براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
امریکا نیتن یاہو کی گرفتاری میں بین الاقوامی فوجداری عدالت کی مدد کرے، کولمبین صدر
کولمبیا کے صدر نے کہا ہے کہ بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کی طرف سے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے جاری کردہ وارنٹ گرفتاری کا فیصلہ جائز ہے اور امریکا اس پر عمل درآمد میں مدد کرے۔
کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو نے گزشتہ…
بھارتی فوج کا 5 کشمیریوں کو غیرقانونی حراست میں لیکر تشدد
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے 5 کشمیریوں کو غیر قانونی حراست میں لیکر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ضلع کشٹوار میں پانچوں شہریوں کو جھوٹے الزامات کی بنیاد پر حراست میں لیا گیا، تشدد کا نشانہ بننے والوں میں سجاد حسین، میراج دین، غلام حسن، مشتاق…
ٹرمپ کا 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کیلیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے کا منصوبہ، واشنگٹن پوسٹ
واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ٹرمپ 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کے لیے تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
رائٹر کی رپورٹ کے مطابق واشنگٹن پوسٹ نے جمعہ کو ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ امریکی منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ محکمہ انصاف…
افغانستان میں ایک مزار پر مسلح شخص کی نمازیوں پر فائرنگ؛ 10 افراد شہید
افغانستان کے صوبے بغلان میں ایک صوفی درگاہ پر مسلح شخص نے دھاوا بول دیا۔ اندھا دھند فائرنگ میں 10 افراد شہید جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کی وزارت داخلہ نے تصدیق کی ہے کہ ایک حملہ آور نے ضلع نہرین میں ایک…
لبنان کی ابھرتی فٹبالر اسرائیلی حملے میں کومے میں چلی گئیں
لبنان کی خاتون اسٹار فٹ بالر سیلین حیدر دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقےمیں اسرائیلی کے حملے کے نتیجے میں شدید زخمی ہوئیں اور کومے میں چلی گئی ہیں۔
خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق لبنان کی سرفہرست فٹ بالر سیلین حیدر کو طبی بنیاد پر…
بھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں اپنے ہی 10 شہریوں کو بھون ڈالا
بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں ریاست چھتیس گڑھ میں 10 افراد کو ماورائے عدالت قتل کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق فوج کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ مارے گئے 10 افراد علیحدگی پسند نکسل باغی تھے۔ جن کے قبضے سے کلاشنکوف سمیت بھاری اسلحہ برآمد…
امریکا میں بھارتی طالبعلم اپنی ’برتھ ڈے پارٹی‘ میں غلطی سے بندوق چلنے پر ہلاک
امریکی یونی ورسٹی میں زیر تعلیم بھارتی طالب علم دوستوں کے ہمراہ اپنے گھر پر اپنی سال گرہ مناتے ہوئے ایک چھوٹی سی غلطی کے باعث ہمیشہ کے لیے موت کی وادی میں چلا گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق آریان ریڈی نامی 23 سالہ نوجوان امریکا میں کنساس…
اقوام متحدہ؛ جوہری نگراں ادارے نے ایران کیخلاف قرارداد منظور کرلی
اقوام متحدہ کے جوہری نگراں ادارے نے تعاون نہ کرنے پر ایران کی مذمت کرتے ہوئے طویل گرما گرم بحث کے بعد قرارداد منظور کرلی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے خلاف پیش کی گئی قرارداد کی 19 رکن ممالک نے حمایت کی جب کہ چین، روس اور برکینا…
نیتن یاہو برطانیہ آئے تو انھیں گرفتار کر لیا جائے گا، برطانوی حکومت
ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ نے کہا ہے کہ اگر نیتن یاہو برطانیہ آئے تو انھیں گرفتار کر لیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق برطانیہ کی حکومت نے اشارہ دیا ہے کہ بین الاقوامی وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو برطانیہ کا…
سعودی عرب: مکہ سمیت متعدد شہروں میں بارشوں کا الرٹ جاری
سعودی عرب کے متعدد علاقوں میں منگل تک گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے، اس حوالے سے محکمہ شہری دفاع نے الرٹ جاری کردیا ہے۔
سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق محکمہ شہری دفاع نے مملکت کے کئی علاقوں میں سنیچر سے منگل…