براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
ایران اور امریکا کے درمیان جوہری مذاکرات کا پانچواں دور ختم
ایران اور امریکا کے درمیان روم میں جوہری مذاکرات کا پانچواں دور ختم ہوگیا۔
امریکی حکام کے مطابق فریقین نے آئندہ بھی ملاقات پر اتفاق کیا، امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات تعمیری رہے، مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے دونوں ممالک کو مزید کام…
پہلگام اور پاک بھارت کشیدگی پر غیر ملکی صحافی کے سوالات، بھارتی وزیر خارجہ آئیں بائیں شائیں کرنے…
بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر پاک بھارت کشیدگی میں امریکی کردار اور پہلگام واقعے سے متعلق غیر ملکی صحافی کے سوالوں پر آئیں بائیں شائیں کرنے لگے۔
دوران انٹرویو غیر ملکی صحافی نے بھارتی وزیر خارجہ سے سوال کیا کہ کیا پاک بھارت کشیدگی امریکی…
روس اوریوکرین میں بڑے پیمانے پر قیدیوں کا تبادلہ
روس اوریوکرین کی جانب سے بڑے پیمانے پر قیدیوں کا تبادلہ کیا گیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس اوریوکرین میں 2022 کے حملے کے بعد بڑے پیمانے پر قیدیوں کا تبادلہ کیا گیا۔
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ روس اوریوکرین نے 390 سپاہیوں اور…
سعودی عرب میں غیر قانونی حج کی روک تھام کیلئے ڈرون کا استعمال
سعودی عرب میں غیر قانونی حج کی روک تھام کے لیے ڈرون کا استعمال کیا جانے لگا۔
سعودی عرب میں غیر قانونی حج کی روک تھام کے لیے ڈرون کی مدد سے مکہ مکرمہ کی حدود میں نگرانی کی جارہی ہے جب کہ ڈرون کی مدد سے روزانہ کی بنیاد پر سیکڑوں افراد کی…
ایران اور امریکا کے درمیان جوہری مذاکرات کا پانچواں دور ختم ، آئندہ ملاقات پر اتفاق
ایران اور امریکا کے درمیان جوہری مذاکرات کا روم میں پانچواں دور ختم ہوگیا۔
امریکی حکام کے مطابق دونوں فریقین کی جانب سے آئندہ بھی ملاقات پراتفاق کیا گیا ہے۔
حکام نے بتایا کہ امریکا اورایران کےدرمیان مذاکرات تعمیری رہے، مذاکرات میں…
امریکا نے شام پر عائد پابندیاں باضابطہ طور پر اٹھالیں
امریکا نے شام پر عائد پابندیاں باضابطہ طور پراٹھالیں۔
امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیو کا کہنا ہے کہ شام پر عائد پابندیوں میں 180 دن کی چھوٹ دے دی گئی ہے، پابندیاں اٹھانا امریکا اور شام کے تعلقات بحالی کی جانب پہلا قدم ہے۔
امریکی وزیرخزانہ…
برطانیہ میں سیاسی پناہ طلب کرنیوالوں میں پاکستانی پہلے نمبر پر آگئے
برطانیہ میں سیاسی پناہ طلب کرنے والوں میں پاکستانی پہلے نمبر پر آگئے۔
برطانوی وزارت داخلہ کے مطابق گزشتہ برس سیاسی پناہ طلب کرنے والوں میں پاکستانیوں کی تعداد11 ہزار 48 تھی اور مارچ 2025 میں ختم ہونے والے برس میں مجموعی طور پر 1 لاکھ 9…
امریکی عدالت نے ہارورڈ یونیورسٹی میں غیرملکی طلبہ کے داخلے بند کرنیکے حکومتی فیصلے پر عمل درآمد روک…
امریکی عدالت نے ہارورڈ یونیورسٹی میں غیرملکی طلبہ کے داخلے کے فیصلے پر عمل درآمد روک دیا۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کے فیصلے کو عارضی طور پر روکا ہے۔
گزشتہ روز ٹرمپ انتظامیہ نے ہارورڈ یونیورسٹی کا غیر…
سمندر سے گھرے سری لنکا کو نمک کی قلت کا سامنا کیوں ہے؟
چاروں جانب سے سمندر سے گھرے کسی ملک کو ویسے تو نمک کی پیداوار میں خود کفیل ہونا چاہیے لیکن سری لنکا کو 1300 کلومیٹر سے زائد کی ساحلی پٹی کے باوجود نمک درآمد کرنا پڑرہا ہے۔
سری لنکن میڈیا کے مطابق ہمبنٹوٹا، پٹّلام اور پرنتھن ملک میں نمک…
ڈنمارک کا ریٹائرمنٹ کی عمر 70 سال تک کرنے کا فیصلہ
ڈنمارک کی پارلیمنٹ نے ایک نیا قانون منظور کر لیا ہے جس کے تحت ملک میں ریٹائرمنٹ کی عمر کو بتدریج بڑھا کر 2040 تک 70 سال کر دیا جائے گا۔
برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ریٹائرمنٹ کی عمر میں اس اضافے کے بعد ڈنمارک یورپ میں ریٹائرمنٹ کی سب…