براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
چینی صدر کی برازیلی ہم منصب سے ملاقات، باہمی تعاون کی 30 دستاویزات پر دستخط
چینی صدر شی جن پنگ نے اپنے برازیلی ہم منصب اناسیو لولا ڈی سلوا کے ساتھ ملاقات کی۔
چینی صدر نے برازیلی ہم منصب سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ برازیل چین کے ساتھ سٹریٹجک شراکت قائم کرنے والا پہلا ملک ہے، چین برازیل تعلقات میں پیش رفت میں یہ ایک…
سکیورٹی سروسز کو جرائم میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے چیلنجز کا سامنا ہے: سعودیہ
سعودی عرب کے وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود نے کہا ہے کہ سکیورٹی سروسز کو مختلف نوعیت کے جرائم میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال میں اضافے کے چیلنجز کا سامنا ہے۔
سعودی وزیر داخلہ نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں خلیج تعاون کونسل(جی سی سی)…
سعودیہ نے 65 سال سے زیادہ عمر کے عازمین کیلئے کرونا ویکسین سرٹیفکیٹ لازمی قرار دیدیا
سعودی عرب نے 65 سال سے زیادہ عمر کے عازمین کیلئے کرونا ویکسین سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ حج 2025ء کے لئے 65 سال سے زیادہ عمر کے عازمین کے لئے کرونا ویکسین سرٹیفکیٹ لازمی…
چچا کے تھپڑ مارنے پر 3 سالہ بھتیجی جان سے چلی گئی
بھارت میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں چچا کے تھپڑ مارنے سے 3 سالہ معصوم بھیتجی جان کی بازی ہار گئی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق 3 سالہ بچی ریاست مہاراشٹرا کے شہر تھانے کے علاقے الہاس نگر میں 3 سالہ بچی کے گھر کے پاس سے لاپتہ ہونے…
عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس، ایران کیخلاف قرارداد منظور
عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے 35 ملکی بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں ایران کے خلاف قرارداد منظور کرلی گئی۔قرارداد امریکا، برطانیہ، فرانس اور جرمنی کی جانب سے پیش کی گئی تھی جبکہ اجلاس کے دوران چین، روس اور برکینا فاسو نے قرارداد کی مخالفت میں…
روس کا یوکرینی فوج کے صنعتی کمپلیکس پر جدید ترین میزائل سے حملہ
روس نے یوکرینی فوج کے صنعتی کمپلیکس پرجدید ترین میزائل ’اوریشنک‘ سے حملہ کردیا۔روسی میڈیا کا کہنا ہے کہ صنعتی کمپلیکس میں یوکرین اپنا بیلسٹک میزائل نظام تیار کر رہا تھا۔
یوکرینی فوجی صنعتی کمپلیکس پر حملے کے بعد ہنگامی خطاب کرتے ہوئے صدر…
ویمن ان جرنلزم کے پریس فریڈم ’کیتھی گینن لیگسی ایوارڈ‘ کیلئے دو ناموں کااعلان
اس سال ویمن پریس فریڈم کے کیتھی گینن لیگسی ایوارڈ حاصل کرنے والی خواتین صحافیوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا، ایوارڈز کی تقریب 28 نومبر کو لندن میں ہو گی۔رواں برس ویمن پریس فریڈم کا کیتھی گینن لیگسی ایوارڈ امریکا کی پبلک براڈ کاسٹنگ سروس کی…
ٹرمپ کی جانب سے اٹارنی جنرل کیلئے نامزد میٹ گیٹز اپنی نامزدگی سے دستبردار
فلوریڈا کے سابق رکنِ پارلیمنٹ اور ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اٹارنی جنرل کے عہدے کیلئے نامزد میٹ گیٹز اپنی نامزدگی سے دستبردار ہو گئے۔نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میٹ گیٹز کو اٹارنی جنرل کے عہدے کیلئے نامزد کیا تھا، گیٹز نے سوشل میڈیا پر…
امریکی عدالت نے سرچ انجن سے گوگل کی اجارہ داری کے خاتمے کیلئے تجاویز طلب کرلیں
امریکی وزارتِ انصاف اور بعض ریاستوں کی جانب سے گوگل کے خلاف دائر اینٹی ٹرسٹ مقدمے کے فیصلے کے بعد عدالت نے وہ سرچ انجن کی اجارہ داری کے خاتمے کیلئے حل سے متعلق تجاویز طلب کرلیں۔
امریکی حکومت نے فیڈرل عدالت سے درخواست کی ہے کہ وہ گوگل کو…
’دہشتگردی کیخلاف پاکستان کیساتھ کھڑے ہیں‘، ایرانی صدر کا کرم واقعے پر اظہار افسوس
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کرم واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ماضی کی طرح دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا۔اُنہوں نے پاکستان کی حکومت اور عوام خصوصاً کرم کے علاقے میں دہشتگردی کے متاثرین کے…