یورپی یونین کا فریقین پر امریکی جنگ بندی تجویز قبول کرنے کے لئے دباؤ ڈالنے پر زور

0 116

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے بیروت کے دورے کے دوران اسرائیلی حکومت اور لبنان کی حزب اللہ دونوں پر جنگ بندی کی امریکی تجویز کو قبول کرنے کے لیے دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کیا۔

جوزپ بوریل نے بیروت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے لبنانی رہنماؤں پر زور دیا کہ ملک میں اقتدار کا دو سالہ خلا ختم کرنے کے لئے وہ ایک صدر منتخب کریں۔

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے لبنان کی مسلح افواج کی حمایت کے لئے 200 ملین یورو کا وعدہ کیا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.