براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

ٹرمپ نے یکم جون سے یورپی یونین پر 50 فیصد ٹیرف عائد کرنے کی سفارش کردی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یکم جون سے یورپی یونین پر 50 فیصد تجارتی ٹیرف عائد کرنے کی تجویز دے دی۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری اپنے بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ یورپی یونین کے ساتھ معاملات کرنا نہایت مشکل ثابت ہوا ہے۔ ان کا…

بیان بازی کافی نہیں، غزہ میں جاری مظالم کیخلاف عملی اقدامات کریں: مؤثر شخصیات کا برطانوی وزیراعظم…

برطانیہ اور آئر لینڈ کی فلم، ٹی وی اور کری ایٹیو انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی 116 شخصیات نے برطانوی وزیراعظم کئیر اسٹارمر سے غزہ میں اسرائیلی مظالم کیخلاف کھڑے ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ اور آئر لینڈ…

بھارت میں پاکستان سے نفرت مٹھاس میں بھی شامل، مٹھائیوں کے نام تبدیل

پاکستان سے نفرت میں اندھے بھارت میں اب مٹھائیوں میں بھی نفرت شامل کی جانے لگی۔ پاکستان نے آپریشن بنیان مرصوص میں منہ کی کھانے کے بعد مودی سرکار کو پاکستان کے نام کی مٹھائیاں بھی کڑوی لگ رہی ہیں جس کے باعث اب بھارت میں مٹھائیوں کے نام…

بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی پر سری لنکا میں بھی تشویش کی لہر

بھارت کی جانب سے پاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی پر سری لنکا میں بھی اپنے معاہدوں کے حوالے سے تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ دہائیوں سے ناقابلِ تنقید سمجھے جانے والے سندھ طاس معاہدے کی معطلی سے دیگر…

سعودی عرب اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے: امریکا

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ سعودی عرب اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے حالانکہ کچھ رکاوٹیں موجود ہیں۔ امریکی خارجہ امور کمیٹی کو بریفنگ میں مارکو روبیو نے اشارہ دیا ہے کہ 2025 کے اختتام سے قبل مزید عرب ممالک…

کانگریس رہنما نے آپریشن بنیان مرصوص میں بھارت کی عبرتناک شکست تسلیم کر لی

معرکہ حق آپریشن بنیان مرصوص میں کانگریس رہنما نے بھارت کی عبرتناک شکست تسلیم کر لی۔ معرکہ حق بُنیان مرصوص میں بھارت کی تاریخی شکست پر کانگریس رہنما نے عبرتناک انجام کا اعتراف کرتے ہوئے مودی سرکار کی پالیسیوں کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ پاک…

چین میں پہاڑی تودے گرنے سے 4 افراد ہلاک، 17 پھنس گئے

چین کے جنوب مغربی صوبے گوئژو میں شدید لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کم از کم 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ 17 افراد ملبے تلے پھنسے ہوئے ہیں۔ چینی میڈیا کے مطابق دا فنگ کاؤنٹی کے دو مختلف علاقوں چانگشی اور گووا میں دو الگ الگ لینڈ سلائیڈز…

مودی کا جنگی جنون: پہلگام حملے کی آڑ میں روہنگیا مسلمانوں پر دہشتگردی کا الزام

مودی سرکار کا جنگی جنون ذلت آمیز شکست کے بعد بھی تھم نہیں رہا، بھارت نے پہلگام حملے کی آڑ میں اب روہنگیا مسلمانوں پر دہشت گردی کے الزامات عائد کرنا شروع کر دیئے ہیں۔ بھارت میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاؤن نے ایک بار پھر مودی…

جوہری تنصیبات پر کسی بھی اسرائیلی حملے کا ذمہ دار امریکہ ہوگا: ایرانی وزیر خارجہ

وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران اپنی جوہری تنصیبات پر کسی بھی اسرائیلی حملے کا ذمہ دار امریکہ کو ٹھہرائے گا۔ ایرانی وزیر خارجہ سیدعباس عراقچی نے اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو لکھے گئے ایک خط میں کہا کہ ایران…

بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید دو کشمیری نوجوان شہید ہوگئے جس سے ایک ماہ میں شہید ہونے والے نوجوانوں کی تعداد 7 ہوگئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع کشتواڑ میں بھارتی فوج نے داخلی اور خارجی راستوں کو بند…