براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
نیدرلینڈز کے بعد ایک اور ملک نے نیتن یاہو کی گرفتاری کا عندیہ دے دیا
عالمی فوجداری عدالت کی جانب سے اسرائیلی وزیر اعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد اٹلی نے بھی نیتن یاہو کی گرفتاری کا عندیہ دے دیا۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اطالوی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اگر نیتن یاہو اٹلی آتے ہیں تو اٹلی کو انہیں…
نیتن یاہو کے وارنٹ جاری کرنے کے عدالتی فیصلے کا احترام کرنا چاہیے، یورپی یونین
یورپی یونین خارجہ پالیسی چیف جوزف بوریل نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت کے فیصلے کا احترام کرنا چاہیے۔جوزیف بوریل نے کہا کہ عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کا اسرائیلی وزیر اعظم…
نیدرلینڈز کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری پر عمل کرنے کا عندیہ
نیدرلینڈز نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری پر عمل کرنےکاعندیہ دے دیا۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق نیدر لینڈز کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ضرورت پڑنے پر عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے جاری کردہ نیتن یاہو کے گرفتاری…
روس کا یوکرین پر حملہ: تاریخ میں پہلی بار کسی جنگ میں بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا استعمال
تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی ملک کا دوسرے کے خلاف بین البراعظمی میزائل کا استعمال ہونے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔یوکرینی فوجی کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ روس نے گزشتہ شب یوکرین پر کیے گئے بڑے میزائل حملے میں بین البراعظمی بیلسٹک میزائل استعمال…
عالمی فوجداری عدالت نے اسرائیلی وزیر اعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
عالمی فوجداری عدالت نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم پر جنگی جرائم کے ارتکاب کا الزام ہے۔
عالمی فوجداری عدالت نے جنگی جرائم کے ارتکاب کے الزام میں…
تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ، اسرائیل کو اسلحہ کی فروخت روکنے کا مطالبہ
تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر یہودیوں کی بڑی تعداد نے مظاہرہ کیا اور اسرائیل کو اسلحہ کی فروخت روکنے کا مطالبہ کیا گیا۔مظاہرین نے امریکی سفارتخانے کے اطراف کی سڑکیں بند کر دی، انہوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر اسرائیل…
انتخابات میں مسلم مخالف مہم بند کی جائے؛ الیکشن کمیشن کا مودی کی جماعت کو حکم
بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ میں ہونے والے عام انتخابات کے دوران مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے شرانگیز مذموم مقاصد کو الیکشن کمیشن نے ناکام بنادیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی الیکشن کمیشن نے انتخابات کے دوران مسلمانوں کے خلاف منفی…
ناروے کی ملکہ کا بیٹا مبینہ ریپ کیس میں گرفتار
ناروے کی ملکہ میٹی میریٹ کے بیٹے میرئیس بورج ہوئیبے کو مبینہ طور پر ریپ کیس میں گرفتار کرلیا گیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ناروے کے دارالحکومت اوسلو کی پولیس نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ناروے کی ملکہ میٹی میریٹ کے بیٹے میرئیس بورج…
امریکا کی مغربی ریاستوں میں بم سائیکلون سے تباہی، واشنگٹن میں بجلی منقطع
امریکا کی مغربی ریاستوں میں ’بم سائیکلون‘ سے تباہی پھیل گئی ہے، 2 افراد ہلاک ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق امریکا کی مغربی ریاستوں میں بم سائیکلون نامی طاقت ور طوفان نے تباہی مچا دی ہے، مختلف حادثات میں دو افراد ہلاک ہو گئے، واشنگٹن میں 6…
برطانیہ کے مختلف علاقے شدید برف باری سے ونڈر لینڈ میں تبدیل ہو گئے
برطانیہ میں برف باری اور سردی کی شدید لہر نے ہر شے کو منجمد کر دیا ہے، دھند، برف باری اور یخ بستہ ہواؤں نے پارہ نقطہ انجماد سے گرا دیا۔
تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے مختلف علاقوں میں موسمِ سرما کی پہلی برف باری سے علاقہ ونڈرلینڈ کا منظر…