براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

ایرانی جوہری پروگرام بارے امریکا، برطانیہ، فرانس اور جرمنی کا ایک بار پھر اظہار تشویش

ایرانی جوہری پروگرام کے بارے میں امریکا، برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ایک بار پھر اظہار تشویش کیا ہے۔ چاروں ملکوں نے ایران پر زور دیا ہے کہ وہ نئے سنٹری فیوجز لگا کر یوررینین کی مزید افزودگی کے بجائے بین الاقوامی جوہری واچ ڈاگ آئی اے ای…

یورپی یونین کا فریقین پر امریکی جنگ بندی تجویز قبول کرنے کے لئے دباؤ ڈالنے پر زور

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے بیروت کے دورے کے دوران اسرائیلی حکومت اور لبنان کی حزب اللہ دونوں پر جنگ بندی کی امریکی تجویز کو قبول کرنے کے لیے دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کیا۔ جوزپ بوریل نے بیروت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے لبنانی…

بھارتی بحریہ ناقص کارکردگی،غیر پیشہ ورانہ رویے کے باعث مسلسل حادثات کا شکار

بھارت اپنی دیگر افواج کی ناکامی کی طرح اپنی بحریہ کی نا اہلی کو بھی آشکار کر رہا ہے۔بھارتی بحریہ کی مسلسل گرتی کارکردگی اور غیر پیشہ ورانہ رویے کے باعث حادثات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ صرف تین سال کے عرصے میں آئی این ایس رنوجے، آئی این…

روس کا یوکرین میں تعینات سینئر جنرل گمراہ کن معلومات بھیجنے پر برطرف

روس نے یوکرین میں جنگ میں شریک ایک سینئر جنرل کو پیش رفت کے حوالے سے گمراہ کن خبریں بھیجنے پر برطرف کردیا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق روسی میڈیا اور حکومتی حمایت یافتہ بلاگرز نے بتایا کہ وزیردفاع اینڈری بیلوسوف نے کمزور کمانڈروں…

نیتن یاہو کی سرکار نے اسرائیلی اخبار ہاریٹز پر پابندیاں کیوں‌ لگائیں؟ وجہ سامنے آ گئی

نیتن یاہو کی سرکار نے اسرائیلی اخبار ہاریٹز پر پابندیاں لگا دی ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کی حکومت نے ملک کے سب سے پرانے اخبار ’ہاریٹز‘ پر پابندیوں کی منظوری دے دی ہے، سرکار کا کہنا ہے کہ اخبار نے اپنی تحریروں کے ذریعے ریاست…

سعودی عرب: پاکستانی جڑواں بہنوں کا کامیاب آپریشن

سعودی عرب میں پاکستانی جڑی ہوئی بچیوں فاطمہ اور مشاعل کے کامیاب آپریشن پر بچی کے والد نے سعودی قیادت کا شکریہ ادا کیا ہے۔سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بچیوں کے والد کا کہنا تھا کہ سعودی فرمانروا اور ولی عہد نے میری بچیوں کو جو دیا…

پی ٹی آئی کا فرانس میں احتجاجی مظاہرہ، بانی کی رہائی کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف فرانس کے زیر اہتمام بانی چیئرمین عمران خان اور دیگر پارٹی رہنماؤں کی رہائی کیلیے فرانس کے دارالحکومت پیرس میں بھی احتجاج کیا گیا۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق مظاہرین نے پارٹی پرچم اور بینرز اٹھا رکھے تھے، شدید سردی اور…

تل ابیب میں فلائٹ آپریشن معطل کردیا گیا

اسرائیل کے لبنان پر کئے گئے حملوں کے ردِ عمل میں حزب اللہ کی جانب سے اسرائیل پرراکٹ برسانے کا سلسلہ جاری ہے، جس کے سبب تل ابیب میں بن گورین ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی…

ترکیہ میں شدید برفباری، درجہ حرارت منفی 5 تک گرگیا

ترکیہ میں شدید برفباری کے باعث درجہ حرارت منفی پانچ تک گرگیا ہے، پہاڑی علاقوں میں پچاس سینٹی میٹر برفباری ریکارڈ کی گئی۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ترکیہ کے شہر انقرہ، استنبول اور دیگر کئی شہروں میں ہرطرف سفیدی چھا گئی ہے، عمارتوں…

انتہائی وزنی ملازم کا کمپنی کیخلاف انوکھا مقدمہ، دیکھنے والے بھی حیران

امریکا میں ایک انتہائی وزنی ملازم نے کمپنی پر لاکھوں ڈالر کا ہرجانہ دائر کردیا، اس کا کہنا ہے کہ کام کرنے کیلیے بہت چھوٹی میز دی گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق 163کلوگرام وزنی ملازم ولیم مارٹن جس کا قد 6 فٹ 2 انچ قد ہے، ففتھ ایونیو…