براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز، امریکی صدر کا خیر مقدم

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز ہوگیا۔امریکا کی سرپرستی میں ہونے والے سیز فائر معاہدے کے مطابق اسرائیل 60 روز میں جنوبی لبنان سے اپنی فورسز کو واپس بلائے گا اور حزب اللہ کے زیر کنٹرول علاقے کا کنٹرول لبنانی حکومت سنبھالے…

روس، طالبان تعلقات میں اہم پیشرفت، پارلیمنٹ میں دہشتگرد تنظیموں سے پابندی ہٹانےکا بل پیش

روس نے افغان طالبان سے تعاون بڑھانے کی جانب اہم قدم اٹھاتے ہوئے مقامی وعالمی دہشت گرد تنظیموں پر عائد پابندی عبوری طورپر اٹھانےکا بل پارلیمنٹ میں پیش کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی پارلیمنٹ ڈوما میں پیش کیےگئے بل میں کہا گیا ہے کہ…

روس کا یوکرین پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ

روس نے گزشتہ رات یوکرین پر اب تک کا سب سے بڑا ڈرون حملہ کیا جس میں 188 ڈرون استعمال کیے گئے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق روسی حملے میں یوکرین کے مغربی علاقے ترنوپل میں بجلی کے انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچا جبکہ کیف میں رہائشی عمارتیں بھی…

اسرائیل نے حزب اللہ سے جنگ بندی معاہدے کی منظوری دے دی

اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے لبنانی گروپ حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کی ”اصولی طور پر“ منظوری دیدی ہے۔ بین الاقوامی نشریاتی ادارے کے مطابق معاہدے کے حوالے سے فریقین میں اہم امور پرابتدائی بات چیت جاری ہے ، جس کے بعد حتمی…

جرمنی میں شدید برفباری، نظام زندگی درہم برہم، حادثات میں متعدد افراد زخمی

جرمنی میں شدید برفباری کے بعد موسم تبدیل ہوگیا، ملک کے جنوبی علاقوں میں برفباری کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہوکر رہ گیا۔ شدید برفباری کے باعث سڑکوں پر برف جمع ہونے سے آمدورفت میں مشکلات کا سامنا، کئی مقامات پر ٹریفک حادثات میں گاڑیوں…

ٹرمپ کا چین سمیت مختلف ممالک سے درآمد اشیاء پر ٹیکس لگانے کا اعلان

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تین ممالک سے آنے والی اشیاء پر بھاری ٹیکس لگانے کا اعلان کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو،کینیڈا اور چین سے آنے والی اشیاء پر صدارت کا عہدہ سنبھالنے کے بعد بھاری ٹیکس لگانےکا اعلان کیا…

امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف 6 جنوری کا کیس ختم

امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف 6 جنوری کا کیس ختم ہوگیا۔اسپیشل کونسل جیک اسمتھ نےٹرمپ کےخلاف کیس ختم کرنےکا اعلان کردیا۔ کیس ختم کرتے ہوئے جیک اسمتھ نےکہا کہ محکمہ انصاف کی پالیسی صدر کےخلاف کارروائی سے روکتی ہے۔واضح رہے کہ…

امریکا کی پی ٹی آئی مظاہرین سے پرامن احتجاج اور تشدد سے گریزکرنے کی اپیل

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے مظاہرین سے اپیل ہے کہ پرامن احتجاج کریں اور تشدد سے گریز کریں۔واشنگٹن میں نیوز بریفنگ کے دوران بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امن و امان برقرار رکھتے ہوئے…

نیتن یاہو کی گرفتاری نہیں موت کی سزا کا حکم دینا چاہیے، آیت اللہ خامنہ ای

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے عالمی فوجداری عدالت کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی گرفتاری نہیں موت کی سزا کا حکم دینا چاہیے۔ آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ لوگوں کے اجتماع، گھروں اور…

مکہ مکرمہ، طائف اور دیگر سعودی شہروں میں موسلا دھار بارش

مکہ مکرمہ، طائف اور دیگر سعودی علاقوں میں موسلادھار بارش، مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کا طواف جاری رہا۔طائف اور السیل کبیر میں سیلابی صورتحال کے باعث انڈر پاس احتیاطاً بند کردیے گیے اور اسکولوں کو آن لائن کلاسوں کی ہدایت کردی گئی۔…