براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
بھارتی مسافرطیارہ ایندھن سپلائی بند ہونے کی وجہ سے گرا، ابتدائی رپورٹ میں انکشاف
بھارتی ریاست احمد آباد میں مسافر طیارہ حادثے کی ابتدائی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ بھارتی مسافرطیارہ ایندھن سپلائی بند ہونے کی وجہ سے گرا۔جاری کردہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق ایندھن کنٹرول کرنے والے دونوں سوئچ بند ہو گئے تھے، ایندھن منقطع ہونے…
دبئی میں ایئر لائنز ٹکٹ کی خریداری میں کرپٹو کرنسی کا استعمال ممکن، معاہدہ طے
دبئی میں ایئر لائنز ٹکٹ کی خریداری میں کرپٹو کرنسی کا استعمال ممکن ہوگیا۔دبئی ایئرپورٹ حکام کا عالمی کرپٹو حکام کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا، اماراتی ایئر لائنز کے ٹکٹس کی خریداری کیلئے کرپٹو کرنسی قابل قبول ہوگی، دبئی ڈیوٹی فری شاپس میں بھی…
واشنگٹن ڈی سی میں شدید بارشیں، میری لینڈ کے آسمان پر ’’شیلف کلاؤڈ‘‘ سے شہری خوفزدہ
امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں شدید بارشیں ہوئیں۔میری لینڈ کے آسمان پر "شیلف کلاؤڈ" نے شہریوں کو خوفزدہ کر دیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، امریکی محکمہ موسمیات نے واشنگٹن ڈی سی کے مشرقی علاقوں میں طوفان اور سیلاب کی وارننگ جاری…
ابھی جنگ جاری ہے، ہم اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہیں، امریکا
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے کہا کہ ابھی جنگ جاری ہے ہم اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہیں۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ جنگ میں معصوم لوگوں کی اموات نہیں ہونی چاہئے، امن کی کوششوں کیلئے ٹرمپ انتظامیہ…
جنوبی کوریا کے سابق صدر یون سک یول دوسری بار گرفتار
جنوبی کوریا کے سابق صدر یون سک یول کو دوسری بار گرفتار کر لیا گیا ہے اور دسمبر میں مارشل لا نافذ کرنے کی ناکام کوشش کے سلسلے میں دوبارہ تنہائی کی قید میں رکھا گیا ہے۔یون کی حراست اُس وقت عمل میں آئی جب جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول کی…
امریکا نے اقوام متحدہ کی رابطہ کار فرانسسکا البانیز پر پابندی لگا دی
امریکا نے اقوام متحدہ کی رابطہ کار فرانسسکا البانیز پر پابندی لگادی۔امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے فرانسسکا نے آئی سی سی کو امریکی اور اسرائیلی حکام اور کمپنیوں کے خلاف کارروائی پر اُکسایا۔
فرانسسکا البانیز نے ٹرمپ انتظامیہ کی پابندیاں…
یورپ میں جھلسانے والی گرمی نے قہر ڈھا دیا، 10 روز میں 2300 ہلاکتیں
یورپ میں جھلسانے والی گرمی نے قہر ڈھا دیا، 10 دن میں ہلاکتیں 2300 ہوگئیں۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہلاکتیں 23 جون سے 2 جولائی کے درمیان بارسلونا، میڈرڈ، لندن اور میلان سمیت 12 بڑے یورپی شہروں میں ہوئیں، 15 سو اموا ت براہ راست…
مودی سرکار کی ناقص پالیسیاں،25 کروڑ مزدوروں کا ملک گیر ہڑتال کا اعلان
مودی سرکار کی ناقص پالیسیاں، 25 کروڑ مزدوروں نے ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا۔مزدوروں کی جانب سے بھارت کے کئی بڑے شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے، پولیس نے مظاہرین پر لاٹھی چارج کیا۔
مظاہروں کے باعث ڈاک، کوئلہ کان کنی، فیکٹریز اور…
بھارت، دریا کا پل درمیان سے ٹوٹ گیا، 10 افراد ہلاک
بھارتی ریاست گجرات میں پل کا ایک حصہ ٹوٹ گیا، متعدد گاڑیاں دریا میں جا گریں۔بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق ریسکیو آپریشن کے دوران اب تک دریا سے 10 لاشیں نکالی جا چکی ہیں اور صرف 3 کو بحفاظت نکالا جا سکا ہے۔
امدادی کام اب بھی جاری ہے اور…
کینیا میں حکومت مخالف مظاہرے شدت اختیار کرگئے، 31 افراد ہلاک
کینیا میں حکومت مخالف مظاہروں میں گزشتہ ماہ بھی 19 افراد مارے گئے تھے جبکہ رواں ماہ 31 ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیا میں گزشتہ برس سے جاری حکومت مخالف احتجاجی ریلیوں کو طاقت سے کچلنے کی کوشش کی گئی جس میں مجموعی…