ایران اور امریکا کے درمیان جوہری مذاکرات کا پانچواں دور ختم

0 3

ایران اور امریکا کے درمیان روم میں جوہری مذاکرات کا پانچواں دور ختم ہوگیا۔

امریکی حکام کے مطابق فریقین نے آئندہ بھی ملاقات پر اتفاق کیا، امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات تعمیری رہے، مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے دونوں ممالک کو مزید کام کرنے کی ضرورت ہے۔

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی اور مشرق وسطیٰ میں امریکا کے نمائندہ خصوصی سٹیوٹکوف نے اپنے اپنے ممالک کی نمائندگی کی۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.