براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

15ہزارکے پاکستانی ڈرونز پر 15لاکھ کا میزائل؟ کانگریس لیڈر نے مودی حکومت سے وضاحت مانگ لی

15 ہزار کے پاکستانی ڈرونز پر 15 لاکھ کے میزائل؟ کانگریس لیڈر نے مودی حکومت سے وضاحت مانگ لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریس کے سینئر رہنما وجے واڈیٹیوار نے حکومت سےسوالات کی بھرمارکردی ہے۔ کانگریس لیڈرکا کہنا تھا کہ آپریشن سندور میں…

سی آئی اے ہیڈکوارٹر کے باہر سکیورٹی اہلکار کی مشکوک گاڑی پر فائرنگ، خاتون زخمی

امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے ہیڈکوارٹر کے باہر سیکورٹی اہلکار کی جانب سے مشکوک گاڑی پر فائرنگ سے ایک خاتون زخمی ہوگئیں۔ امریکی میڈیا کے بتانا ہے کہ خاتون اپنی گاڑی لے کر داخلی دروازے تک پہنچیں اور سکیورٹی عملے کی جانب سے روکے جانے پر…

آسٹریلوی ریاست نیو ساؤتھ ویلز میں سیلاب سے تباہی، 2 افراد ہلاک، ہزاروں افراد کا انخلا

آسٹریلوی ریاست میں سیلاب سے پیش آنے والے واقعات میں 2 افراد جان سے چلے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز میں ریکارڈ بارشیں ہوئیں جس کے بعد اسے آفت زدہ قرار دے دیا گیا۔ نیو ساؤتھ ویلز میں شدید بارشوں…

واشنگٹن میں فائرنگ سے اسرائیلی سفارتخانے کے 2 اہلکار ہلاک

امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں فائرنگ سے اسرائیلی سفارتخانے کے 2 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ امریکا کی سیکرٹری ہوم لینڈ کرسٹی نوم نے بتایا کہ فائرنگ کا واقعہ واشنگٹن ڈی سی میں یہودی میوزیم کے قریب پیش آیا اور واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔…

شامی جوڑے کے ہاں بیٹے کی پیدائش، بچے کا نام ’ٹرمپ‘ رکھ دیا

شام میں پیدا ہونے والے ایک بچے کا نام والدین نے امریکی صدر کے نام پر 'ٹرمپ' رکھ دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے شام پر عائد پابندیوں میں نرمی کے بعد شام کے صوبے حمص سے تعلق رکھنے والے ایک جوڑے نے اپنے…

پروفیسر علی کو مسلمان ہونے پر نشانہ بنایا گیا: آل انڈیا ترنمول کانگریس پارٹی رکن پھٹ پڑیں

بھارتی لوک سبھا میں آل انڈیا ترنمول کانگریس پارٹی کی رکن ماہوا موئیترا نے کہا ہےکہ پروفیسر علی خان محمود آباد کو صرف مسلمان ہونے کی بنا پر نشانہ بنایاگیا ہے۔ 8 مئی کو کی گئی ایک پوسٹ میں پروفیسر علی خان نے لکھا تھا کہ’میں بہت سے دائیں…

نئی دہلی میں طوفانی ہواؤں اور بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم، درخت اکھڑ گئے

بھارت میں طوفانی ہواؤں اور موسلادھار بارش نے نظام زندگی درہم برہم کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دارالحکومت نئی دہلی میں طوفانی ہواؤں اور موسلا دھار بارش سے بھارتی ائیرلائن کی پرواز شدید متاثر ہوئی۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ…

رافیل گرنے کا رنج، ائیر فرانس کا پاکستانی حدود کے استعمال سے مسلسل گریز

پاک بھارت جھڑپوں کے دوران پاک فضائیہ کی جانب سے بھارتی فضائیہ کے زیر استعمال رافیل طیارے گرانے کا رنج یا سکیورٹی خدشات ہیں کہ فرانس کی جھنڈا بردار فضائی کمپنی ائیر فرانس پاکستان کی فضائی حدود کے استعمال سے مسلسل گریز کر رہی ہے۔ ائیر…

اسرائیلی فوج نے آپریشن کی تباہ کاریوں کامعائنہ کرنے آئے یورپی وفد پر گولیاں برسادیں

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں یورپی سفارتی وفد پر فائرنگ کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی وفد جنین کیمپ میں اسرائیلی آپریشن کی تباہ کاریوں کامعائنہ کرنے آیا تھا تاہم اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں ارکان نے…

عالمی دباؤ کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم نے غزہ میں عارضی جنگ بندی پر آمادگی ظاہر کر دی

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے غزہ میں عارضی جنگ بندی پر آمادگی ظاہر کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیل پر غزہ میں تازہ کارروائیوں اور امدادی ناکہ بندی کے بعد عالمی دباؤ بڑھتا جارہا ہے۔ ایسے میں بدھ کو اسرائیلی وزیر…