براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

امریکا کی جانب سے یوکرین کو دی جانے والی ’نان پرسِسٹنٹ‘ لینڈ مائنز کیا ہیں؟

امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین کو ’نان پرسسٹنٹ‘ اینٹی پرسنل بارودی سرنگیں فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکا نے اب تک یوکرین کو اینٹی ٹینک بارودی سرنگیں فراہم کی تھیں اور اب اینٹی پرسنل بارودی سرنگیں بھی…

ٹرمپ کی ایک اور حیران کن نامزدگی، ڈبلیو ڈبلیو ای کی سابق سی ای او کو سیکرٹری تعلیم چن لیا

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈبلیو ڈبلیو ای (WWE) کی سابق چیف ایگزیکٹیو آفیسر رہنے والی لنڈا میک موہن کو سیکرٹری تعلیم نامزد کر دیا۔ صدارتی انتخابات جیتنے کے بعد ڈونلڈٹرمپ کی جانب سے اپنی کابینہ کےلیے نامزدگیاں جاری ہیں اور اسی…

بھارت: ریاستی انتخابات میں بی جے پی کی مسلم دشمنی عروج پر، نفرت انگیز اشتہار چلوا دیا

بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں آج ہونے والے ریاستی انتخابات کے لیے ہندو انتہا پسند حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے مسلمان مخالف نفرت انگیز اشتہار ٹی وی پر چلوا دیے۔ مرکز میں بھارت کی حکمران جماعت کانگریس اور جھارکھنڈ مکتی مورچہ…

جی 20: موسمیاتی تبدیلی کے شکار ممالک کے لیے مالی امداد کا کوئی وعدہ نہیں کیا گیا

جی 20 اجلاس میں رکن ممالک نے موسمیاتی تبدیلی کے شکار ممالک کے لیے مالی امداد کا کوئی وعدہ نہیں کیا۔اے ایف پی کے مطابق جی 20 ممالک کے رہنماؤں کے درمیان پیر کو ریو ڈی جنرو میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی سے متعلق مذاکرات میں کوئی پیش رفت…

نشہ آور گولیاں منگوانے پر سعودی شہری کا سَر قلم

سعودی عرب میں ایک شہری کو بیرون ملک سے نشہ آور گولیاں منگوانے اور وصول کرنے پر سزائے موت دے دی گئی۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ نشہ آور گولیاں بیرون ملک سے منگوانے اور وصول کرنے پر سعودی شہری ہزاع بن براک…

بائیڈن یوکرین کو انسانوں کیخلاف استعمال ہونیوالی بارودی سرنگیں فراہم کرنے پرآمادہ

امریکی صدر جو بائیڈن یوکرین کو انسانوں کے خلاف استعمال ہونے والی بارودی سرنگیں فراہم کرنے پر آمادہ ہو گئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق خبررساں ادارے کا بتانا ہے کہ ایک امریکی اخبار کو نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ایک ذمہ دار نے بتایا ہے کہ…

ٹرمپ نے سابق ریسلنگ ایگزیکٹو کو محکمۂ تعلیم کا سربراہ نامزد کردیا

ڈونلڈ ٹرمپ نے ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) کی سابق سی ای او لنڈا میک میہن کو محکمۂ تعلیم کا سربراہ نامزد کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کو 76 سالہ لنڈا میک میہن کو محکمۂ تعلیم کی قیادت کیلئے نامزد کیا ہے،…

روس نے لانگ رینج میزائل حملے پر مغرب کو سنسنی خیز پیغام دے دیا

یوکرین کی جانب سے روس کے اندر لانگ رینج میزائل حملے پر ولادیمیر پیوٹن کے وزیر خارجہ نے مغرب کو تیسری عالمی جنگ پر مبنی ایک سنسنی خیز پیغام دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین کی جانب سے روس پر امریکی ساختہ میزائل داغے جانے کے…

روس نے ایٹمی حملے سے بچنے کی تیاری کرلی

روس نے ایٹمی حملہ کے بعد جوہری تابکاری سے محفوظ رکھنے والی موبائل بم پناہ گاہوں کی تیاری کا باقاعدہ آغاز کردیا، جسے ایک مقام سے دوسرے مقام تک باآسانی منتقل کیا جاسکتا ہے۔خبر رساں ادارے روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق روس نے ایٹم بم کی تباہ…

کنگ چارلس کی رہائش گاہ سے 2 گاڑیاں فلمی انداز میں چوری

برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوئم کی رہائش گاہ ونڈسر کیسل سے دو گاڑیاں چوری کرلی گئیں، چور تیز رفتار گاڑی سے مرکزی دروازہ توڑ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق چوروں نے گزشتہ ماہ ونڈسر کاسل کے قریب…