براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

اردن : اسرائیلی سفارت خانے کے قریب فائرنگ، ایک شخص ہلاک

اردن میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار زخمی جبکہ حملہ آور ہلاک ہوگیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اردن کے سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ اردن کے دارالحکومت کے قریب واقع اسرائیلی سفارت خانے پر اتوار کو صبح…

مہاراشٹر میں انتخابات جیتنے والا امیدوار آگ لگنے سے زخمی

بھارت کے حالیہ ریاستی انتخابات میں جیتنے والے آزاد امیدوار شیواجی پاٹل جیت کا جشن مناتے ہوئے آگ میں لگنے سے زخمی ہوگئی۔ کولہاپور کے چاند گڑھ کے حلقے سے آزاد امیدوار شیواجی پاٹل فاتح بنے، وہ اپنے حامیوں کے ساتھ خوشی میں جلوس بھی نکال…

خلیجی ملک نے ہزاروں افراد کی شہریت منسوخ کر دی

کویت کی حکومت نے جعلسازی اور قانون کی خلاف ورزیوں پر محض 3 ہفتوں کے دوران ہزاروں افراد کی شہریت منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کویتی حکومت نے جمعرات کے روز 1647 افراد کی شہریت منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا جو کہ 14 نومبر کو…

’ایران اسرائیل کو جواب دینے کی تیاری کر رہا ہے‘

ایران دہشتگرد اسرائیل کو 26 اکتوبر 2024 کے تہران پر میزائل حملوں کا منہ توڑ جواب دینے کیلیے تیاری میں مصروف ہے۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے مشیر علی لاریجانی تسنیم نیوز ایجنسی کو دیے گئے انٹرویو میں…

برطانیہ میں سمندری طوفان ’برٹ‘ نے تباہی مچادی، ہر چیز تہس نہس

برطانیہ میں سمندری طوفان ’برٹ‘ نے تباہی مچادی، طوفان نے اپنے راستے میں آنے والی ہر شے کو تہس نہس کر کے رکھ دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سمندری طوفان برٹ برطانیہ کے ساحل سے ٹکرا گیا جس سے نظام زندگی درہم برہم ہو گیا اور شہری گھروں…

ایران نے امارات میں اسرائیلی مذہبی رہنما کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام مسترد کردیا

ایران نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں اسرائیلی مذہبی رہنما کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام مسترد کردیا۔آرتھوڈوکس یہودی تنظیم کے لیےکام کرنے والا ربی زوی کوگن جمعرات کو دبئی میں لاپتہ ہوا بعد ازاں اتوار کے روز اس کی لاش ملی تھی۔ یو اے…

ایران اسرائیل کے حملوں کا جواب دینے کی تیاری کر رہا ہے: علی لاریجانی

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے مشیر اعلیٰ علی لاریجانی کا کہنا ہے کہ ایران اسرائیل کے حملوں کا جواب دینے کی تیاری کر رہا ہے۔مقامی میڈیا کو انٹرویو میں علی لاریجانی کا کہنا تھا کہ ایرانی فوجی حکام مختلف منصوبوں اور حکمت عملیوں پر…

یواے ای میں اسرائیلی مذہبی رہنما کے قتل کے شبے میں 3 افرادگرفتار

یواے ای میں لاپتہ اسرائیلی ربی (مذہبی رہنما) کے قتل کے شبے میں 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔اماراتی میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ نے جاری بیان میں تصدیق کی ہے کہ زوی کوگن کے قتل کے شبے میں 3 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اماراتی وزارت داخلہ نے…

دبئی میں لاپتہ اسرائیلی مذہبی رہنما کی لاش مل گئی

دبئی میں جمعرات سے لاپتہ اسرائیلی ربی (مذہبی رہنما) کی لاش مل گئی۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر اور اسرائیلی وزارت خارجہ نے اعلان کیا کہ ربی زوی کوگن کی لاش مل گئی ہے۔اسرائیلی اور اماراتی حکام نے قتل کی تحقیقات شروع کر دی…

بھارت: انتہاپسندوں کا مندر کی جگہ مسجدکی تعمیرکا دعویٰ، سروےکیخلاف مظاہرے میں 3 افراد ہلاک

بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر سنبھل میں ہندو انتہاپسندوں نے ایک اور مسجد کی جگہ ہندو مندر ہونےکا دعویٰ کیا ہے جس پر علاقے میں شدید احتجاج جاری ہے اور پولیس سے جھڑپوں میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقامی عدالت میں ہندو انتہا…