براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

نیتن یاہو برطانیہ آئے تو عالمی عدالت کے جاری وارنٹ کی پیروی کی جائے گی، برطانوی وزیر خارجہ

عالمی فوجداری عدالت کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ جاری کرنے پر برطانیہ نے بھی ردعمل دے دیا۔برطانوی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو برطانیہ آئے تو عالمی عدالت کے جاری وارنٹ کی پیروی کی جائے گی۔ ڈیوڈ لیمی نے کہا کہ…

لتھوانیا میں ڈی ایچ ایل کا کارگو طیارہ دو منزلہ گھر سے ٹکرا کر تباہ

لتھوانیا کے دارالحکومت میں ڈی ایچ ایل کا مال بردار طیارہ لینڈنگ کی کوشش کے دوران ایئرپورٹ کے نزدیک ایک رہائشی عمارت سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کارگو طیارے نے جرمنی کے شہر لیپزگ سے لتھوانیا کے دارالحکومت وینئس کے لیے…

روسی مسافر طیارہ ترکی ایئرپورٹ پر اترتے ہی ہولناک آگ کی لپیٹ میں آ گیا، ویڈیو

ترکی کے شہر انطالیہ میں ایئرپورٹ پر اترتے ہی روسی مسافر طیارے کو آگ لگ گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکی کی وزارت ٹرانسپورٹ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اتوار کو جنوبی ترکی کے انطالیہ ہوائی اڈے پر اترنے کے بعد روسی ساختہ مسافر طیارے…

عمرہ زائرین کی مسجد الحرام میں بارش کے دوران نماز عصر کی ادائیگی

سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں عمرہ زائرین نے موسلا دھار بارش کے دوران نماز عصر کی ادائیگی کی۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عمرہ زائرین نے مسجد الحرام میں بارش کے دوران نماز عصر ادا کی، زائرین اس دوران طواف اور عبادت میں مصروف…

بحر ہند میں دو کشتیاں اُلٹ گئیں، 22 جان سے گئے

بحر ہند میں مڈاگاسکر کے ساحل کے قریب تارکین وطن کو لے جانے والی دو کشتیاں حادثے کا شکار ہوگئیں، جس کے باعث 22 صومالی شہری ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق صومالیہ کے ایتھوپیا میں سفیر عبداللہ ورفا نے موگادیشو کے…

برطانیہ: طوفان برٹ کے سبب نظام زندگی درہم برہم، حادثات میں 5 افراد ہلاک

برطانیہ میں طوفان برٹ کے سبب ہونے والی شدید بارشوں کے بعد نظام زندگی درہم برہم ہوگیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق طوفان برٹ کے سبب شدید بارشیں ہونے کے بعد نظام زندگی درہم برہم ہوگیا جب کہ مختلف واقعات میں اب تک 5 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ رپورٹ کے…

ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی 15 رکنی کابینہ کا انتخاب مکمل کرلیا

ڈونلڈ ٹرمپ نے صرف تین ہفتوں میں اعلیٰ عہدوں کیلئے اسٹیبلشمنٹ اور غیر روایتی عہدے داروں کی ایک صف کا انتخاب کرتے ہوئے اپنی کابینہ کے اندر سرفہرست 15 عہدوں کیلئے اپنے انتخاب کو مکمل کرلیا۔ سابق فٹبالر وزیر ہاؤسنگ اور شہری ترقی، سابق پادری…

جوہری پروگرام: ایران کا 29 نومبر کو برطانیہ، فرانس اور جرمنی کیساتھ مذاکرات کا اعلان

ایران نے کہا ہےکہ جوہری پروگرام بارے 29 نومبر کو برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے ساتھ بات چیت ہوگی۔ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ ایران اپنے جوہری پروگرام اور خطے کی صورت حال کے بارے میں اسی ہفتے برطانیہ، فرانس اور جرمنی…

حزب اللہ اور اسرائیل سیز فائر تک پہنچنے کیلئے دستیاب موقع سے فائدہ اٹھائیں: فرانس

فرانس کے وزیر خارجہ جین نول باروٹ نے لبنان اور اسرائیلیوں پر زور دیا کہ وہ اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جاری جنگ میں سیز فائر تک پہنچنے کے لیے دستیاب موقع سے فائدہ اٹھائیں۔ وزیر خارجہ جین نول باروٹ نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ یہ ایک…

غزہ، لبنان میں جنگ بندی سے شام کو جنگ میں گھسیٹے جانے سے بچایا جا سکتاہے: یو این

نمائندہ یو این نے کہا کہ غزہ اور لبنان میں جنگ بندی کرکے شام کو جنگ سے گھسیٹے جانے سے بچایا جاسکتا ہے۔ شام کے لئے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے کہا ہے خطے کی صورت حال انتہائی سنگین ہے، یہ ضروری ہے کہ لبنان اور غزہ میں جنگ ختم کرنے کے…