براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

مودی کے سر پر جنگ سوار؛ بھارت میں غیر ملکی سرمایہ کاری ڈوبنے لگی

بھارت کی جارحانہ سفارتی اور عسکری پالیسیوں کے مہنگے اثرات اب معیشت پر نمایاں ہونے لگے ہیں۔ مالی سال 2024-25 کے ابتدائی اعداد و شمار کے مطابق بھارت میں غیر ملکی سرمایہ کاری تقریباً 96.5 فیصد تک کم ہوگئی ہے، جو عالمی سرمایہ کاروں کے گرتے…

’’بھارت پاکستان کو خوفزدہ نہ کرسکا‘‘؛ امریکی پروفیسر نے بھارتی میڈیا اور حکومت کو آئینہ دکھا دیا

امریکا کی معروف پروفیسر اور سیکیورٹی ماہر کرسٹین فیئر نے بھارتی حکومت اور میڈیا کے جنگی جنون پر تیشہ چلاتے ہوئے انھیں آئینہ دکھا دیا ہے۔ ایک بھارتی ٹی وی پروگرام کے دوران اپنے تبصرے میں امریکی پروفیسر نے کہا کہ ’’بھارت اپنی ہر ممکن کوشش…

الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے؛ مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کرنے والے ممالک سے اسرائیل کا احتجاج

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو اپنے برطانوی، فرانسیسی اور کینیڈی ہم منصبوں کی غزہ میں بھوک سے مرتے بچوں کے لیے آواز اُٹھانا ایک آنکھ نہ بھایا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ میں مظلوم فلسیطینوں کی حمایت کرنے پر اسرائیلی وزیراعظم نے…

یو اے ای: سوشل میڈیا پر کمنٹس کرنا نوجوان کو مہنگا پڑ گیا، 50 لاکھ سے زائد کا جرمانہ عائد

متحدہ عرب امارات میں ایک شہری کو سوشل میڈیا میں ہتک آمیز کمنٹس کرنے کی بھاری قیمت چکانا پڑی۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی سول، کمرشل اور انتظامی امور کی عدالت العین نے ایک نوجوان کو کاروباری شخص کے خلاف سوشل میڈیا پلیٹ…

ہارورڈ یونی ورسٹی میں غیرملکی طلبا پر پابندی؛ چین کی ٹرمپ پر کڑی تنقید

چین نے ڈونلڈ ٹرمپ کے بیرون ملک طلبا کو ہارورڈ یونیورسٹی میں داخلہ دینے پر پابندی کے فیصلے پر کڑی تنقید کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ تعلیم دشمنی پر مبنی سیاست کے خلاف ہیں۔ ترجمان چینی…

سکھ تنظیم کی ننکانہ صاحب پر بھارتی ڈرون حملے کے خلاف عالمی عدالت میں شکایت

سکھوں کی بین الاقوامی تنظیم مار MAAR نے ننکانہ صاحب پر بھارتی ڈرون حملے کے خلاف عالمی فوجداری عدالت میں شکایت درج کراتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ سکھ تنظیم کی شکایت میں کہا گیا ہے کہ بھارت نے مقدس مقام ننکانہ صاحب کو نشانہ بنا کر…

جرمنی میں ٹرین سٹیشن پر چاقو حملے میں 18 افراد زخمی، خاتون گرفتار

جرمنی میں ہمبرگ کے مرکزی ٹرین اسٹیشن پر چاقو حملے میں 18 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق ملزم نے ہمبرگ کے مرکزی ٹرین اسٹیشن پر موجود لوگوں پر حملہ کیا، تین افراد کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔ حکام نے بتایا کہ پولیس نے مشتبہ حملہ…

برطانیہ میں سیاسی پناہ لینے والوں میں پاکستانی پہلے نمبر پر آگئے

برطانیہ میں سیاسی لینے والوں میں میں پاکستانی پہلے نمبر پر آگئے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزارت داخلہ کے مطابق گزشتہ برس سیاسی پناہ طلب کرنے والوں میں پاکستانیوں کی تعداد11 ہزار 48 تھی اور مارچ 2025 میں ختم ہونے والے برس…

روس اور یوکرین کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا آغاز، 390 فوجی رہا

روس اور یوکرین کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا آغاز ہوگیا، دونوں فریقوں نے 390 قیدیوں کورہا کر دیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ تبادلہ استنبول میں ہونے والے حالیہ مذاکرات کے بعد طے پایا جس میں دونوں ممالک نے ایک ہزار قیدیوں کے تبادلے…

امریکی صدر کا غیر ملکی سمارٹ فونز پر ٹیرف لگانے کا اعلان

امریکی صدر نے غیر ملکی سمارٹ فونز پر ٹیرف لگانے کا اعلان کر دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ صرف ایپل نہیں ہر کمپنی پر ٹیکس لگے گا جو بیرون ملک موبائل بنائے گی، جون کے آخر تک تمام غیر ملکی ساختہ سمارٹ فونز پر ٹیرف نافذ کردیا…