براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

غربت ایسی فرش پر سو کر بچپن گزرا، طاقت ایسی آج ٹرمپ فون سن رہا ہے

غربت ایسی کہ فرش پر سو کر بچپن گزرا اور طاقت یہ کہ آج نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ان کا فون سن رہا ہے، ٹیلی ویژن تھا نہ گاڑی، کمپیوٹر یا انٹرنیٹ تو دور کی بات فون تک رسائی نہیں تھی، 2 کمروں کے گھر میں پرورش ہوئی لیکن آج سیلیکون ویلی کی…

اسرائیلی فوج کے ہمراہ غیرقانونی طور پر لبنان میں داخل ہونے والا ماہر آثار قدیمہ ہلاک

لبنان میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والا اسرائیلی ماہرِ آثارِ قدیمہ حزب اللہ کے حملے میں ہلاک ہو گیا۔71 سالہ زیوو ایرلک اسرائیلی فوج کے ساتھ لبنان کے ایک قدیم قلعے کا معائنہ کرنے کیلئے غیر قانونی طور پر لبنان میں داخل ہوا تھا۔ برطانوی…

مزید 2 ممالک آئندہ سال شینگن ممالک کا حصہ بننے کو تیار

مزید 2 ممالک آئندہ برس شینگن ممالک کا حصہ بننے کے لیے تیار ہیں۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق رومانیہ اور بلغاریہ آئندہ سال جنوری میں شینگن ممالک کا حصہ بن جائیں گے۔ ہنگری کے وزیر داخلہ سینڈور پنٹر نے رومانیہ اور بلغاریہ کے ہم منصبوں…

اسرائیل کی لبنان پر بمباری، 47 افراد شہید

اسرائیل کی لبنان کے مشرقی حصے پر حملے میں 47 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق اسرائیلی فورسز نے لبنان اور شام کے سرحدی علاقے میں اندھا دھند بمباری کی جس کے نتیجے میں 47 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ شہید اور…

اسرائیلی قیدیوں کا تبادلہ کب ہوگا؟ حماس نے بتا دیا

حماس کے سیاسی بیورو کے رکن خلیل الحیہ نے واضح کہا ہے کہ غزہ میں جنگ کے خاتمے تک اسرائیل سے قیدیوں کے تبادلے کا کوئی معاہدہ نہیں ہوگا۔ عرب میڈیا کے مطابق ایک ٹی وی انٹرویو میں حماس کے سیاسی بیورو کے رکن خلیل الحیہ نے ہم جنگ کا خاتمہ چاہتے…

ماسکو اب مغربی ممالک پر حملہ کر سکتا ہے: روسی صدر

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ اب ماسکو کے پاس بھی مغربی ممالک پر حملہ کرنے کا ’حق حاصل ہے‘۔ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے جمعرات کو ٹیلی ویژن پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مغربی ممالک نے کیف کو روس پر حملہ کرنے کے لیے ہتھیار فراہم کیے…

’’بائیڈن تیسری عالمی جنگ کروانا چاہتے ہیں‘‘، ایک اور امریکی سیاستدان کا دعویٰ

ری پبلکن نمائندہ مارجوری ٹیلر گرین نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر بائیڈن عہدہ چھوڑنے سےقبل عالمی جنگ چھڑوانا چاہتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی سیاستدان اور ری پبلکن کی نمائندہ مارجوری ٹیلر گرین نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر اس حوالے…

بیلسٹک میزائل حملہ ثبوت ہے کہ ماسکو امن نہیں چاہتا، یوکرینی صدر

روسی ہائپرسونک بیلسٹک میزائل حملے پر ردِعمل دیتے ہوئے یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ نئے بیلسٹک میزائل کا استعمال اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ ماسکو امن نہیں چاہتا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یوکرینی صدر نے سماجی…

6 سال قید و بند کی اذیتوں کے بعد خالدہ ضیا پہلی مرتبہ منظرعام پر آگئیں

6 سال کی قید و بند اور نظر بندی کی اذیتوں کے بعد، بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء پہلی مرتبہ منظر عام پر آگئیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء نے گزشتہ روز مسلح افواج کی ایک تقریب میں شرکت کی، جہاں ان…

اسرائیلی فوج کا شام میں فضائی حملہ، 79 جان سے گئے

اسرائیلی فوج نے شام کے شہر تدمر میں فضائی حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں 79 افراد جاں بحق ہوگئے۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں جاں بحق ہونے والوں میں بعض کا تعلق ایرانی حمایت یافتہ تنظیم سے ہے۔ شامی مانیٹرنگ…