براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

بی جے پی رہنما خفیہ طور پر ووٹرز میں پیسے تقسیم کرتے ہوئے پکڑا گیا

بھارتی ریاست مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات سے ایک روز قبل حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کا رہنما خفیہ طور پر ووٹرز میں پیسے تقسیم کرتے ہوئے پکڑا گیا۔ انڈین میڈیا کے مطابق مہاراشٹر میں کل اسمبلی انتخابات کی تیاریاں جاری ہیں…

جرمنی نے چین اور ایران کو پابندیوں کی دھمکی دے دی

جرمنی نے ماسکو کی حمایت کرنے پر چین اور ایران کو پابندیوں کی دھمکی دے دی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جرمن وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ چین نے روس کی حمایت جاری رکھی تو پابندیوں کے لیے تیار ہوجائے، انہوں نے الزام عائد کیا کہ چین…

جو بائیڈن کا غریب ممالک کے لیے ورلڈ بینک کو 4 بلین ڈالر دینے کا اعلان

امریکی صدر جو بائیڈن نے غریب ممالک کے لیے ورلڈ بینک کو 4 بلین ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے۔ روئٹرز کے مطابق بائیڈن انتظامیہ کے ایک سینئر اہلکار نے پیر کو بتایا کہ امریکی صدر نے دنیا کے غریب ترین ممالک کے لیے ورلڈ بینک کے انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ…

ترکی حماس قیادت کی میزبانی سے باز رہے، امریکا کا سخت انتباہ

میتھیو ملر نے ترکی حکومت کو سختی سے متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ حماس قیادت کی میزبانی سے باز رہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا نے پیر کو ترکی کو حماس کی قیادت کی میزبانی کرنے پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن یہ تسلیم نہیں کرتا…

ہانگ کانگ نے 45 جمہورت پسندوں کو غدار قرار دے کر لمبی سزا پر جیل بھیج دیا

ہانگ کانگ کی عدالت نے 45 جمہورت پسندوں کو غدار قرار دے کر لمبی سزا پر جیل بھیج دیا۔روئٹرز کے مطابق ہانگ کانگ کی ہائی کورٹ نے منگل کو قومی سلامتی سے متعلق سب سے بڑے متنازع مقدمے میں پینتالیس جمہوریت نواز ایکٹوسٹس کو باغی قرار دے کر جیل بھیج…

چینی صدر نے آزاد ریاست کا قیام مسئلہ فلسطین کا واحد حل قرار دیدیا

چینی صدر شی جن پنگ نے کہا کہ فلسطین اسرائیل تنازع کے چکر سے نکلنے کا بنیادی راستہ آزاد ریاست کا قیام ہے۔ چینی صدر شی جن پنگ نے جی 20 سبراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں جاری جنگ نے وہاں کے لوگوں کو شدید مشکلات سے دوچار کیا…

ٹرمپ کا غیرقانونی تارکین وطن کی ملک بدری کیلئے فوج سے مدد لینے کا اعلان

امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیرقانونی تارکین وطن کی ملک بدری کیلئے فوج سے مدد لینے کا اعلان کر دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ قومی ایمرجنسی کا اعلان کر کے امریکا اور میکسیکو کی سرحد پر فوج تعینات کی جائے گی، سرحدی دیوار کی تعمیر…

برطانیہ میں شدید برفباری سے نظام زندگی متاثر

برطانیہ بھر میں شدید برفباری سے معمولات زندگی متاثر ، سکول بند جبکہ ٹرینیں بھی تاخیر کا شکار ہیں۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں کل تک مزید برفباری کی پیش گوئی کرتے ہوئے ییلو وارننگ بھی جاری کی…

اسرائیل کے لبنان میں حملے، دو ماہ میں 200 سے زائد بچے شہید

یونیسف نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ لبنان میں میں دو ماہ کے دوران 200 سے زائد بچے شہید ہوگئے۔ اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسف) نے اعلان کیا کہ لبنان میں اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان کشیدگی کے آغاز کے بعد سے لبنان میں روزانہ 3 سے…

مغربی کنارے پر خودمختاری مسلط کرنے کے اسرائیلی بیانات، سعودیہ کا اظہارتشویش

سعودی عرب نے مغربی کنارے پر خودمختاری مسلط کرنے کے اسرائیلی بیانات پر سعودی کابینہ نے تشویش کااظہارکیاہے ۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیرصدارت کابینہ کے اجلاس میں علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر…