براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
سپین کی پارلیمنٹ میں اسرائیل کو اسلحے کی فروخت پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد منظور
سپین کی پارلیمنٹ میں اسرائیل کو اسلحے کی فروخت پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد منظور کر لی گئی۔
قرارداد کو 176 میں سے 171 ووٹ ملے، قرار داد میں مطالبہ کیا گیا اسرائیلی فوج کو مضبوط بنانے والی کوئی بھی چیز اسرائیل کو فروخت نہ کی جائے۔…
خضدار میں سکول بس پر خودکش حملے کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے: ایس ایف جے
سکھ فار جسٹس(ایس ایف جے) کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں سکول بس پر خودکش حملے کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے۔
سکھ فار جسٹس کے قانونی مشیر گروپتونت سنگھ پنوں نے مودی حکومت کو پاکستان میں بچوں کو نشانہ بنانے کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا کہ بلوچستان…
روس کا یوکرینی فوج کے تربیتی کیمپ پر حملہ، 6 فوجی ہلاک
روس کے یوکرینی فوج کے تربیتی کیمپ پر حملے میں 6 فوجی ہلاک، 10 سے زائد زخمی ہو گئے۔
یوکرینی حکام کے مطابق روسی حملہ یوکرین کے سرحدی علاقے سومی میں کیا گیا۔
روسی میڈیا نے دعویٰ کی کہا تربیتی کیمپ کو میزائل سے نشانہ بنایا جس میں 70 افراد…
او آئی سی نے مصنوعی ذہانت میں تعاون کا معاہدہ منظور کرلیا
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے تہران اعلامیہ کو منظور کیا جس میں رکن ممالک کے درمیان پائیدار ترقی کے لیے مصنوعی ذہانت میں تعاون کی کوششوں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق تہران میں او آئی سی 15 ڈائیلاگ پلیٹ فارم کے دوسرے وزارتی…
اسرائیلی حکومت غزہ میں بچوں کو شوقیہ قتل کررہی ہے: اسرائیلی فوج کے سابق عہدیدار کا انکشاف
اسرائیلی فوج کے سابق ڈپٹی چیف آف اسٹاف اور اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائرگولن غزہ میں نہتے شہریوں اور بچوں کے قتل وعام پر پھٹ پڑے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائرگولن نے حال ہی میں کی گئی پریس کانفرنس میں…
دوسری عالمی جنگ میں حصہ لینے والے بہادر کشمیری سپوت عنایت علی چل بسے
دوسری عالمی جنگ میں حصہ لینے والے بہادر کشمیری سپوت عنایت علی 105 سال کی طویل عمر پا کر گزشتہ روز برطانیہ کے شہر نوٹنگھم میں انتقال کرگئے۔
عنایت علی کو نماز جنازہ کے بعد ویسٹ برج فورڈ کے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔
ان کی…
’آپ نے بھارت کی عزت کا سودا کیا‘ ، راہول گاندھی نے مودی سے 3 سوال کر ڈالے
بھارت کی کانگریس پارٹی کے مرکزی رہنما اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے بھارتی وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ مودی جی کھوکھلی تقریریں کرنا بند کریں۔
راہول گاندھی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر مودی پر زور دیا کہ وہ خالی…
پاک بھارت دیرینہ تنازعات حل ہونے کا امکان پیدا ہوا ہے: امریکا
امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے کہا ہے کہ یہ بات امید افزا ہے کہ امریکی شمولیت اور معاونت کے سبب پاکستان اور بھارت کےدرمیان جنگ بندی ہوئی ۔
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ یہ بات دنیا کے مشاہدےمیں آئی کہ دیرینہ مسائل حل…
ٹرمپ نے ہارورڈ یونیورسٹی کو غیر ملکی طلبا کو داخلہ دینے سے روک دیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہارورڈ یونیورسٹی کو غیرملکی طلبا کو داخلہ دینے سے روک دیا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے جمعرات کو ہارورڈ یونیورسٹی کا غیر ملکی طلبا کو داخلہ دینے کا اختیار منسوخ کر دیا۔
امریکی…
بھارتی وزیر خارجہ نے پاک بھارت کشیدگی کم کرانے میں امریکی کردار تسلیم کر لیا
بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے پاک بھارت کشیدگی کم کرانے میں امریکی کردار تسلیم کر لیا۔
ایک انٹرویو میں بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے کہا کہ امریکا کے پاکستان اور بھارت دونوں سے رابطے تھے ، کئی اور ملک بھی رابطے کر رہے تھے۔
جے شنکر نے…