براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
امریکی صدر کا نیتن یاہو اور گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری پر اہم بیان
امریکی صدر جو بائیڈن نے اس بات کا دعوی کیا ہے کہ بین الاقوامی فوجداری عدالت کی طرف سے نیتن یاہو اور سابق وزیر دفاع یوو گیلنٹ کے گرفتاری کے وارنٹ کا جاری کرنا ”بیہودہ ” فعل ہے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر…
آسٹریلیا، بچوں پر سوشل میڈیا کے استعمال کی پابندی کا بل پارلیمنٹ میں پیش
آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا کے استعمال کی پابندی کا بل پارلیمنٹ میں پیش کردیا گیا ہے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مجوزہ قانون کے تحت اگر سوشل میڈیا کمپنیوں نے 16 سال سے کم عمر بچوں کو اکاؤنٹس…
کینیڈا کے وزیر اعظم نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے ملک میں عارضی طور پر سیلز ٹیکس میں کمی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق منصوبے کے تحت ڈیڑھ لاکھ کینیڈین ڈالر تک کمانے والے افراد کو ڈھائی سو ڈالر ان کے اکاونٹس میں جمع کرا دیئے جائیں…
یوکرین کے شہر سومی پر روس کے ڈرون حملے، متعدد ہلاک
یوکرین کے شہر سومی میں روس کی جانب سے ڈرون حملے کئے گئے ہیں، جس کے باعث 2 یوکرینی شہری ہلاک جبکہ 12 زخمی ہوئے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یوکرینی پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ مقامی وقت کے مطابق صبح پانچ بجے کے قریب…
بھارتی بحریہ کی نااہلی، آبدوز ماہی گیروں کی کشتی سے ٹکرا گئی
بھارتی ماہی گیروں کی کشتی گوا کے ساحل کے قریب بھارتی بحریہ کی آبدوز سے ٹکرا گئی۔ حادثے سے ظاہر ہوتا ہے کہ بھارتی نیوی میں پیشہ وارانہ مہارت کا بے حد فقدان ہے۔
رپورٹس کے مطابق بھارتی ماہی گیروں کی کشتی میں 13 افراد سوار تھے، حادثے کے بعد…
گھر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، ماں 2 کمسن بچوں سمیت ہلاک
بہار میں ایک مکان میں اچانک آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جھلس کر جان کی بازی ہار گئے، جبکہ گھر کا سربراہ بھی بری طرح جھلس گیا۔
بھارتی ریاست بہار کے علاقے بھاگلپور میں گھر میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے تین افراد جھلس کر ہلاک…
لندن : امریکی سفارت خانے کے قریب دھماکہ، خوف و ہراس پھیل گیا
امریکی سفارت خانہ کے پاس مشتبہ بیگ میں دھماکے سے خوف وہراس پھیل گیا، ویزے کیلئے آنے والے لوگ کئی گھنٹے تک محصور رہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لندن میں موجود امریکی سفارت خانہ کے قریب اس وقت افرا تفری پھیل گئی جب وہاں…
سکھوں پر لطیفے بنانے کیخلاف درخواست پر بھارتی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ
سکھوں کی تضحیک پر مبنی لطائف بنانے کے خلاف دائر درخواست کی بھارتی سپریم کورٹ نے سماعت کرتے ہوئے اس حوالے سے بڑا فیصلہ دیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ میں سکھوں کا مذاق اڑانے والے لطیفوں سے متعلق زیر التوا درخواست کی سماعت کرتے…
یوکرین کو اب امریکی ساختہ بارودی سرنگیں دیں گے، لائیڈ آسٹن
امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کا کہنا ہے کہ یوکرین کو امریکی ساختہ اینٹی پرسنل بارودی سرنگیں استعمال کرنے کی اجازت دی جائے گی تاکہ روس کو میدان جنگ میں اپنی پیش رفت سست کرنے میں مدد مل سکے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق…
نیتن یاہو اور سابق وزیر دفاع کیلئے دنیا تنگ ہوگئی، عالمی عدالت کے ارکان گرفتاری کے پابند
اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو اور اُن کے سابق وزیر دفاع یوآو گیلنٹ کیلئے دنیا مزید چھوٹی ہو گئی ہے۔
بین الاقوامی فوجداری عدالت کی جانب سے اِن دونوں کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد معاہدہ روم کے تحت آئی سی سی میں شامل تمام…