براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
ڈبلیو ایچ او نے ’ایم پاکس ویکسین‘ کے استعمال کی منظوری دے دی
عالمی ادارہ صحت نے ’ایم پاکس‘ نامی ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی، مذکورہ ویکسین کی کامیاب آزمائش جاپان میں کی گئی تھی۔ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے جاپانی کمپنی ’کے ایم بائیو لاجکس‘ کی تیار کردہ ایم پاکس (منکی پاکس )…
ٹرمپ کے دورِحکومت سے فرار چاہتے ہیں تو امریکی شہری اس جہاز میں سوار ہوجائیں!
ایسے امریکی جو ڈونلڈ ٹرمپ کو دوبارہ امریکا کا صدر دیکھنے کے خواہشمند نہیں تھے ان کے لیے امریکی کمپنی نے نہایت انوکھی پیشکش کی ہے۔
نومبر کے اوائل میں ہونے والے صدارت انتخابات کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کو دوبارہ امریکا کا صدر چن لیا گیا ہے تاہم…
روسی صدر پیوٹن نے شمالی کوریا کے عوام کیلیے دلچسپ تحفہ بھیج دیا
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے شمالی کوریا کی عوام کیلیے نایاب نسل کے 70 جانور دارالحکومت پیانگ یانگ بھیج دیے۔
خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق پیانگ یانگ کے چڑیا گھر بھیجے گئے جانوروں میں ایک افریقی شیر اور دو بھورے ریچھ بھی شامل ہیں۔ روسی…
کتنے فیصد سعودی نوجوان ناخوش ہیں اور کیوں؟
کسی بھی ملک کے نوجوان اس ملک کا اثاثہ اور روشن مستقبل کی نوید ہوتے ہیں سعودی عرب کے 62 نوجوان خوش نہیں ہیں۔سعودی عرب کے 62 فیصد نوجوان ناخوش ہیں اور اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ اپنی موجودہ آمدنی کو نا کافی سمجھتے ہیں۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق…
5 منزلہ رہائشی عمارت اچانک ٹیڑھی ہو گئی، دل دہلا دینے والی ویڈیو
پانچ منزلہ رہائشی عمارت اچانک ایک جانب جھک گئی جس کے باعث عمارت میں رہنے والے افراد اور اہل علاقہ کی مارے خوف کے چیخیں نکل گئیں۔یہ دل دہلانے والا واقعہ بھارتی حیدرآباد کے کونڈا پور ڈویژن کے صدیق نگر میں پیش آیا، جہاں ایک پانچ منزلہ عمارت…
اسرائیل کواسلحے کی فروخت روکنے سے متعلق 3 بل امریکی سینیٹ میں مسترد
امریکی سینیٹ نے اسرائیل کو غزہ جنگ کے دوران اسلحے کی فروخت روکنے سے متعلق 3 بل مستردکردیے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی سینیٹ نے غزہ جنگ کے دوران اسرائیل کو اسلحہ فروخت کرنے سے روکنے سے متعلق 3 قراردادیں کثرت رائے سے مسترد کردیں۔
امریکی…
باکو میں ماحولیاتی کانفرنس: سعودی بچے کی شرکت نے پوری دنیا میں دھوم مچا دی
ماحولیاتی کانفرنس میں سعودی بچے کی شرکت نے پوری دنیا میں دھوم مچا دی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق آذربائیجان کے شہر باکو میں منعقد ہونے والی COP29 موسمیاتی کانفرنس میں دس سالہ سعودی بچے فرید فلمبان نے دنیا کے سامنے خطاب کیا، جس میں اس نے…
اسرائیل لبنان جنگ بندی کی کوششیں: امریکی نمائندہ خصوصی آموس ہوچسٹن تل ابیب پہنچ گئے
اسرائیل لبنان جنگ بندی کی کوششوں کے سلسلے میں امریکی نمائندہ خصوصی آموس ہوچسٹن تل ابیب پہنچ گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی خصوصی نمائندے آموس ہوچسٹن اسرائیل اور لبنان میں جنگ بندی کے مشن پر گزشتہ روز اسی مقصد کے پیش نظر بیروت پہنچے تھے…
ایران کے وزیر خارجہ کی قطری ہم منصب سے ملاقات، علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال
ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے تہران میں اپنے قطری ہم منصب سے ملاقات کی۔مقامی سرکاری خبر رساں کے مطابق عراقچی اور قطر کے شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال کیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق قطر نے…
عراق نے عسکریت پسندوں کے حملے نہ روکے تو اسرائیل کارروائی کرسکتا ہے: امریکہ
امریکہ نے خبردار کیا ہے کہ عراق نے عسکریت پسندوں کے حملے نہ روکے تو اسرائیلی کارروائی ہوسکتی ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ امریکہ نے بغداد کو مطلع کیا کہ اس نے اسرائیل کے خلاف مسلح دھڑوں کے مسلسل حملوں کے جواب میں عراقی…