براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
افغان طالبان نے غیر اسلامی کتابیں رکھنے پر پابندی عائد کر دی
افغان طالبان حکومت نے غیر اسلامی کتابیں رکھنے پر پابندی عائد کردی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق افغان طالبان حکومت نے دوسرے ملکوں سے درآمد کردہ کتب کا لائبریریوں اور دوسری جگہوں پر معائنہ کرتے ہوئے غیر اسلامی یا دین مخالف کتب پر پابندی لگا دی…
امریکا نے حماس رہنماؤں کی حوالگی کا مطالبہ کردیا
بائیڈن انتظامیہ نے امریکی شہریوں کے قتل یا اُنہیں یرغمال بنانے کے جرم میں ملوث حماس رہنماؤں کی حوالگی مانگ لی۔امریکی دفترِخارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ ایسے حماس رہنما جہاں کہیں بھی ہوں، امریکا کے حوالے کیے جائیں۔…
روسی حملے کا خطرہ، امریکا نے یوکرین میں اپنا سفارتخانہ بند کردیا
امریکا نے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر بڑے حملے کے خطرے کے پیشِ نظر اپنا سفارت خانہ بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
امریکا سے طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کے استعمال کی اجازت ملنے کے بعد ایک طرف روس نے اپنی نیوکلئیر ڈاکٹرائن تبدیل کرلی…
بھارتی ارب پتی تاجر گوتم اڈانی پر امریکا میں فرد جرم عائد، وارنٹ جاری
بھارتی ارب پتی تاجر گوتم اڈانی اور ان کے بھتیجے پر رشوت اور دھوکا دہی کے کیس میں فرد جرم عائد کردی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق معروف کاروباری شخصیت گوتم اڈانی پر رشوت دینے اور دھوکا دہی کے کیس میں امریکا کی عدالت میں فرد جرم عائد کی گئی ہے۔…
امریکی سینیٹ: اسرائیل کو اسلحے کی فروخت روکنے سے متعلق 3 بل مسترد
امریکی سینیٹ نے اسرائیل کو غزہ جنگ کے دوران اسلحے کی فروخت روکنے سے متعلق 3 بل مستردکردیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی سینیٹ نے غزہ جنگ کے دوران اسرائیل کو اسلحہ فروخت کرنے سے روکنے سے متعلق 3 قراردادیں کثرت رائے سے مسترد کردیں۔…
ٹرمپ حلف اٹھانے کے بعد جنسی بدسلوکی کے مرتکب پہلے امریکی صدر ہوں گے
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے عہدے کا حلف اٹھاتے وقت عدالتی طور پر تصدیق شدہ جنسی بدسلوکی کے مرتکب پہلے امریکی صدر ہوں گے۔امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ پر جنسی بدسلوکی کے الزامات ہیں جس کے پیش نظر ٹرمپ عدالتی طور پر تصدیق شدہ جنسی…
یوکرین کا پہلی مرتبہ برطانیہ کے اسٹارم شیڈو میزائل سے روس پر حملہ
یوکرین نے پہلی مرتبہ برطانیہ کے اسٹارم شیڈو میزائل سے روس پرحملہ کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین نے برطانوی ساختہ اسٹارم شیڈو میزائل سے روس میں فوجی ہدف کو نشانہ بنایا۔
دوسری جانب امریکی صدرجوبائیڈن یوکرین کو پہلے ہی امریکی…
ڈونلڈ ٹرمپ کے نئی کابینہ کے انتخاب پر پاکستان میں تشویش
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی کابینہ میں پاکستان مخالف اور بھارت دوست رائے رکھنے والے کابینہ ارکان میں نامزد امریکی وزیر خارجہ، وزیر دفاع، قومی سلامتی کے مشیر اور سی آئی اے چیف شامل ہیں۔
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی…
امیر دوستوں سے قرض لے کر انہیں زہر دینے والی تھائی خاتون کو سزائے موت سنادی گئی
تھائی لینڈ میں دوستوں سے قرض لے کر انہیں زیر دینے والے خاتون کو سزائے موت سنادی گئی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق پولیس نے 36 سالہ سررات رنگسیوتھاپورن کو 2015 سے لے کر گزشتہ سال تک کل 14 افراد کے قتل میں ملوث قرار دیا ہے۔
پولیس کا کہنا…
امریکا نے سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد چوتھی مرتبہ ویٹو کردی
امریکا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کردی۔امریکا 7 اکتوبر 2023 سے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے دوران پہلےبھی 3 بار جنگ بندی کی قراردادوں کو ویٹو کر چکا ہے۔
سلامتی کونسل کے 10 منتخب ممالک نے غزہ جنگ…