براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
اسرائیلی حکومت نے سکیورٹی چیف کی برطرفی کا فیصلہ واپس لے لیا
اسرائیلی حکومت نے اپنی سکیورٹی ایجنسی شین بیت کے چیف رونن بار کی برطرفی کا فیصلہ واپس لے لیا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی حکومت نے رونن بار کی برطرفی کا فیصلہ معطل کرنے سے عدالت کو آگاہ کر دیا۔…
روس کا پاک بھارت بڑھتی کشیدگی پر اہم بیان سامنے آگیا
روس کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں پہلگام حملے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر ردعمل سامنے آگیا۔
مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں 26 بھارتی سیاحوں کے قتل کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان تناؤ بڑھ گیا ہے۔
بھارت کی…
ٹرمپ کے دور صدارت کے 100 دن مکمل ہونے پر عوامی مقبولیت کا سروے جاری
امریکا کے 47ویں صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج اپنے دورِ صدارت کے ابتدائی 100 دن مکمل ہونے کا جشن منارہے ہیں۔
ٹرمپ کی اس دوسری مدت صدارت کو امریکی تاریخ کے سب سے زیادہ متنازع اور دُوررس اثرات والا دورکہا جارہا ہے، تاہم رائے عامہ کے جائزے بتاتے ہیں…
بھارتی حکومت نے پہلگام واقعے پر اپنی فوج کو ردعمل کی اجازت دے دی
بھارتی حکومت نے پہلگام واقعے پر اپنی فوج کو ردعمل کی اجازت دے دی ہے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی زیر صدارت سکیورٹی حکام کے ساتھ اعلیٰ سطح کا اجلاس ہو ا، جس میں وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، مشیر قومی سلامتی…
تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم کے قافلے میں شامل گاڑی کو حادثہ
اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کے قافلے میں شامل گاڑی کو اسرائیلی دارالحکومت میں حادثہ پیش آیا ہے۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق تل ابیب میں بن یامین نیتن یاہو کے قافلے میں شامل ایک گاڑی نے موٹرسائیکل سوار کو ٹکر ماری۔
گاڑی کی ٹکر…
کینیڈا انتخابات: حکمران جماعت لبرل پارٹی کا مسلسل چوتھی بار حکومت بنانےکا امکان
کینیڈا کے انتخابات میں حکمران جماعت لبرل پارٹی کا مسلسل چوتھی بار حکومت بنانےکا امکان ہے۔
کینیڈا میں پارلیمانی انتخابات پر ووٹنگ صبح 9 بجے سے رات 9 بجے تک جاری رہی جس میں شہریوں نے اپنا حقِ رائے دہی استعمال کیا۔
کینیڈا کے وزیراعظم اور…
پہلگام حملے کی نئی ویڈیو سامنے آنے پر بھارتی میڈیا نے زپ لائن آپریٹر کو ہی کٹہرے میں کھڑا کردیا
پہلگام حملے کے وقت زپ لائن پر غیر ارادی طور پر ریکارڈ کیے گئے واقعے کے مناظر سامنے آگئے۔
ویڈیو میں دہشت گرد اندھا دھند فائرنگ کرتے اور سیاح بھاگتے نظر آ رہے ہیں۔
ویڈیو میں ایسا کوئی منظر نہیں جس میں حملہ آور وہاں موجود افراد سے بات…
بھارت: کرکٹ میچ کے دوران پاکستان زندہ بادکا نعرہ لگانے پرنوجوان کو ہجوم نے تشدد کرکے مارڈالا
بھارتی ریاست کرناٹکا کے شہر منگلورو میں ایک کرکٹ میچ کے دوران مبینہ طور پر پاکستان زندہ بادکا نعرہ لگانے والے نوجوان کو ہجوم نے تشدد کرکے جان سے مار دیا۔
بھارتی میڈیا کےمطابق منگلورو میں کرکٹ ٹورنامنٹ جاری تھا جس میں 10 ٹیمیں شریک تھیں،…
بھارت: بی جے پی کے سینئر رہنما کا اپنی ہی جماعت کے وزیراعظم مودی سے استعفے کا مطالبہ
بی جے پی کے سینئر رہنما سبرامنیئن سوامی نے اپنی ہی پارٹی کے وزیراعظم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کے استعفے کا مطالبہ کردیا۔
سبرامنیئن سوامی نے کہا کہ چین اور ترکیے پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، بھارت تنہا ہوگیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ…
چین: ریسٹورنٹ میں آتشزدگی سے 22 افراد ہلاک
چین کے ایک ریسٹورنٹ میں آگ لگنے سے 22 افراد ہلاک ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق آگ لگنے کا واقعہ شمال مشرقی چین کے شہر لیاو یانگ کے ایک ریسٹورنٹ میں پیش آیا جس کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔
حکام کے مطابق ریسٹورنٹ میں…