی کا تخمینہ 1.18 ٹریلین ریال ، اخراجات 1.28 ٹریلین…